Muhammad Bilal retweeted
﷽
🔹16🔹✨Jumada-Al-Awwal✨
🔹28🔹✨ October_26✨
✨Day 115✨
✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨
✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚
❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️
پڑھ لیں✨
✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨
✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨
✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨
✨Wednesday ✨
Muhammad Bilal retweeted
Singer: Hamza Afridi Title: Yeh Khazana Kahan Se Aata Hai? Album: Ehtesab Ki Awaz Location: Islamabad, Pakistan Credits
📢 Do give it a listen you’ll love it!
Muhammad Bilal retweeted
🪷بسم اللہ الرحمن الرحیم 🪷
🌺السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺
💕گڈ مارننگ ڈیئر ایکس فیملی 💕
Muhammad Bilal retweeted
کوئی مل نہ فیکٹری، پھر مولانا فضل الرحمان اور ان کے خاندان کے پاس یہ اربوں کا خزانہ کہاں سے آتا ہے؟
اسلام آباد کے محلات اور بینکوں میں نوٹوں کے ڈھیر کس کے ہیں؟
#FazalUrRehman #EhtesabKiAwaz #HamzaAfridi
Muhammad Bilal retweeted
یا اللہ ! ہمارے گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف کر دے بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Muhammad Bilal retweeted
لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ❤️❤️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
#صباح_الخيــــر
Muhammad Bilal retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
Muhammad Bilal retweeted
وزیراعلی مریم نواز کی سالگرہ سٹوڈینٹس کے ساتھ
جنم دن مبارک میڈم @MaryamNSharif
اللّه پاک مریم نواز کو ڈھیر ساری خوشیاں اور عمر میں برکت عطاء فرمائیں ماشاءﷲ ♥️🇵🇰🥰
Muhammad Bilal retweeted
ایسا آقاﷺ ہو تو لازم ھے غلامی پہ غرور ،
ایسی نسبت ہو تو پھر بول بڑا لگتا ھے !!
یہ غلامی کہیں کمتر نہیں ہونے دیتی ،،
ان کا نوکر ہو تو شاہوں میں کھڑا سجتاھے !!
*اﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰٓﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ(ﷺ)🤍*
#قومی_زبان
Muhammad Bilal retweeted
اچھا سوچیے اور اچھا بولیے،
کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی دو ایسے عیب ہیں،
جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔
Muhammad Bilal retweeted
السلام علیکم 🕊️
صبح بخیر! 🌸
اے اللہ! بے شک میں تجھ سے ایسے ایمان کا سوال کرتا ہوں جو کبھی نہ پلٹے، ایسی نعمتوں کا جو کبھی ختم نہ ہوں، اور تیرے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی جنت الفردوس کے اعلیٰ ترین مقام پر رفاقت کا طلبگار ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو پختہ ایمان، ہمیشہ رہنے والی نعمتیں اور جنت الفردوس میں نبی کریم ﷺ کی رفاقت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
Muhammad Bilal retweeted
💕بسم اللہ الرحمن الرحیم 💕
🪷اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🪷
🍁گڈ مارننگ ڈیئر ایکس فیملی 🍁
Muhammad Bilal retweeted
سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ ♥♥♥ سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ ♥♥♥
صبح بخیر 🩷
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌺
Muhammad Bilal retweeted
﷽🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!
ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین🤲
Muhammad Bilal retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
یا رب العالمین اس صبح کے ابھرتے سورج کو ہم سب کے گھروں میں کامیابیوں، خوشیوں، برکتوں رحمتوں، اور خوش خبریوں کی نوید بنا دے
دعاؤں کے روپ میں ملنے والی محبتیں بہت قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں
زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں کی خوشی کا ذریعہ بنیں نیک نیت مثبت سوچ اور عاجزی کے ساتھ ہر مشکل کو آسان بنایا جا سکتا ہے ہر نیا دن اللہ کی رحمت کا نیا موقع ہے
یا اللہ سب دوستوں کی مشکلات اور تکلیفوں کو خیرو عافیت سے دور فرما
جو لوگ اداس ہیں آج ملکر ان کے خوش ہونے کی دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ڈھیروں خوشیاں اور راحتیں عطا فرمائے اور ہم سے جڑے تمام پیاروں کے گھر بار اہل و عیال کی مانگی ہوئی دعاؤں کو قبول فرمائے
اللہ تعالیٰ ہمارے والدین کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ہمیں اپنے والدین کی فرمانبرداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے
جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🪷
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
Muhammad Bilal retweeted
🥀@ab_zz1
🥀TK 25
🥀@V13lula⭐
💥@Bortebey
💥@ShaRana327
💥@Ray191064Ray
💥@Fatima_schmitt8
💥@y70_txy @a555bk
💥@Sarfrazkhan98
💥@alkbar_t50514
💥@pak_Dhartee
💥@okasha0897
💥@Rocky8848
🥀@Hudaa_1122
🥀@ansapari08
🥀@Khuxhbu1
💥@JanGroup_
💥@Sc2017W
💥@214Amin
💥@itswbutt
💥@kamil_gk
💥@ISI0013
💥@majavd2
💥@m_azm3
🥀@11_Elyza
🥀@Klm_k3
🥀@2guscr
🥀@Q_R_T_
💥@Asjk2
💥@xshruh
💥@MujH_9
💥@Kom_6K
💥@TouchKc
💥@nimrax11
💥@SN_786S
🥀@ItsHayatf
🥀@ham_2977
🥀@Abs36821
🥀@Shanaz_SR
💥@KhalilAMind
💥@ijazkhanu9cu
💥@swdmd42233
💥@Vistoh589787
💥@Dekelvinkings
🥀@gorulme43877
🥀@gurudeportes30
🥀@y11j3 @y11j2 @y11j7
Muhammad Bilal retweeted
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ
صبح بخیر✨Good morning twitter world
اے رب کائنات ہم پر اپنا رحم فرما،ہم تیری عبادت کرتے ہیں،تجھ سے مدد مانگتے ہیں تو ہمارا
آقا و مولا ہے ہمارے لیے آسنایاں پیدا فرما🤲ہماری تمام نیک اور جائز دعائیں قبول فرما،اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین 🤲
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
صل علی نبینا،صل علی محمد،
صل علی خبیبنا،صل علی شفینا
#متاعِ_دل
Muhammad Bilal retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 21
ترجمہ
اور ان (جہنمیوں کی سزا) کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے ۔
2
اللھم اجرنا من النار۔
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم





























