🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804) header
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804) profile picture

🔥Absolutely Only Khan🔥 Love IK 💕 Love 💕Pakistan🇵🇰

جتھے میری مرضی رواں تہانوں ک !
Joined December 2009
Photo by 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804)Photo by 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804)Photo by 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804)Photo by 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804)Photo by 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804)Photo by 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804)Photo by 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804)Photo by 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804)Photo by 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804)Photo by 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 (@md_804)
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
سی سی ٹی وی کون لِیک کررہا ہے ؟
🤖 Made with AI
99
616
21
2,373
271,230
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
🚨 گورنر خیبرپختونخواہ کی موجودگی میں لوگوں نے قیدی نمبر 804 سہیل افریدی زندہ باد اور گورنر راج نامنظور کے نعرے لگائے
23
921
12
4,178
128,885
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔ “جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
171
4,161
47
13,830
228,470
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
اصل ویڈیو بھی سامنے آگئی
آئی ایس پی آر نے نازیبہ وڈیو جاری کردی۔ سب وڈیوز آگئیں نہیں آئی تو بس نو مئی کی cctv فوٹیج نہیں آئی۔
21
435
2
2,555
71,231
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
پاکستانی میڈیا، ادارے اور بالخصوص عاصم منیر بتائے کہ یہ جو کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اس کا زمہ دار کون ہے؟ اس خون کا حساب شہباز شریف دے گا یا عاصم منیر؟ ابھی تک پاکستانی فورسز 125 سے زائد نوجوانوں کو شہید کر چکی ہیں، لاپتہ افراد اور عقوبت خانوں میں قید کشمیریوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے وہ بھارتی جیلوں سے بھی بدترین ہے۔ عمر نذیر کشمیری #RightsMovementAJK #KashmirUnderFascism
49
2,932
23
7,546
62,887
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
122
4,011
42
7,574
53,290
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
عمران خان کو یہ خوبصورت تصویر کیسے دکھائی جاے؟ خان کا تو بلڈ پریشر پہلے ہی ۱۹۲ تھا؟
یہ تو کیمروں کا ڈر تھا، ساری دنیا دیکھ رہی تھی، اردگرد لوگ موجود تھے، اس لیے صرف بغل گیر ہوئے، صرف مسکرائے، صرف خوش گپیاں کیں، ذرا سوچو، بند کمروں میں، کیمروں کی غیر موجودگی میں کیا کیا خدمتیں ہوتی ہوں گی، کیسی کیسی قربتیں دکھائی جاتی ہوں گی باجوہ ہمارے لیے خنزیر سے بھی بدتر، ایک پلید اور قابلِ نفرت شخص ہے، آخر ایسی کون سی مجبوری آن پڑی تھی کہ اس شخص سے یوں لپٹنا، دانت نکال کر مسکرانا اور محبتیں نچھاور کرنا ضروری ہو گیا، کیا سیاسی مفادات کے لیے نفرت، غیرت اور اصول سب کچھ بیچ دینا ضروری تھا بیرسٹر گوہر اور عاطف خان، تم دونوں ہمارے لیے سیاسی طور پر مر چکے ہو، تم اس عمل سے ہمیں گھن آتی ہے، ہماری نظروں میں تمہارا کرداری پلید اور تمہارا طرزِعمل شرمناک ہے، جس شخص سے ہم شدید نفرت کرتے ہیں، اس سے تمہاری یہ گرمجوشی ہمارے لیے ناقابلِ برداشت ہے، تمہارے لیے ہمارے دلوں میں اعتماد نہیں، صرف نفرت اور حقارت باقی ہے
35
442
1
2,311
70,626
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
🚨ڈی چوک ,مریدکے کے بعد اب رات کی تاریخی میں کشمیر میں کئی ماؤں کے لال کا خون بہایا جا رہا ہے💔
1
49
93
1,100
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
ہیلو جی ۔۔ لڑائی مقبوضہ کشمیر میں لڑنی تھی ، اپنے کشمیر میں نہیں!🙏
96
1,046
22
5,085
29,861
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
راولاکوٹ بدترین فائرنگ کی زد میں، پاکستانی فورسز کا ذہنی مریض کی قیادت میں نہتے کشمیریوں پر وحشیانہ حملہ!
53
2,014
15
5,077
53,852
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
ان بے شرموں کی موجیں لگی ہوئ ہیں اس فوجی سسٹم میں۔ کیوں نہیں کریں گے سپورٹ ایسے سسٹم کو۔ ان کو کیا لگے پاکستان کی تباہی سے
78
589
18
1,825
136,841
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
کل یہاں پر کریک ڈاؤن ہوا اور تین لوگوں کو شہید کیا گیا اج تین گنا زیادہ لوگ نماز جنازہ میں شریک ہو کر اپ کو پیغام دے رہے ہیں کشمیری نہیں مانتے ظلم کے ضابطے۔۔۔۔
21
623
12
1,505
14,191
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
آج کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں ابھی ایک صحافی دوست نے یہ ویڈیو بھجوائی اور دعوہ کیا کہ احتجاج کے آغاز سے لے کر ابتک ایسا خوفناک حملہ پہلے نہیں ہوا۔
154
3,683
41
8,702
103,519
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
Welcome back brave boy
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
4
189
2
1,110
6,509
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں، آزاد کشمیر ہے یہاں بھارتی فوج نہیں، پاک فوج ہے
17
471
3
1,214
6,800
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
فاشسٹ حکمران نے نفرت کی آگ نگر نگر لگادی ہے کشمیر میں طلبا طالبات فوجی آپریشن کیخلاف سراپا احتجاج
راولاکوٹ فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر ظلم و بربریت کے خلاف جامعہ کشمیر مظفرآباد میں طلبہ کا احتجاج
12
802
5
2,083
17,647
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
راولاکوٹ فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر ظلم و بربریت کے خلاف جامعہ کشمیر مظفرآباد میں طلبہ کا احتجاج
10
184
14
395
26,954
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
باجوہ قاتل کو اپنی بھتیجی کی شادی پر بلاتے ہیں لیکن عمران خان کا نام استعمال کرکے عیش کی زندگی گزارتے ہیں اس شخص سے استعفیٰ کے مطالبہ کریں! اس کا تحریکِ انصاف اور عمران خان سے کوئی تعلق نہیں! سوشل میڈیا اور گراؤنڈ ورکرز سے گزارش ہے کہ اس کا بائیکاٹ کریں Boycott Atif Khan
16
300
4
485
2,450
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
یعنی لڑکے والوں نے آپ کے منہ پہ چپیڑ ماری؟ پاکستانی معاشرے میں ممکن نہیں! آپ کو پتہ ہوتا بات میں وزن نہیں
کیا تم سچ بتاوں کے اس کارڈ پر تمہارا نام ہے کیا تم کو یہ معلوم نہیں تھا؟ @AtifKhanpti صاحبہکے باجوہ ارہا ہے عون چوہدری ارہا ہے یا پھر میجر خرم روکھڑی ارہے ہیں ؟ چلو یہ اپ کہتے میرے مہمان نہیں تھے تو چلو پھر تم کیوں ملے تھے وہاں تو دو اپوزیشن لیڈر بیٹھے xitter.gq/AbubakarSaddiqB/status…
88
592
7
2,308
89,233
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
یہ دلے اس سے مل رہے ھین جس نے مرشد پاک فائر مروائے سائفر سے حکومت گرائ 25 مئی کروایا ارشد شریف کی جان لی اور اب یہ جرنیل عمران خان کو جیل میں مارہے ھین اور ادھر دیکھو یہ کیا کر رہے ھین لعنت ان سب پے
49
935
5
2,333
13,920