Chudhry (@manaf192) header
Chudhry (@manaf192) profile picture

#Uetian , #Formanite , Mathematician , Entry Tests Specialist, Teacher.

Sahiwal Pakistan
Joined August 2014
Photo by Chudhry (@manaf192)Photo by Chudhry (@manaf192)Photo by Chudhry (@manaf192)Photo by Chudhry (@manaf192)Photo by Chudhry (@manaf192)Photo by Chudhry (@manaf192)Photo by Chudhry (@manaf192)Photo by Chudhry (@manaf192)Photo by Chudhry (@manaf192)Photo by Chudhry (@manaf192)
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ پتہ چلا ہے کہ ہندوستان سے مدد لی جا رہی ہے کہ VPN استعمال کر کے دوسرے ٹرینڈز کو اوپر لایا جا رہا ہے۔ تو آئیں دکھائیں ان کو کہ یہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ اب یہ ہماری ضد ہے
4,449
23,646
2,227
47,288
وفاق میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سُوری کی رُولنگ کو سپریم کورٹ نے غلط قرار دیا جبکہ پنجاب میں ڈپٹی اسپیکر کے اقدامات کو لاہور ہائی کورٹ نے جائز قرار دیا , وفاق میں پی ٹی آئی کا وفادار ڈپٹی اسپیکر تھا جبکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کا منحرف ڈپٹی اسپیکر تھا ٫ تو میعارات کا تضاد کیوں؟
603
5,820
698
13,791
یہ بھی پاکستان میں آج نیا کام ہوا ہے۔ نئی تاریخ لکھی گئی ہے کہ باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلی ۔ دونوں نیب کے ملزم اور دونوں ضمانت پر— !
2,260
10,552
1,703
33,141
امریکی غلامی کو آغاز، شہباز شریف کا افغانستان کو پہلا تحفہ ۔پاکستانی جیٹ طیاروں کا کنٹر اور خوست ہر حملہ ۔ بتیس عام شہری داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے ۔ طالبان کا پاکستانی سفیر کو بلا کر احتجاج ۔ مشرف دور کی واپسی جب افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا گیا
1,411
6,905
1,294
13,419
بہت سارے غلط ہیش ٹیگ بنائے گئے ہیں اس ٹرینڈ کو نیچے لانے کے لئے۔ صرف درست ہیش ٹیگ استعمال کریں۔ کیونکہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1,487
12,911
916
22,446
کون کہتا ہے کہ امریکہ پاکستان سے اڈے نہیں مانگ رہا تھا۔ نیویارک سمیت امریکی اخبارات و مبصرین کے بعد انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ایک " ترجمان"نجم۔سیٹھی نے بھی واضح الفاظ میں تصدیق کر دی ہے۔
440
5,017
500
13,941
نون لیگ کے 165' پیپلز پارٹی کے 7 اور 5 آزاد ارکان۔ 177 کی بجائے حمزہ شہباز کو 197 ووٹ کیسے مل گئے۔ ظاہر کہ 20 منحرف یا خریدے گئے ارکان۔ قانونی حکومت یہ کیسے ہوگئی۔ آدھی رات تو کیا' دن دہاڑے بھی کوئی عدالت کھلے گی۔ کوئی فیصلہ کرے گا؟
1,202
8,589
1,008
20,943
Congratulations to PM Shahbaz Sharif for making his own son, Hamza Sharif CM of Punjab & congratulations to all those who wanted "Return of Khilafat" because at least we have reached back the Mughal Kingdom when sons of Jahangir were Governors of Provinces across Mughal India 👏
964
5,531
873
15,924
A concerned pmln mpa today in punjab assembly.
4,459
11,338
2,668
34,425
آج رات ۹ بجے ہم سب موجود ہوں گے لبرٹی چوک اور اپنے قائد عمران خان کا خطاب براہ راست دیکھیں اور سنیں گے۔ تمام اہل لاہور آج حقیقی آزادی کے لئے باہر نکلیں۔ منزل اب زیادہ دور نہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
557
6,566
329
15,269
قاسم سوری نے آج استعفیٰ دے دیا ،بحیثیت ڈپٹی اسپیکر قاسم نے جس طرح بیرونی سازش کا مقابلہ کیا ایک دلیرانہ فیصلہ دیا وہ تاریخ کا حصہ ہے،تاریخ قاسم سوری کو ایک دلیر اور ملک کے وفادار کے طور پر ہمیشہ احترام دے گی، بحیثیت کارکن تحریک انصاف آپ پر ہم سب کو فخر ہے #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
2,188
15,149
1,131
41,585
پاکستان میں خفیہ طور پر آئے ہوئے سی آئی اے چیف کو ملنے سے انکار کرنا چھوٹا جرم تھا جسے معاف کر دیا جاتا
1,326
14,224
2,519
27,211
Chudhry retweeted
سٹوڈنٹس کلاس میں دوران امتحان ایک دوسرے کے پیپر سے نقل کر رہے تھے ۔ میں نے کتاب کھول کر سامنے رکھ دی اور کہا سازش مت کرو ۔ مداخلت کی اجازت ہے #سازش_نہیں_مداخلت کوئ ہرج تو نہیں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اچھا. سوری
1
1
Chudhry retweeted
25
30
26
کیا وزیراعظم ہاؤس میں افطار ڈنر کے نام پر کھابے اڑانے والے کسی ایک جرنلسٹ نے بھی غریبوں کے لیے لنگر خانے اور پناہ گاہیں بند کرنے کی مذمت کی؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
997
10,713
608
20,725
Chudhry retweeted
چلے جی افطار کے بعد لسٹ بنا رہا ہوں ریٹویٹ کریں آئی ڈی مینشن کریں ریٹویٹ والاں کو 100٪ فالو بیک دونگا مجھے فالو کرنا نہ بھولیں #BBN
8
27
1
26
سٹوڈنٹس کلاس میں دوران امتحان ایک دوسرے کے پیپر سے نقل کر رہے تھے ۔ میں نے کتاب کھول کر سامنے رکھ دی اور کہا سازش مت کرو ۔ مداخلت کی اجازت ہے #سازش_نہیں_مداخلت کوئ ہرج تو نہیں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اچھا. سوری
1
1
راجہ پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی؟ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ وہی صاحب ہیں جو راجا رینٹل کہلاتے تھے؟ جن پر اربوں روپے کے الزامات ہیں؟
779
4,181
502
11,865
Chudhry retweeted
Ye uncle kya cheez hein😅
492
1,744
625
6,429
میں واضح کردوں اور ریکارڈ پر لےآؤں کہ وزیراعظم نے”سیاسی ڈیڈلاک“ کےخاتمےکیلئےفوج سےمددطلب نہیں کی۔ فوج نےاس وقت کےوزیرِ دفاع پرویزخٹک کے ذریعےملاقات کا وقت مانگا اور 3 تجاویز دیں کہ وزیراعظم مستعفیٰ ہوں، عدمِ اعتماد کا سامناکریں یا نئےانتخابات قبول کریں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1,446
13,603
1,362
26,865