☠️MAsoOm☠️ (@m_asoom01) header
☠️MAsoOm☠️ (@m_asoom01) profile picture

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🖕 اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ملک کی حفاظت فرما ❤️ آمین

Joined March 2026
Photo by ☠️MAsoOm☠️ (@m_asoom01)Photo by ☠️MAsoOm☠️ (@m_asoom01)Photo by ☠️MAsoOm☠️ (@m_asoom01)Photo by ☠️MAsoOm☠️ (@m_asoom01)Photo by ☠️MAsoOm☠️ (@m_asoom01)Photo by ☠️MAsoOm☠️ (@m_asoom01)Photo by ☠️MAsoOm☠️ (@m_asoom01)
Agar sab kuch apne kaanon se sun lo aur apni aankhon se dekh lo, to phir woh ilzaam nahi rehta, haqiqat ban jata hai. ۔ ہم نے چاہا تھا جسے اپنی جان سے زیادہ وہی نکلا کسی اور کا دیوانہ آخر
9
14
43
2,248
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہو مکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا xitter.gq/i/spaces/1qVAZzeyNqqoK…

158
302
2
258
4,714
ظلم سہتے ہوئے جب مدتیں بیت گئیں صنم، مقدمہ چلا اور قصور وار بھی ہم ٹھہرے۔ xitter.gq/i/spaces/1AxRnawwWqYxl

25
52
1
76
3,214
اُس سمت چلـے ھــو تــو بس اتنا اُسے کہنا اب کـــــوئی نہیں حـــرفِ تمنا اُســــے کہنا وہ میری رسائی میں نہیں ہے تو عجب کیا حسرت بھی تو ہے عشق کا لہجہ اُسـے کہنا xitter.gq/i/spaces/1rGmqoYWNEVGy

42
77
5
92
4,030
ا جاو ناشتے پر
6
7
17
226
محبت وہ نہیں جو صرف لفظوں میں ہو، محبت وہ ہے جو رویوں میں نظر آئے۔ اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرے، آپ کی عزت نہ کرے، تو سمجھ جائیں کہ وہ محبت کے قابل ہی نہیں۔ اپنی قدر کریں… کیونکہ سچی محبت ہمیشہ عزت کے ساتھ ملتی ہے۔ ✨
2
6
58
محبت وہ نہیں جو صرف لفظوں میں ہو، محبت وہ ہے جو رویوں میں نظر آئے۔ اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرے، آپ کی عزت نہ کرے، تو سمجھ جائیں کہ وہ محبت کے قابل ہی نہیں۔ اپنی قدر کریں… کیونکہ سچی محبت ہمیشہ عزت کے ساتھ ملتی ہے۔ ✨
10
11
2
57
1,318
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَة اَلله وَبَرَكاتُه 🕌 #صباح_الخيرᅠ ⁧#خاتم_النبیی_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔ 🎊💥🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊 🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊
9
1
1
13
184
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَة اَلله وَبَرَكاتُه 🕌 #صباح_الخيرᅠ ⁧#خاتم_النبیی_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده ترجمہ: مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ 💥💥🎊
4
1
14
324
مُجھ سے رسمنً بھی نہیں ہاتھ ہلایا جاتا کُوئی جَاتا ہے تو بَس آنکھ جَھپک دیتا ہوں…!!! xitter.gq/i/spaces/1kJzDMwmpLaKv

39
75
2
90
5,249
🦋🌹الســلام علیکــم ورحمتــہ اللّٰــہ وبــرکاتـــہ🌹🦋 ❤️صبـــح بخیـــــر ❤️ ہم نے تجھ کو لاکھ پکارا تُو لیکن خاموش رہا آخر ساری دنیا سے ہم تیرے بہانے روٹھ گئے
4
2
12
263
بھاگ کر جائیں کہاں لوگ محبت والے؟ ہائے نفرت کے کڑے دور سے سوچا جائے
1
4
44