
@lostguy79i
🇵🇰Account based in!
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Pakistan App Store
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Lost Guy(gawachi gaan),Ex happy person, Software engineer/Jewellery designer. ..Seriously non serious ___Single and single Parent😞
Wonderland
Joined March 2011
- Tweets362K
- Following2.7K
- Followers18.2K
- Likes534K
Pinned Tweet
عرب اسرائیل تعلقات کی حالیہ تاریخ۔
مسلم دنیا میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پہلی ریاست ترکی تھی جس نے سب سے پہلے مارچ1949اسرائیل کو جائز ریاست تسلیم کیا۔
اس وقت عرب اسکے وجودکےخلاف تھے
اور1948, 1956اور 1967 میں جنگ بھی کر چکے تھے۔
1967کی جنگ کے
زندگی بھر مجھے اس بات کی حسرت ہی رہی
دن گزاروں تو کوئی رات سہانی آئے
عین ممکن ہے کوئی ٹوٹ کے چاہے ساقیؔ
کبھی ایک بار پلٹ کر تو جوانی آئے
کاشف اعوان retweeted
رب نے جنہیاں خوشیاں دِتیاں
تیرے ناں دیاں ویلاں دِتیاں
اج میں اپنا بُوہا کُٹیا
اپنے آپ نوں واجاں دِتیاں
ماپے راضی کرنے پے گئے
دل دی ریجھ نوں رختاں دِتیاں
ہور کیہ ماہتڑ کر سکدا سی
اللہ جی دیاں تڑیاں دِتیاں
اوہناں مینوں گھیرے پائے
میں جنہاں نوں راہواں دِتیاں
درد دل کیا ہے کھلا آج ترے لڑنے پر
تجھ سے اتنی تھی محبت مجھے معلوم نہ تھا
دم نکل جائے مگر دل نہ لگائے کوئی
عشق کی یہ تھی وصیت مجھے معلوم نہ تھا
شکل انسان کی ہو چال بھی انسان کی ہو
یوں بھی آتی ہے قیامت مجھے معلوم نہ تھا
حسن والوں کو بہت سہل سمجھ رکھا تھا
تجھ پہ آئے گی طبیعت مجھے معلوم نہ تھا
فراق گورکھپوری
مجھ کو مارا ہے ہر اک درد و دوا سے پہلے
دی سزا عشق نے ہر جرم و خطا سے پہلے
موت کے نام سے ڈرتے تھے ہم اے شوق حیات
تو نے تو مار ہی ڈالا تھا قضا سے پہلے
سیدنا عمر فاروقؓ نے تو یہ بھی قانون بنایا تھا کہ فرات کے کنارے کتا بھی پیاس سے مر گیا تو مدینہ میں بیٹھے حکمران عمرؓ سے اسکا سوال ہو گا ۔
جبکہ مریم نواز کے دور میں لوگوں کے روزگار ختم کرکے انکو بھوک ننگ کے حوالے کیا جارہا ہے اور چھ ارب روپیہ صرف انکی ماڈلنگ اور چہرے کی مشہوری کیلئے خرچ کیا گیا
گیارہ ارب کا جہاز الگ بات ہے۔
تو مثال دینے سے پہلے دیکھ لیا کریں کہ کس مقدس ہستی کا موازنہ کس ***ؔؔ** سے کر رہے ہیں
یہ حضرت عمر کا قانون ہے جو پاکستان میں نافذ ہوچکا ہے۔
اسے کہتے ہیں "قصاص " آنکھ کے بدلے آنکھ۔ سر کے بدلے سر اور ہاتھ کے بدلے ہاتھ ۔۔۔
«وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ حَيَاةٌ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ»
(تمہارے لیے قصاص میں زندگی ہے، اے عقل والو۔)سورۃ البقرہ 2:179
قصاص : جرم کے عین مطابق بدلہ، تاکہ معاشرے میں جان و مال کی حرمت قائم رہے اور جرم کی روک تھام ہو۔
@MaryamNSharif
ہمارے دوست ڈاکٹر فہد پنجاب کی نئی صحت پالیسی کی وجہ سے سرکاری نوکری سے نکال دئے گئے کرنا عرصہ شدید پریشانی کا شکار رہے اب جا کر کہیں پرائیویٹ جاب ملی۔
سرکار کےپاس پیسے نہیں ہیں نا
Replying to @NaseemAkram05
پچھلے چار سال سے فارغ ڈاکٹرز سے بات چیت، نہایت چھوٹی موٹی جابز یا جاب لیس.
ایک بھی اپنے طور پر سیٹل نہیں.
کاشف اعوان retweeted
Do you know what Value Added Services (VAS) are? Discover how these services enhance your telecom experience beyond basic connectivity. #ValueAddedServices #VAS #Telecom #DigitalServices #Innovation #TechAwareness #PTADigitalPakistan #connectivity
کاشف اعوان retweeted
PCB Chairman @MohsinnaqviC42 appreciated Lahore Qalandars’ player development efforts and interacted with the five young cricketers selected for Zimbabwe’s domestic season, praising their talent and encouraging them for the journey ahead.
کاشف اعوان retweeted
اے اللہ تعالیٰ اے رب کریم ۔۔۔۔
یہ تیری رحمت ھے کے تو نے ہمیں اسلامی ملک میں پیدا کیا ہمیں نیک اور اچھے حکمران عطاء کیے
تو جانتا ہے کے ھم مصیبت میں ہیں مگر ھماری آواز
تیرے مقرر کردہ حکمرانوں تک نہیں پہنچ پا رھی
ھم بے بس ہیں مگر تو تو ھر چیز پر قادر ہے
تو کوئی معجزہ فرماء آمین
کاشف اعوان retweeted
Replying to @lostguy79
جی ہاں
ہمارے سیاحتی علاقے ایسے ہی تباہ ہوئے
قدرتی مناظر کی جگہ کنکریٹ سے بنی عمارات نے لے لی
نیلگوں شفاف پانی کے دریا گدلے پانی میں تبدیل ہو گئے
پہاڑی علاقوں کے دریاؤں کے کنارے پائی جانی سلور رنگ کی ریت تک کالی ہو گئی 😢

























