عمران خان کے خط سے واضح ہوتا ہے کہ انہیں گزشتہ ایک سال سے روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز کے قواعد 43 اور 44 کے تحت مسلسل 15 دن سے زیادہ تنہائی میں رکھنا ممنوع ہے، جبکہ پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 73 اور 74 کے تحت تنہائی کی سزا مسلسل 14 دن سے زیادہ نہیں دی جا سکتی۔ اس طرح کا سلوک ظالمانہ، غیر انسانی اور توہین آمیز ہے اور ایک قیدی کے بنیادی حقوق اور انسانی وقار کی خلاف ورزی ہے۔ ابوذر سلمان نیازی
#pakistan @SalmanKNiazi1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
🚨عمران خان سے متعلق آج تک کی untold story ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتا دی
سوال: کیا عمران خان نے آج کسی کی سفارش کی اسکا علاج کردو وغیرہ ؟
ڈاکٹر فیصل سلطان : عمران خان کی سوچ تھی اصول پر علاج کرو اسی پر چلو
ایک دفعہ ایسا ہوا کہ عمران خان لاہور آئے ہوئے تھے میرے دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے تو عمران خان نے کہا کہ یار فیصل میں فلاں سپیشلسٹ کو دیکھانا چاہتا ہوں کیا اس کا ٹائم مل سکتا ہے تو میں نے اپنے ساتھی ڈاکٹر منصور کو کال کی ڈاکٹر منصور نے کہا کیوں کس کو چیک کروانا ہے کس کے لیے فون کر رہے ہو ؟ میں نے کہا کسی کے لیے نہیں یار تم بتاؤ تو سہی چیک کر سکتے ہو یا نہیں ؟ اس نے کہا سر ابھی تو نہیں میرا کلینک فل ہے آپ جس کو چیک کروانا ہے کل بیجھ دو آپ نے جس کو چیک کروانا ہے ؟ میں نے کہا عمران ❤️ ہاں عمران خان کو چیک کروانا ہے تو کہتا ہے کل کو بیجھ دو میں نے فون نیچے کر کے عمران خان کو کہا کہ وہ کہتا ہے کل کو بیجھ دو عمران خان نے کہا ٹھیک ہے کل کو چیک کروا لیں گے ، عمران خان نے میرے دفتر سے واپس اسلام آباد جانا تھا تو عمران خان نے ساتھی کو کہا رک جائیں ہم اب کل کو چیک کروا کر جائیں گے
عمران خان نے کبھی مداخلت نہیں کی تھی ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
آصف علی زرداری صاحب کا اتنا سخت ردعمل ....
لاول بھٹو زرداری صاحب کی جانب سے پچھلی اڑھائی تین سال کی غلطیاں گنوانے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب نے بظاہر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے خیبرپختونخواہ کی گورنر راج ایمرجنسی انتظامیہ کو اختیارت سے مالا مال کر دیا
اور کیا چاہیے ؟؟؟
صدرِ آصف علی زرداری کی خیبر پختونخوا کے پانچ آرڈیننسز کی منظوری۔
ان میں مندرجہ ذیل آرڈیننسز شامل ہیں:
خیبر پختونخوا اسپیشل انیشیٹوز آرڈیننس 2026 (مخصوص اضلاع)۔
خیبر پختونخوا اسپیشل انیشیٹوز آرڈیننس 2026 (مخصوص اضلاع کے علاوہ)
خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی (اختیارات، استثنیٰ اور مراعات) (ترمیمی) آرڈیننس 2026
خیبر پختونخوا سوسائٹیز (رجسٹریشن) (ترمیمی) آرڈیننس 2026
خیبر پختونخوا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر (تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات) آرڈیننس 2026
کسی صورت میں بھی نوازشریف اور مریم نواز پنجاب کی تقسیم قبول نہیں کریں گے کہ مریم نواز صرف لاہور کی وزیراعلی رہ جائیں، دوبارہ الیکشن تو قابل قبول ہی نہیں، الیکشن ہوگا تو فارم 47 سے بھی آگے جانا پڑے گا، سیمی فئیر بھی کرائے تو پی ٹی آئی جیت جائے گی، نجم سیٹھی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@najamsethi
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
سیاسی رہنماؤں کو بغیر ٹھوس شواہد کے مقدمات اور سزاؤں کا سامنا ہے۔ کسی سیاسی رعایت یا خصوصی سلوک کا مطالبہ نہیں، آئین کی بالادستی اور بنیادی حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں، کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط۔
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
سینئیر صحافی سھیل وڑائچ نے مارننگ شو میں انٹرویو کے دوران بلاول بھٹو کی صوبوں کے معاملے پر تقریر کو سیاست قرار دے دیا اور عمران خان کے لئیے کسی قسم کی رعایت نہ ملنے کا عندیہ دیا۔
ہماری صحافت کے واوڈے، نقوی، منیبے، وڑائچ اور دیگر صحافی و تجزیہ کار وں سے کبھی پوچھا جاتا ہے اور نہ ہی یہ بتاتے ہیں کہ انکی اپنی تعلیم و تربیت و تجربے کی بنیاد پر درج ذیل سوالات پر اُنکی ذاتی رائے کیا ہے:
۱- چھوٹے صوبوں کے اصل تجویز کنندہ کون ہیں؟
۲- کیا یہ تجویز کنندہ اپنے آئینی حلف کی پاسداری کر رہے ہیں؟
۳- کیا ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم ہو سکتی ہے؟
۴-کیا نئے صوبوں پر صوبائی رضامندی کی آئینی شرط ختم کرنا چاہیئے؟
۵- کیاپاکستان میں آئینی ترمیم کیلیئے پارلیمنٹ بلیک میل ہوتی ہے؟
۶- پارلیمنٹ کو کون بلیک میل کرتا ہے؟
۷- نئے صوبے عوام کو بااختیار بنائینگے یاوفاق کیطرح بے اختیار؟
مارننگ شو کے مہربان و میزبان بھی ایسے سوالات سے اجتناب کرتے ہیں۔
اب وقت نہیں آ گیا کہ بلاول بھٹو، یا صدر زرداری گورنر کے پی سے آرڈر دلوا دیں کہ سہیل آفریدی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے ؟
اگر یہ نہیں تو پی ٹی آئی کی آزاد بچی کچھی صوبائی قیادت کو گورنر ہاؤس فوری دعوت دیں اور گورنر راج کے خاتمے پر ان سے مشاورت شروع کر دیں۔
پتہ تو چلے کون اصل میں کہاں کھڑا ہے۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
سلمان صفدر کی اپیل تیاری کے لئے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 7 روز کے لئے ملتوی
بلاول بھٹو نے کہا کہ جس دن ایمرجنسی لگی ہے اس سے ایک رات پہلے PTI دہشت گردی کے خلاف تعاون کرنے کو تیار تھی، پھر بھی ایمرجنسی لگا دی گئی، تو سوال یہ ہے پھر آپ آلہ کار کیوں بنے؟ یہ پریس کانفرنس آپ نہ کرتے اگر صوبوں کی تقسیم پر پریشر نہ آتا! بلاول صاحب کوئی جمہوری آدمی نہیں ہیں، بس ان کا مفاد جڑا ہوا ہے ان باتوں سے تو وہ یہ باتیں کر رہے ہیں۔ اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"جس نظر سے میں بلاول کی تقریر دیکھ رہی ہوں، وہ کوئی اصول پر مبنی نہیں ہے۔ وہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے کہ میں سمجھ جاؤں کہ پیپلز پارٹی تو بہت جمہوری پارٹی ہے، وہ تو آئین اور انسانی حقوق پر بہت اندھا بھروسہ کرتی ہے۔ ایسا بالکل نہیں ہے۔ بلاول بھٹو کی تقریر ایک beneficiary کا کئی ایسی باتوں کا اعتراف ہے جن کی نشاندہی ہم انتخابات سے کرتے آ رہے ہیں، جیسے دھاندلی، سیاسی انتقامی کارروائیاں، مخصوص نشستوں میں ناانصافی اور عدلیہ پر قبضہ۔ کم از کم اب اس تنقید کو جانبدارانہ پروپیگنڈا نہیں کہا جا سکتا"۔ ریما عمر
@reema_omer
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
بھئی واہ۔ خواجہ آصف فرماتے ہیں کہ
"بلاول صاحب نے سسٹم ری سیٹ کی بات کی لیکن کوئی سسٹم تب تک ری سیٹ نہیں ہو سکتا، جب تک اُسے عوامی تائید حاصل نہ ہو
اور "System Reset" کےمعاملے پر پارلیمنٹ کے ساتھ عوامی راۓ بھی جان لی جاۓ تو اچھا ہے"
ان کے فارم 47 دیکھیں اور "ریفرینڈم" کے لئے تاویل پیش کرتے ہوئے "عوامی تائید" پر لیکچر دیکھیں۔ اللّه معاف کرے۔ ان لوگوں کا عوامی رائے اور عوامی تائید سے کیا لینا دینا؟
اگر عوامی رائے کا اتنا ہی احترام ہے تو ریحانہ ڈار صاحبہ کی سیٹ انہیں لینے دیتے؟ اسی طرح نوازشریف بھی ڈاکٹر یاسمین راشد کو ان کی سیٹ لینے دیتے ؟
وہاں عوامی رائے کا احترام کیوں یاد نہیں تھا؟ 🤔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام
پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجہ میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کئیے۔ اَپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی ، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔
اگر واقعی کفارہ اَدا کرنا ہے تو ۱) گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اُٹھانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ ۲) آج ہی مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفی دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
MJtv BREAKING LIVE
بشری بی بی کے علاج و ضمانت کی درخواست مسترد
سزاؤں کیخلاف اپیل پر دلائل کے لئیے وقت
اسلام آباد ہائی کورٹ سے براہ راست
Matiullah Jan MJtv is live
🤖 Made with AI
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
3
بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان کی اپیلوں پر دلائل شروع کر دئیے،
بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ نیب نے جلد بازی میں چھ دیگر شریک ملزمان کو نظر انداز کر کے صرف عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف مقدمہ بنایا
کل ملا کر 35 استغاثہ کے گواہ پیش کیئے گئے، احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے سزا سنائی
عمران خان کو 24 سال قید اور دس لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی
بشری بی بی کو اعانت کے الزام میں 7 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
القادر ٹرسٹ کی جائیداد کو مشکوک قرار دیکر بحقِ سرکار ضبط کر لی گئی
بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ اب میں نے عدالت کے حکم پر اپیل پر دلائل شروع تو کر دئیے مگر عدالت اب مجھے تحمل سے سنے، کچھ معروضات آپکے سامنے رکھ رہا ہوں
ایک یہ کہ 14 ماہ تک سزا معطلی نہیں سنی گئی
دوسری وجہ جو ضمنی درخواستوں میں بیان ہے
تیسری بات یہ کہ یہ درخواستیں آؤٹ آف ٹرن سنی جا رہی ہیں
آخری درخواست یہ ھیکہ یہ درخواست پر سماعت براہ راست ٹی وی پر نشر کی جائے تاکہ وکلا مناسب رویہ رکھیں اور عدالت کی کاروائی عام عوام بھی دیکھ سکیں، آئین دی تاریخ سے براہ راست نشریات کا انتظام کر کے ہم آگے بڑھیں
اسکے بعد یہ ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی دونوں نے اپیلوں پر دلائل کی ھدایات دی ہیں اور سردار کھوسہ بشری بی بی کیس میں میری معاونت کرینگے
میں نے کبھی بھی عدالت کو ناراض نہیں کرنا، مجھے عدالت سے بہت بڑا ریکارڈ کا پلندہ دیا گیا ہے جو میں مکمل پڑ نہیں سکا، میرا دفتر چار دن تک فوٹو کاپیاں کرواتا رہا، اب آپ طے کریں کہ مجھے آئیندہ کیس کی تیاری کے لئیے کتنا وقت دینا ہے۔
2-
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے بشری بی بی کی صحت کی بنیاد پر ھسپتال منتقلی اور ضمانت کی درکی درخواست رد کرتے ہوئے جیل حکام کو جیل میں صفائی اور صحت کے حوالے سے ھدایات کیساتھ درخواست نمٹا دی-
جیل حکام کو جیل میں ماھر ڈاکٹر کی تعیناتی کا حکم جاری۔ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کو ھدایات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ھدایت۔
ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ قیدی نے جیل میں اپنے علاج کا اعتراف کیا ہے۔
چیف جسٹس نے جیل میں تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کرنے کے لییے ایڈوکیٹ جنرل کو دوبارہ ھدایت دی، ایڈوکیٹ کھوسہ نے کہا کہ جیل تو انفیکشن کی جڑ ھے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ وہ تو ایسے ہی ہے کہ ایسا ہوا تو ویسے ہو گا اور ویسے ہوا تو ایسے ہو جائیگا۔ ہم نے ایڈوکیٹ جنرل کو ھدایات دے دیں ہیں۔
آپ اب مرکزی اپیل پر دلائل دیں اور بتائیں کہ کتنا وقت آپ لینگے دلائل کے لئیے تاکہ ہم اُسی حساب سے اپنی ٹائی ڈھیلی کر کے بیٹھ جائیں۔ میں آپکو عدالتی حکم دیتا ہوں کہ بشری بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیل پر دلائل شروع کریں اور ایف آئی آر پڑھیں۔
بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ میرے پاس عمران خان اور بشری بی بی دونوں کے لئیے انسٹرکشنز ہیں آپ مجھے سن لیں۔
چیف جسٹس نے عمران خان کی سزاؤں کیخلاف اپیل کی فائل کھول لی اور کہا کہ آپ دلائل دیں۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ آپ ایف آئی آر پڑھیں۔
بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ آپ مجھے اپنے طریقے سے دلائل دینے دیں۔
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
When @ImranKhanPTI was PM he prayed for the good health of @NawazSharifMNS in 2019
🇵🇰 Nadeem Asghar Janjua 🇵🇰 retweeted
"این آر او کا کون کہہ رہا ہے جو دھوکہ دیتے ہیں وہ کہہ رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شفاء کی جگہ پمز لے گئے اس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا،اتنی جرات نہیں کہ سامنے بات کریں"۔
ڈاکٹر عظمی خان
@DrUzma_KhanPK
#ImranKhansLifeIsAtRisk
























