Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور (@mazhry) header
Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور (@mazhry) profile picture

#Poet #Ophthalmologist #Mazhry #EyeAcuity #vision #نظر #آنکھ کا #بینائی سے منظر کا اپنے عکس سے۔۔رشتہ نازُک سا ہے لیکن جوڑتے جاتے ہیں ہم #Urdu https://xitter.gq/t.co/iRnvknn7wW

Lahore Pakistan
Joined October 2010
Photo by Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور (@mazhry)Photo by Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور (@mazhry)Photo by Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور (@mazhry)Photo by Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور (@mazhry)Photo by Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور (@mazhry)Photo by Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور (@mazhry)Photo by Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور (@mazhry)Photo by Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور (@mazhry)
چاندنی رات کی مناسبت سے ایک کلام: "چودھویں کی رات تھی، چودھویں کا چاند تھا پورا چاند دیکھ کر... آپ یاد آ گئے" شاعر: ڈاکٹر #ضیاءالمظہری آواز: #شفقت_ممتاز مکمل غزل سنیں: youtube.com/watch?v=RwWv3DS6… #UrduPoetry #Ghazal #ChashmEBeena
3
1
1
7
1,460
کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا مرا ذوق ان کی چاہت مرا شوق ان پہ مرنا وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ مری جنوں مزاجی کبھی ڈوبنا ابھر کر کبھی ڈوب کر ابھرنا ترے منچلوں کا جگ میں یہ عجب چلن رہا ہے نہ کسی کی بات سننا، نہ کسی سے بات کرنا
1
3
186
شب غم نہ پوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزری کبھی آہ بھر کے گرنا کبھی گر کے آہ بھرنا وہ تری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرے وہ مرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا کہاں میرے دل کی حسرت، کہاں میری نارسائی کہاں تیرے گیسوؤں کا، ترے دوش پر بکھرنا
1
23
چلے لاکھ چال دنیا ہو زمانہ لاکھ دشمن جو تری پناہ میں ہو اسے کیا کسی سے ڈرنا وہ کریں گے نا خدائی تو لگے گی پار کشتی ہے نصیرؔ ورنہ مشکل، ترا پار یوں اترنا #پیرسیدنصیرالدین
20
9 نومبر 1877 ​خبر نہیں کیا ہے نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ علامہ محمد اقبال ​Remembering the timeless message of Allama Muhammad Iqbal (R.A.) on his birth anniversary
12
468
چھیڑوں غزل میں کیسے ، کسی راگ میں کوئی میں تو کسی بھی راگ کی ، لَے جانتا نہیں اختر ملک
8
445
پنڈے وچ تریڑاں پئیاں اکھ دا شیشہ تِڑک گیا دل دے اُجڑے ویہڑے اندر کون اج یاداں چِھڑک گیا صغیر تبسم
3
16
460
ایسے میں، وہ ہوں، باغ ہو، ساقی ہو، اے قمر ! لگ جائیں چار چاند شَبِ ماہتاب میں استاد قمر جلالوی
3
نگہتِ بادِ بہاری جا چُکی خسروِ گُل کی سواری جا چُکی اے متاعِ روزگارِ عاشقاں عشق کی بازی تو ہاری جا چُکی اب نہیں دِل میں وُہ سوزِ انتظار زندگی شاید گُزاری جا چُکی شانۂ دِل بھی شکستہ ہو چُکا زُلفِ جاناں بھی سنواری جا چُکی جونؔ ایلیا
1
6
277
Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور retweeted
چودھویں کا چاند پھولوں کی مہک ٹھنڈی ہوا رات اس کافر ادا کی ایسی یاد آئی کہ بس ( رئیس رامپوری)
1
8
262
چودھویں کا چاند پھولوں کی مہک ٹھنڈی ہوا رات اس کافر ادا کی ایسی یاد آئی کہ بس ( رئیس رامپوری)
1
8
262
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میں جو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا وہ خواب جو برسوں سے نہ چہرہ نہ بدن ہے وہ خواب ہواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا
12
اٹ سٹ پاکھڑا تے کنوار گندل اساں ہور وی بُوٹیاں جاننے آں
4
353
سمِ وصل میں خُوب ساماں ہوئے، ہم جو فصلِ بہاراں کے مہماں ہوئے گھاس اب تو اُس کے دِنوں میں بہت دُور تک، آسماں ہیں نئے اور نئی دُھوپ ہے اب کہاں یاد ہو گی اُسے رات وہ، جس کو گزرے ہوئے اِک زمانہ ہُوا م وقالین کی طرح بِچھتی گئی، سر پہ ابرِ رواں شامیانہ ہُوا
1
2
47
اب تو امجدؔ جُدائی کے اُس موڑ تک درد کی دُھند ہے اور کچھ بھی نہیں جانِ من! اب وہ دن لَوٹنے کے نہیں، چھوڑئیے اب وہ قصّہ پرانا ہُوا! “امجد اسلام امجد”
1
1
15
وہ دَمکتی ہوئی لَو کہانی ہوئی ، وہ چمک دار شعلہ فسانہ ہُواوہ جو اُلجھا تھا وحشی ہَوا سے کبھی، اُس دِیے کو بُجھے تو زمانہ ہُوا ایک خُوشبو سی پھیلی ہے چاروں طرف اُس کے امکان کی، اُس کے اعلان کی رابطہ پھر بھی اُس حُسنِ بے نام سے، جس کا جتنا ہوا، غائبانہ ہُوا
2
9
455
باغ میں پُھول اُس روز جو بھی کِھلا اُس کے بالوں میں سجنے کو بے چین تھا جو ستارہ بھی اُس رات روشن ہُوا، اُس کی آنکھوں کی جانب روان ہ ہُوا کہکشاں سے پَرے، آسماں سے پَرے، رہگزارِ زمان و مکاں سے پرے مجھ کو ہر حال میں ڈھونڈنا تھا اُسے، یہ زمین کا سفر تو بہانہ ہُوا
1
4
69
یہ باسیان ِ شہر ، ہمیں جانتے تو ہیں پھر بھی ہمارے حق میں ، کوئی بولتا نہیں اختر ملک
1
13
437
مولانا فضلُ الرّحمان کی پریس کانفرنس : ۔۔ "غالِب" بُرا نہ مان جو واعِظ بُرا کہے ۔۔ !! ۔۔ ایسا بھی کوئی ھے کہ سب اچھّا کہیں جِسے ۔۔
10
417
آنکھوں کا رنگ، بات کا لہجہ بدل گیا وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا کچھ دن تو میرا عکس رہا آئینے پہ نقش پھر یوں ہوا کہ خود مرا چہرہ بدل گیا جب اپنے اپنے حال پہ ہم تم نہ رہ سکے تو کیا ہوا جو ہم سے زمانہ بدل گیا
1
15
603
منظر کا رنگ اصل میں سایا تھا رنگ کا جس نے اسے جدھر سے بھی دیکھا، بدل گیا اندر کے موسموں کی خبر اس کو ہو گئی اس نوبہارِ ناز کا چہرہ بدل گیا
1
1
24
آنکھوں میں جتنے اشک تھے، جگنو سے بن گئے وہ مسکرایا اور مری دنیا بدل گیا اپنی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھونڈتے ہیں لوگ امجدؔ یہ کون شہر کا نقشہ بدل گیا شاعر: امجد اسلام امجدؔ
1
22