mlkani (@mlki950) header
mlkani (@mlki950) profile picture

مریم نواز شریف ایک دلیر لیڈر

فی قلب الباکستان
Joined June 2023
Photo by mlkani (@mlki950)Photo by mlkani (@mlki950)Photo by mlkani (@mlki950)Photo by mlkani (@mlki950)Photo by mlkani (@mlki950)Photo by mlkani (@mlki950)Photo by mlkani (@mlki950)Photo by mlkani (@mlki950)Photo by mlkani (@mlki950)Photo by mlkani (@mlki950)
Imagine sipping your morning tea while watching the rare blind Indus dolphin leap through the river waves! Under our vision for #MagnificentPunjab, we are thrilled to open the TDCP Dolphin Resort at Taunsa Barrage, Kot Addu! Spanning 120 kanals along the legendary River Indus, this world class ecofriendly getaway brings luxury hospitality, panoramic terrace views, dining and wildlife conservation together giving tourists a front row seat to our natural heritage and one of Pakistan’s most unique marine species!
61
387
8
843
48,942
کبھی سوچا تھا کہ لیہ بھی ایسا ہو گا ؟
141
517
44
1,305
64,236
Sport arena and gymnasium repaired and refurbished for the youth of Vehari. Pls make physical activity a part of your daily routine.
48
339
7
610
25,058
پنجاب کے عوام کا ایک پیسہ بھی کوئی خورد برد کرے گا تو اس کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ انشاءاللّٰہ !
پنجاب میں ایک بھونچال آیا ہوا ہے، مریم نواز بھی ہارڈ سٹیٹ کی طرح ڈنڈا ہاتھ میں تھامے بدعنوان عناصر کے پیچھے ہیں، پنجاب میں سابق DC خانیوال کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور دیگر افراد کے خلاف بھی انکوائری شروع ہو گئی ہے۔ یہ کارروائی ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کے ذریعے ہو رہی ہے، پنجاب میں ہارڈ اسٹیٹ کے طرزِ عمل کو دہرایا جا رہا ہے: منیب فاروق صاحب @muneebfaruqpak @MaryamNSharif
241
531
36
1,435
119,772
mlkani retweeted
اچھا : بلیو ٹکیے: خواتین و حضرات یہ بتائیں کہ مسکہ اجکل ڈالر دے رہا ہے یا نہیں ؟ بہت دن سے pay out کی کوئی بات نہیں ہوئی
5
3
39
731
پاکستانی صحافت / یوٹیوبری اور بادشاہی مسجد کے عقب محلہ میں ہونے والی جسم فروشی ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں اور دونوں کا مقصد صرف کمائی کرنا ہے
36
303
12
1,039
40,361
Kasur: Pink carts for women vendors 🩷
65
386
19
1,085
53,282
mlkani retweeted
یااللہ ۔ 🥺کون ہے یہ تمکنت ، کہاں سے آئی ہے یہ تمکنت ۔ اتنی منہ پھٹ کیوں ہے یہ تمکنت ۔؟ ہر جگہ تمکنت ۔تمکنت ۔تمکنت،بس تمکنت پر بحث ہے نام نرم و نازک لیکن سنا ہے کہ اچھوں اچھوں کے کانوں سے دھواں نکال رہی ہے 🤣 فل مرچی پروگرام چلا رہی ہے 😜😂 کچھ تو بتاؤ @pkgrl29
6
2
1
37
5,539
پنجاب کے ہر شہر میں پنک بازار میں اب خواتین بھی بہترین ماحول میں اپنا رزق کما رہی ہیں۔ یہ ویڈیو بہاولپور کی ہے۔ 🩷
123
531
38
1,463
64,900
پ مریم نواز کی ریڈ لائن ہیں ، اب وہ دور گزر گیا جب کسی خاتون کے ساتھ زیادتی تشدد کرنے والا قانون کی گرفت میں نہ آۓ شمائلہ رانا کا گوندل والا میں خواتین کی کارنر میٹنگ میں اظہار خیال
33
94
5
196
3,165
اتنی خوشی ہوتی ہے ❤️
فوڈ اسٹریٹ میانوالی میں عوام کا رش
104
413
11
1,309
68,029
لاہور میں مفتاح اسماعیل کی فیکٹری سے 4 سال پرانی ایکسپائرڈ شدہ بچوں کے کھانے والی چیزیں برآمد،خود موصوف روزانہ لیکچر دیتے۔شرم سے ڈوب مرو،بچوں کی صحت سے کھیلتے۔
20
496
8
1,328
23,546
اللہ میری تیاری کروا رہا ہے ۔ تیاری کا انوکھا سفر کہتے ہیں قدرت جب کسی سے کوئی بڑا کام لینا چاہتی ہے تو اس کی ’تیاری‘ کا نظام بھی بڑا عجیب و غریب اور پراسرار وضع کرتی ہے۔ اس ’خاص تیاری‘ کا ابتدائی سبق لندن کی چکا چوند اور پلے بوائے والے باب سے شروع ہوا۔ +++
1
5
16
556
یہ ایک لڑکی کو امریکہ میں گرفتارکیا جا رہا ہے آپ مرد پولیس والے کی فورس چیک کریں تصور کریں ایسا ایسا پاکستان میں ہو تو مغربی ممالک کیسا شور کریں خود ہمارے ہاں کیا قیامت آ جائے
70
521
11
1,478
83,676
راولا کوٹ میں گھروں کے اندر سے ایکشن کمیٹی کے غنڈے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں
5
131
1
185
2,615
ترقی اور سہولت سب کا حق ہے!
ویل ڈن وزیر اعلی پنجاب آپ نے لاہور اور بھکر و راجن پور جیسے دور دراز شہروں کی سڑکوں کو ایک جیسی بنا دیا
107
347
11
1,177
50,892
فیصل آباد کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PP-98 سے محترمہ طاہرہ احمد کھچی صاحبہ اسلام آباد تشریف لائیں اور اس خاکسار کو ملاقات کا وقت عنایت کیا- طاہرہ صاحبہ نے دیگر سیاسی رفقاء کے ساتھ ملاقاتوں میں مصروف دن گزارا- ان سے سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا اور سب سے خوشی کی بات یہ کہ طاہرہ صاحبہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ویژنری لیڈرشپ سے بیحد متاثر ہیں- میں اس ملاقات سے انتہائی خوشگوار تاثرات کے ساتھ رخصت ہوا-
51
82
5
334
21,794
ایران کے ساتھ جنگ, نیتن یاہو کی سپورٹ اور مہنگائی نے ریپبلکن پارٹی کو یہ دن دکھایا کہ وہ مڈ ٹرم الیکشنز میں ڈیموکریٹس سے بڑے مارجن سے شکست کھا گئی- نہ صرف یہ بلکہ ٹرمپ کی تارکین وطن پالیسی بھی فیل ہو گئی اور ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی ایک لاطینی نژاد خاتون اور ایک مصری نژاد بھی منتخب ہو گئے- یہ نتائج ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے عوام کے اختلاف کا مظہر ہے-
4
33
91
1,086
چلو بھر پانی ملے گا؟؟؟؟😎
جعلی وزیراعلیٰ کا اٹک کی تاریخ کا عظیم الشان استقبال! عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر! کیمرے بھی حیران، عوام بھی پریشان۔۔۔ آخر کتنے آدمی تھے؟
18
68
2
278
5,977
حاصل پور 🩵
98
539
33
1,327
66,381