کسی کو خوشی دینا ایک صدقہ ہے مگر کسی کو دکھ دینا وہ قرض ہے، جو آپ کو واپس ملے گا.
السلام علیکم
1
4
63
اسلام علیکم
*مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کر لیا کریں ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی۔*
صبح بخیر
1
3
58
جب سامنے والا سمجھنے کے بجائے صرف جیتنے کی ضد پر اڑا ہو، تو وہاں سے مسکرا کر گزر جانا ہی بہترین فیصلہ ہے۔
السلام علیکم
1
7
184
رشتوں کو بڑے بڑے وعدوں کی نہیں، چھوٹے چھوٹے وقت کی ضرورت ہوتی ہے، ایک فون کال، ایک مسکراہٹ ، ایک مختصر پیغام .
السلام علیکم
3
78
*ہمارے خیالات ہی ہمارے اعمال کو جنم دیتے ہیں اور ہمارے اعمال ہی ہمارے اچھے یا برے مقدر کی بنیاد بنتے ہیں۔
49
ظرف کے مظبوط لوگ دشمنی بھئ اصول کے ساتھ کرتے ہیں. اختلاف ہو جاے تو عزت نہیں اتارتے. راستے جدا ہو جاے تو راز نہیں کھولتے ,اور رشتہ ختم ہو جاے تو کردار نہیں گراتے.
1
4
75
مایوس مت ہوں, جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں ، ان سے بڑے دروازے آسمان والے کے فضل سے کھلتے ہیں۔
2
60
*انسان اکثر تنہائی کا شکار اس لئیے ہوتا ہے کہ اُسے سمجھانے والے تو بہت ملتے ہیں لیکن سمجھنے والا کوئی نہیں ملتا. لوگوں کو اور اُن کی پریشانیوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔*
3
4
81


