M.A.M.I. (القدس في العيون) retweeted
One of the Powerful DUA
When every door feels close. : This is the dua of the young men of the cave.
مولانا فضل الرحمن کی والد صاحب نے فرمایا تھا کے اللہ کا شکر کے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے!
4
M.A.M.I. (القدس في العيون) retweeted
One dot “.” can scream louder than silence. Will you leave one for me?
😭😭😭💔💔💔🇵🇸🇵🇸🇵🇸💔💔💔😭
If you're browsing, please leave a ❤️
To every living conscience: We are human beings like you; the rain is now falling on us.
To donate 👇👇
gofund.me/580e32176
M.A.M.I. (القدس في العيون) retweeted
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: play.google.com/store/apps/d…
iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
M.A.M.I. (القدس في العيون) retweeted
مریم نوازشریف کی حکومت سے پہلے پنجاب کا سب سے بڑا مسلئہ گراں فروشی تھا ۔
ہر بندہ لوگوں سے ناجائز منافع کماتا تھا
اب پنجاب میں کسانوں کو مہنگی کھاد بیچنا بھی جرم ہے اور اس پر سخت قانون ہیں
M.A.M.I. (القدس في العيون) retweeted
نوازشریف کینسر ہسپتال کیلئے امریکہ سے آنے والے ڈاکٹر قیصر بشیر آخر کون ہے کیا وجہ ہے جو انکو 90 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جائیگا ہے
منافقت بغض کو بالا طاق رکھ کر یہ کلپ لازمی سنیں ….
M.A.M.I. (القدس في العيون) retweeted
A simple question for Islamophobes: Have you ever studied The Quran, Book? 🤔
Is there any other book that warns against evildoing and teaches morality more than The Quran? 🤔
Wise people around the 🌎 are waking up and studying The Quran! 🔽
M.A.M.I. (القدس في العيون) retweeted
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے!
کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔
اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔
جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
M.A.M.I. (القدس في العيون) retweeted
یہ وھی ھے جو دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑاتا تھا..!!!
اور اسکے بے شرم حواری دوسروں کو کہتے تھے کہ یہ جیل جا کر بیمار ھو جاتے ھیں..!!!!
بلکل ایسا ہی تلخ تجربہ میرے ساتھ گوجرانوالہ DHQ میں پیش آیا تھا۔
میں کارڈیاک پیشنٹ ہوں۔ ایک رات DHQ جانا پڑا تو ڈاکٹر نے علاج سے انکار کیا کے پرچی لاؤ۔ میں اکیلا تھا تو لاکھ کہنے پر بھی اسنے علاج نہیں کیا جبکہ میں اس حالت میں بھی نہیں تھا کے پرچی لا سکتا۔
@MaryamNSharif
کیا کسی کی زندگی بچانے سے پرچی زیادہ اہم تھی
چیچہ وطنی ایک باپ اپنے روڈ حادثے میں زخمی بیٹے کو ایمرجنسی وارڈ میں طبی معائنےکے لئے لایا، والد نےمبینہ طور پر ڈیوٹی ڈاکٹر سے درخواست کی کہ پہلےزخمی بچےکو طبی امدادفراہم کر دی جائے اور ہسپتال کی پرچی بعد میں بنوا لےگا تاہم ڈاکٹر نے پرچی نہ ہونےپر بچےکا معائنہ کرنے سےانکار کر دیا
4















