اس طرح کی پوسٹس دیکھ کر خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ عقل بھی اللہ کی ایک نعمت ہے اور اگر یہ نہ ہو تو انسان کتنا احمق نظر آتا ہے۔
unavailable
20
Fact:
This war is between Yemen and Saudi Arabia, not Iran.
Iran is supporting AnsarAllah just like Hezbollah, Hamas, and other resistance movements.
And the UAE is an Israeli bitch.
All of you UAE haters will get it now why I didn’t support Iran bombing UAE civilian airports while they were sparing Saudi civilian airports. I took a principled stance because what Iran was doing was clear-cut terrorism and because I knew that this depraved regime will at some point start targeting Saudi airports, too. And that is also exactly why I said that this phase of the Middle East war will see Arab states going after Iran’s proxies. It is still a shame that the GCC isn’t doing nearly enough to put their differences aside and take on Iran and its proxies.
5
163
بھائی جان یہ ہگنے کی جگہ نہیں ہے، آپ نے تو ٹوائلٹ ہی سمجھ لیا ہے ٹویٹر کو۔
جب پاکستان انڈیا سے لڑ رہا تھا تب یہ متح زادے انڈیا سے معائدے کر رہے تھے
جب ریاست پاکستان جس وقت افغانیوں کی طرف سے بھجوائی گئی دہشتگردی کے خلاف ایمرجنسی لگانے جا رہا تھا اُس وقت یہ ایرانی متح زادے افغانستان پہنچ گے
سب کو سب نظر آ رہا ہے
29
ایران میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے کب لگے ہیں؟
تشکر پاکستان کا مطلب پاک فوج زندہ باد سمجھ لیا ہے ؟ احمق
پاک فوج جب ایران کی مدد کرے تو ایرانی پارلیمنٹ اور روڈوں پہ پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگتے ہیں اور جب سعودیہ کی مدد کرے تو کرائے کی فوج کہتے ہیں۔ اہل توحید کے بارے میں اہل شرک کا شروع سے یہی وطیرہ رہا ہے۔
پاک فوج زندہ باد۔
6
ارے بھائی، اتنی بڑی پوسٹ لکھ دی۔
حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی حکام غلامان ٹرمپ ہیں۔ جنگ کے دوران جب امریکہ کو کچھ وقت کے لیے جنگ بندی چاہیے تھی تو ان کو اس کام پر لگا دیا اور پھر ان کے معاہدے کا ہی کوئی پاس نہیں رکھا۔ ان کا کام صرف امریکہ کے پیغامات لے کر جانا تھا۔ بس
پاکستان مسلسل ایک سال تک ایران کے لیے بھاگ دوڑ کرتا رہا۔ اس پر مسلط جنگ رکوائی پھر ایک ایسا معاہدہ کروایا جس کی ایک ایک شرط ایران کی مرضی کے مطابق تھی۔ جب ان کے سارے لیڈران بل میں چھپ گئے تھے اور اسرائیل انکو تاک تاک کر مار رہا تھا تو پاکستان نے انکو بل سے نکال کر دنیا سے بات کرنے کے قابل بنایا۔ اس وقت تو ایران "تشکر پاکستان" کے نعرے مارتا رہا اب کہتا ہے پاکستان ٹویٹ بھی امریکہ کی اجازت سے کرتا ہے؟
ایران نے خود کو سپرپاور سمجھ کر اسلام آباد ایم او یو توڑ دیا اور ایک قطری جہاز کو نشانہ بنا ڈالا۔ اب وہی معاہدہ بحال کرنے کے ترلے کر رہا ہے۔ جو مطالبات اب ایران پیش کر رہا ہے ان میں کونسا اسلام آباد ایم او یو میں نہیں تھا؟ پہلے چین گیا چین نے امریکہ سے اپنا معاملہ فکس کیا توروس چلا گیا۔ روس نے بھی امریکہ سے اپنی تیل کی ڈیل کر لی۔ اب طالبان کے پاس پہنچ کو ان کے قصیدے پڑھ رہا ہے اور پاکستان پر طنز کر رہا ہے تاکہ پاکستان کو زچ کر سکے۔
اگر پاکستان امریکی مرضی پر چلتا ہے تو تمہاری مرضی کا معاہدہ کیسے کروایا تھا؟ امریکی پابندی کے باؤجود تمہیں 6 راستے کیسے دیے تاکہ تمہارے لوگ بھوکے نہ مریں؟
پاکستان نے مکہ دفاعی معاہدہ کر لیا اور اس کے تحت ایرانی پراکسی حوثیوں کا بھرکس نکال رہا ہےتو اس پر ایران کو سخت تکلیف ہے۔ حالانکہ پاکستان نے تین بار پیغام بھیجا تھا کہ حوثیوں کو روکو۔ تب ایران نے شان بےنیازی سے فرمایا کہ ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ اب تلملا رہا ہے۔ البتہ اسرائیل نے ایک اور ایرانی پراکسی حزب اللہ کو مار مار کر ختم دیا اس پر ایران کو کوئی تکلیف نہیں۔ اسرائیل پر حملہ کرنا تو درکنار اسرائیل کے خلاف کوئی مذمتی بیان بھی جاری نہیں کر رہا۔ گویا حزب اللہ کو استعمال شدہ ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا۔
ایران نے آبنائے ہرمز بند کی اور چھوٹے اسلامی ممالک پر میزائل مارے جنہوں نے جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا تو ایران خود کو سپرپاور سمجھ بیٹھا۔ اب اسکو سمجھ آگئی ہوگی کہ غیر مسلح تجارتی جہازوں کو نشانہ بنا کر کوئی آبی گزرگاہ تو حوثیوں جیسی پراکسی بھی بند کر سکتی ہے۔ بلکہ اس وقت صرف ایک امریکی بحری بیڑے نے پورے ایران کی تجارتی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ تو تجارتی جہازوں کو مزائیل مار کر راستہ بند کرنے سے کوئی سپر پاور نہیں بنتا۔ ایران نے اس غلط فہمی میں بھیانک غلطی کی ہے۔
پاکستان جیسے مخلص دوست اور ہمسائے کو کھو دیا اور دنیا کی ہمدردیاں ایران کے ساتھ ختم ہوگئیں۔ اب طالبان سے مدد مانگ رہا ہے اور انڈیا کے تلوے چاٹ رہا ہے۔
#خليجي٢٧
جھوٹ، ایران نے ان کو کبھی نہیں کہا کہ صلح کروا دو، وہ بہت اچھے سے جانتے ہیں کہ پاکستانی حکام کی کوئی اوقات نہیں ہے یہ فقیر لوگ ہیں۔
مرچیں آپ کو زیادہ لگ رہی ہیں، جنگ یمن اور سعودی عرب کی ہے، ٹویٹس ایران کے خلاف ہو رہی ہیں۔
ایرانیوں اور ان کی پراکسیز کو پاکستان کے نام سے مرچیں لگنے پر لوگوں کو حیرت کیوں ہوتی ہے۔ یہ مجھے سمجھ نہیں آتا؟۔
۔
جب لتر پڑرہے تھے تو اپنی بلوں میں گھسے پاکستان پاکستان پکار رہے تھے۔جب پاکستان نے ان کی کھڈ محفوظ کرادئے تو پھر نکل کر پاکستان پر بھونکنے لگے۔
۔
پاکستان کے ارباب اختیار کو سوچنا چاہیے کہ مسلمان ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاسکتا یہاں تو بار بار کا معاملہ ہوگیاہے۔
7
Paki Bots Logic:
Saudi Arabia can besiege Yemen and strike its hospitals, schools, and airports. They can kill thousands of people in Yemen.
But when they retaliate, it's an attack on the Holy Land.
#Yemen
36
پہلی بات ٹارگیٹ عمرہ زائرین نہیں تھے، جب صنعا کا ائیرپورٹ بند ہوگا تو ریاض کا بھی ہونا چاہیے۔
خدا کی لعنت ہو ان پر، جن کے اسلحہ خریدنے کی وجہ سے امریکی انڈسٹری زندہ ہے اور اسرائیل کو مدد فراہم کر رہی ہے۔
خدا کی لعنت ہو ان پر جنہوں نے شہید ابو عبیدہ کے بقول غزہ کو تنہا چھوڑ دیا۔
15













