‏ماہین (@mahiivey) header
‏ماہین (@mahiivey) profile picture

24 || Social Media Marketing/Advertiser || Finding my escapism through books, movies and arts.

Joined May 2019
Photo by ‏ماہین (@mahiivey)Photo by ‏ماہین (@mahiivey)Photo by ‏ماہین (@mahiivey)Photo by ‏ماہین (@mahiivey)Photo by ‏ماہین (@mahiivey)Photo by ‏ماہین (@mahiivey)Photo by ‏ماہین (@mahiivey)Photo by ‏ماہین (@mahiivey)Photo by ‏ماہین (@mahiivey)Photo by ‏ماہین (@mahiivey)
مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی قیادت کو چاہیے کہ احتجاجی دھمکیوں کے بجائے اپنے خلاف سامنے آنے والے الزامات کا جواب قانونی فورمز پر دیں۔ اگر الزامات بے بنیاد ہیں تو ثبوت دیں، مدارس کے طلبہ کو احتجاج کے لیے استعمال کرنے کی دھمکیاں کیوں؟ ریاست کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔
31
19
27
24
735
سندھ کے عوام کو محرومیاں نہیں، بنیادی سہولیات چاہئیں۔ اب جواب دہی کا وقت ہے! #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal #سندھ_ریجیکٹ_بلاول
1
1
40
صوبہ عوام کی سہولت کے لیے ہوتا ہے، کسی سیاسی خاندان کی جاگیر نہیں. اگر کارکردگی اچھی ہے تو ریفرنڈم سے خوف کیوں؟ عوام کو فیصلہ کرنے دیں! #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal #سندھ_ریجیکٹ_بلاول
1
10
سندھ کو سیاسی نعروں کی نہیں، صاف پانی، تعلیم، صحت اور روزگار کی ضرورت ہے۔ سندھ کے وسائل کا حساب اور عوام کے مسائل کا جواب کون دے گا؟ #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal #سندھ_ریجیکٹ_بلاول
5
سندھ کے عوام آخر کب تک محرومیوں کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے؟ نہ معیاری تعلیم، نہ روزگار، نہ صاف پانی، اور نہ ہی بنیادی سہولیات۔ اگر موجودہ نظام عوام کو ریلیف نہیں دے سکتا تو نئے انتظامی یونٹس پر بات کرنے سے خوف کیوں؟ #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal #سندھ_ریجیکٹ_بلاول
1
2
60
سندھ کے عوام کو نعروں اور سیاسی تقریروں سے نہیں، صاف پانی، اچھی تعلیم، روزگار، صحت اور بہتر انفراسٹرکچر سے غرض ہے۔ برسوں کی حکمرانی کے بعد بھی بنیادی مسائل حل نہیں ہوئے تو جواب دہی سے گریز کیوں؟ #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal #سندھ_ریجیکٹ_بلاول
1
9
پاکستان کے تمام صوبوں میں انتظامی اصلاحات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم پر یکساں اصول لاگو ہونے چاہئیں۔ اگر نئے صوبے عوام کی سہولت اور بہتر حکمرانی کا ذریعہ بن سکتے ہیں تو سندھ کو اس بحث سے باہر کیوں رکھا جائے؟ #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal #سندھ_ریجیکٹ_بلاول
6
سندھ کسی خاندان کی جاگیر نہیں، یہاں کے عوام کا حق ہے کہ وہ اپنے مستقبل، انتظامی ڈھانچے اور حکمرانی کے بارے میں اپنی رائے دیں۔ عوامی فیصلے سے اتنا خوف کیوں؟ جمہوریت میں عوام ہی اصل طاقت ہیں! #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal #سندھ_ریجیکٹ_بلاول
بلاول بھٹو کا سیاسی مؤقف، نئے صوبوں کی تشکیل اور آئینی و انتظامی اصلاحات سے متعلق چند سوالات!! ریفرنڈم سے اعتراض کیوں؟ اگر سندھ کے عوام نئے صوبوں کے خلاف ہیں تو عوامی رائے معلوم کرنے پر اعتراض کیوں؟ سندھ کی انتظامی تقسیم کوئی نئی بات نہیں ماضی میں اضلاع اور ڈویژنز کی تقسیم پر خون خرابہ نہیں ہوا تو آج خونریزی کی باتیں کیوں؟ پیپلز پارٹی کی حکومتی کارکردگی 2008 سے سندھ میں برسراقتدار پیپلز پارٹی بنیادی عوامی مسائل حل کیوں نہیں کر سکی؟ انتظامی تقسیم اور سندھی شناخت : نئے صوبوں کی تشکیل سے سندھی زبان، ثقافت اور شناخت کیسے متاثر ہوگی؟ ستائیسویں آئینی ترمیم اور عدلیہ آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے بلاول آج خود عدلیہ پر اعتراضات کیوں اٹھا رہے ہیں؟ کیا اختلاف عدالتی فیصلوں سے ہے یا تقرریوں سے؟ فارم 47 اور سیاسی دوہرا معیار وفاقی حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود فارم 47 پر اعتراض، لیکن سندھ کے انتخابی نتائج پر خاموشی کیوں؟ آرٹیکل 239 اور آرٹیکل 48 صوبائی حدود میں تبدیلی کا آئینی طریقہ کار اپنی جگہ، مگر عوامی رائے معلوم کرنے میں کیا حرج ہے؟ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اٹھارہویں ترمیم کے تحت وفاق سے اختیارات لینے والی پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو مکمل اختیارات کیوں نہیں دیتی؟ سندھ کے مستقبل کا فیصلہ*: سندھ کے مستقبل کے حوالے سے سیاسی قیادت کے ساتھ عوام کی رائے بھی معلوم کی جائے۔ پنجاب اور سندھ کے لیے الگ معیار کیوں؟ جنوبی پنجاب میں نئے صوبے کی حمایت اور سندھ میں مخالفت کیوں؟ سیاسی بیان بازی یا عوامی مسائل کا حل خونریزی کی باتوں کے بجائے بلاول کراچی میں پانی کی قلت، خستہ حال سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر بات کریں۔
58
‏ماہین retweeted

55
64
58
129
2,462
پبلک فگرز اور سیاسی شخصیات کے اثاثوں، جائیدادوں اور ان کے ذرائع آمدن کے حوالے سے ہمیشہ مکمل شفافیت ہونی چاہیے۔ جب تک اس قسم کی پرتعیش جائیدادوں کا منی ٹریل اور ٹیکس ریکارڈ پیش نہیں کیا جاتا، عوامی شکوک و شبہات برقرار رہیں گے۔
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج! آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟ عوام جواب مانگتے ہیں!
30

287
716
92
2,056
433,461
مسئلہ نئے انتظام سے یا پرانی لوٹ مار اور کرپشن کے حساب سے ہے 2008 سے 2026 کے دوران سندھ میں پیپلز پارٹی کی قیادت والی حکومت کو 45 ہزار ارب روپے سے زائد فراہم کیے گئے، لیکن اس کے باوجود صوبہ بنیادی ڈھانچے، گورننس، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں زوال کا شکار ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ عوامی فنڈز کے مبینہ غلط استعمال اور قومی وسائل کے استحصال کے الزامات سے متعلق ذمہ داران سے شفاف اور مؤثر احتساب کا مطالبہ کیا جائے۔
64
84
61
93
1,753
دوسروں سے سوال کرنے والوں کو اپنے سوالات کے جواب بھی دینے چاہئیں۔
🔥🔥 بریکنگ انکشافات! پاکستان کے میڈیا، اربوں کی دولت اور بیرونِ ملک اثاثوں کی کہانی! چیتھڑوں سے ارب پتی بننے تک کا سفر؟ سلطانہ صدیقی، درید قریشی اور ہم نیٹ ورک کے گرد سنگین سوالات! 🟥ہم نیٹ ورک کا قیام، غیر معمولی کاروباری وسعت اور طاقتور حلقوں تک مبینہ رسائی! 🟥صرف 15 کروڑ روپے میں ٹین اسپورٹس کے حقوق حاصل کرنے کا معاملہ! 🟥محض ایک کروڑ روپے میں اسفیئر وینچرز کے 100 فیصد حصص کی خریداری پر سوالات! 🟥ہم ایوارڈز کے ذریعے مبینہ بیرونِ ملک آمدن، ٹیکس معاملات اور کروڑوں ڈالر کی منتقلی کے الزامات! 🟥امریکہ، کینیڈا، یورپ اور متحدہ عرب امارات میں اثاثوں اور کاروباری منصوبوں سے متعلق سنجیدہ سوالات! 🟥 کیا پاکستان میں بننے والی دولت بیرونِ ملک منتقل کرکے مالیاتی نظام کے ذریعے اسے قانونی شکل دینے کی کوشش کی گئی؟ 🟥یہ معاملہ محض ایک میڈیا نیٹ ورک کی کاروباری ترقی کا نہیں، بلکہ شفافیت، ٹیکس قوانین، مالیاتی معاملات اور ریاستی احتساب کا بھی ہے۔ 🟥اصل سوال یہ ہے: کیا پاکستان میں طاقت، دولت اور میڈیا کے اثر و رسوخ کی بنیاد پر کوئی بھی قانون سے بالاتر ہو سکتا ہے؟ 🟥عوام کو جواب چاہیے، اداروں کو تحقیقات کرنی چاہئیں اور ہر الزام کی غیر جانبدارانہ جانچ ہونی چاہیے۔ 🟥قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، چاہے کوئی میڈیا کا مالک ہو یا اقتدار کے ایوانوں تک رسائی رکھتا ہو! 🟥 پاکستان کے عوام جواب دہی چاہتے ہیں، خاموشی نہیں!
15

94
153
60
185
9,743
‏ماہین retweeted
🔥🔥🔥🔥 Top Breaking: Shakir Mehmood Awan, former employee of Hum TV writes a startling application to Chairman NAB for holding a wholesome inquiry into all financial matters of Hum Network as he states the eye witnesses who were asked to launder the dollars to foreign countries when he was working in Hum News
89
132
61
163
10,803
When a former employee comes forward and claims to have witnessed suspicious financial transactions, the matter deserves serious attention. NAB must examine the allegations, verify the evidence and establish the facts. No institution should be above accountability
🔥🔥🔥🔥 Top Breaking: Shakir Mehmood Awan, former employee of Hum TV writes a startling application to Chairman NAB for holding a wholesome inquiry into all financial matters of Hum Network as he states the eye witnesses who were asked to launder the dollars to foreign countries when he was working in Hum News
29
ہم ایوارڈز کے بین الاقوامی انعقاد، بیرونِ ملک ادائیگیوں اور مبینہ مشکوک ترسیلات کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ ہر معاہدے اور ہر مالی لین دین کا ریکارڈ سامنے آنا چاہیے
🔥🔥 تہلکہ خیز پیش رفت! ہم نیٹ ورک سے جڑے منی لانڈرنگ نیٹ ورک کی تحقیقات میں نئے انکشافات! 🟥ایک ارب روپے سے زائد کی مشکوک بیرونِ ملک منتقلی؟ ایف آئی اے کے ریڈار پر Z2C، ریحان مرچنٹ اور ہم نیٹ ورک! 🟥تحقیقاتی ذرائع کے مطابق ہنڈی، حوالہ اور مبینہ غیر قانونی ترسیلات کے ذریعے 90 لاکھ سے ایک کروڑ اماراتی درہم بیرونِ ملک منتقل کیے جانے کے معاملے کی چھان بین جاری ہے۔ 🟥 ایف آئی اے کی جانب سے Z2C Limited کے چیف ایگزیکٹو ریحان مرچنٹ کو نوٹسز اور مالیاتی دستاویزات طلب کیے جانے کی اطلاعات! 🟥 ہم نیٹ ورک کے بین الاقوامی ایونٹس، خصوصاً ہم ایوارڈز، کے مالی معاملات بھی سوالات کی زد میں! 🟥 مبینہ آف شور اکاؤنٹس، بیرونِ ملک ادائیگیوں اور مشکوک مالی لین دین کی تحقیقات کا مطالبہ! 🟥سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کارپوریٹ قوانین اور مالیاتی معاملات کی جانچ پڑتال سے متعلق بھی اہم سوالات اٹھ رہے ہیں! 🟥اب سب سے بڑا سوال: کیا میڈیا، اشتہارات اور بین الاقوامی ایونٹس کے کاروبار کی آڑ میں اربوں روپے کی مشکوک مالی سرگرمیاں انجام دی گئیں؟ 🟥پاکستانی عوام کو محض بیانات نہیں، حقائق چاہییں! 🟥ایف آئی اے اور SECP سے مطالبہ ہے کہ تمام مالی معاہدوں، بیرونِ ملک رقوم کی منتقلی، آف شور اکاؤنٹس اور ہم ایوارڈز کے اخراجات کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات ثابت ہوں تو ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جواب دہ بنایا جائے۔ 🟥قانون سے کوئی بالاتر نہیں، میڈیا کی طاقت بھی احتساب سے استثنیٰ نہیں دے سکتی!

90
90
63
113
16,027
ہم نیٹ ورک کے جمع کرائے گئے سرکاری مالیاتی گوشواروں، پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کے ریکارڈز اور برطانیہ کے کمپنیز ہاؤس کی کارپوریٹ دستاویزات کے جائزے کے بعد درید قریشی اور کمپنی کے مالیاتی معاملات پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ #InvestigateDuraidQuraishi
1
32
پبلک لسٹڈ کمپنی کی انتظامیہ شیئر ہولڈرز کے بہترین مفاد میں کام کر رہی ہے یا پیچیدہ ملکی اور غیر ملکی کارپوریٹ انتظامات کو ایسے طریقوں سے استعمال کر رہی ہے جن پر درید قریشی سمیت کڑی ریگولیٹری جانچ پڑتال کی ضرورت ہے۔ #InvestigateDuraidQuraishi
1
10
ہم نیوز کے مالک درید قریشی کی مبینہ خفیہ ویڈیو سامنے آنے پر عوامی غم و غصہ پایا جاتا ہے اور اس معاملے پر تحقیقات اور سخت احتساب کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ #InvestigateDuraidQuraishi
6