Naveed Malik retweeted
وہ ایک بندے پر کسی کا قرض ہوتا ہے تو وہ اسکو فون کرتا ہے۔ یہ کہتا ہے آواز نہیں آرہی۔ جس نےادھاردیاہوتاہےوہ بیچارہ کہتا ہے رکو میں چھت پر چڑھتا ہوں شاید آواز آجائے۔ اگلا کہتا ہے آسمان پر چڑھ جاو پھر بھی نہیں آئیگی۔
تو ہم نے کان میں بھی بات کی، محفل میں بھی بات کی، چھت پر چڑھ کر بھی آواز دی۔ آسمان پر چڑھ کر بھی آواز لگائی۔ کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میں دو مثالیں دیتا ہوں آپ سمجھ جائینگے۔
ایک معاملہ تھا جس پر ہم طویل عرصہ پوچھتے رہے کیا کرنا ہے؟ کدھر کرنا ہے؟ کیسے کرنا ہے؟ کس کی کیا زمہ داری ہے؟ جواب خاموشی۔ عرصہ بعد اس معاملے میں زبردست نقصان ہوا۔ پھرمیٹنگ ہوئی تو محترم بزرگو نےکہا ہمیں تو خود کچھ نہیں پتہ تھا۔ یہ تو اظہر نے یہ کیا، لالیکا نے یہ بتایا۔ فلانے نے یہ کہا۔ دو دن 8 گھنٹے زبردست میٹنگز ہوئی۔ سب کے دماغ ہلےہوئےتھے۔ سب نے اپنی دانست میں اپنے تجربے کے حساب سے بہترین آراء دی۔ دو دن اور 8 گھنٹے کی مغزماری کےبعد جب فیصلہ سازی کا وقت آیا تو ایک محترم بزرگ نے سب کے مائیک بند کرکے اعلان کیا کہ کچھ بھی نہیں کرنا۔ سب سوجاو۔ او بھائی، او چچا، او بزرگو بات سنو۔۔۔کیا کہہ رہے ہو؟ کیسے؟ کیوں؟ وجہ؟ دلیل؟ ووٹنگ؟ اکثریت آسمان پر چڑھ گئی لیکن میٹنگ ختم اور وٹس ایپ گروپ میں کسی کا جواب نا دیں۔ بتائیں یہ کونسی شرافت ہے؟
دوسری مثال۔۔۔ ایک کیس ڈیڈھ سال چلا۔ ہماری عدم شرکت پر عدالت نے خارج کردیا۔ میٹنگ بلائی گئی۔ سب نے پوچھا کہ یہ ظلم کیوں ہوا۔ بزرگ نے صفائی دی کہ 1 سے 20 تک یہ ہوا۔ 20 سے 50 تک یہ ہوا۔ 50 سے 100 تک یہ ہوا۔ میں نے سوال کیا کہ آپ مطمئن ہو؟ فرماتے 100 فیصد۔ میں نے گزارش کی کہ یہی سب کچھ لکھ کر ہمیں ایمیل کردیں۔ کہتے آپ نے ایمیل میں کیا کرنا ہے؟ میں نے کہا آپ مطمئن ہو تو پھر لکھ کر دینے میں کیا حرج ہے؟ اور ایمیل میں اس لیے کہ کل میرا لیڈر باہر آئے تو اس معاملے پر میں نے بات کرنی ہے۔ بزرگ غائب۔۔۔میں دنوں تک ایمیل مانگتا رہا۔ اسکے بعد میں نے کہا نہیں دیتے ہو ایمیل تو نا دو۔ کم از کم میٹنگ کے منٹس تو دے دو۔ وہ تو یہاں موجود ہر میمبر کا حق ہیں۔ اس سے تو پتہ چلتا ہے کہ کب میٹنگ ہوئی، کون حاضر تھا، کون غیر حاضر، کس نے کیا بولا، کون کسی فیصلے کے حق میں تھا کون مخالف، کتنے ووٹوں سے کونسا ایجنڈا پاس یا ریجیکٹ ہوا۔ اس ایجنڈے پر آگے کتنا کام ہوا۔ یہ آپکی پارٹی بلکہ ہر تنظیم کی بنیاد بنتی ہے۔ پوچھیں اگر پچھلے تین سال میں آج کے دن تک باوجود باربارمانگنے کے ہمیں ایک میٹنگ کے منٹس ملے ہوں۔
یہ پارٹی امانت ہے خان اور عوام کی، یہ تحریک امانت ہے۔ یہ عہدے اور کمیٹیاں امانت ہیں۔ یہ صرف ٹائٹل نہیں بہت بڑی زمہ داری ہے۔ اور ہر زمہ داری کا سوال جواب ہوتا ہے۔ آج ہمارا لیڈر جیل میں ہےتین سال سے، انکی منکوحہ جیل میں ہے دو سال سے۔ اسکی بہنیں جیل میں ہیں۔ سینئیر لیڈرشپ جیل میں ہے۔ خواتین جیل میں ہیں۔ ڈیڈھ دو ہزار کارکن جیل میں ہیں۔ آپکے ایک صوبے کا وزیراعلی اغواء ہے، صوبائی صدر اغواء ہے، اسپیکر اغواء ہے۔ کون کس حال میں ہے کسی کو نہیں معلوم۔ خان کی بہن کو رات میں ہسپتال لے جاتے، اگلی رات کو واپس لے آتے۔ انکی بیٹیاں ساری رات ہسپتالوں کے برآمدوں میں ایک سرے سے دوسرے سرے بھاگتی رہتی، کوئی ظالم اتنی شرم نہیں کرتا کہ بچیوں کو والدہ سے ملنے دے۔ خان کے بلڈ پریشر کا مسلسل مسئلہ چلا آرہا ہے۔ ہم میٹنگوں پر میٹنگیں کرتے، باتیں کرتے، پھر فلاں فلانے سے ملتا ہے۔ توفلاں میڈیا ٹاک کرتا ہے، فلاں فون کرتا ہے۔ بس ان دائروں میں گول گول گھوم رہے ہیں۔ بتائیں پچھلے تین سال میں تین سو محاظوں میں سے ہم ایک بھی جیتے ہوں؟ بس ہے یہ آنیاں جانیاں ختم ہوں۔ جو نہیں کرسکے اتنے وقت میں کچھ وہ آگے بھی نہیں کرسکینگے۔ استعفے دیں سب مجھ سمیت۔۔۔نیا نیشنل کونسل بنائیں، نئی کورکمیٹی بنائیں، نئی لیڈرشپ لائیں۔ جو زمہ دار ہوں، جنہوں نے تنظیمیں چلائی ہوں، جو اہداف کی نشاندہی کریں اور اہداف حاصل کرکے دیں۔ نہیں ہے زیادہ وقت ہمارے پاس۔ خان کےبیٹےباربارکہہ چکےیہ ہمارے والدکومرسی کی طرح مارناچاہتے۔ خان خود کہہ چکاہے یہ۔ اتنے برگزیدہ نہیں ہیں ہم کہ ہماری تمکنت خان کی زندگی یا انکے خاندان کی قربانیوں سے زیادہ ہو۔ سب سے سوال ہونگے۔ سب نے جواب دینا ہے۔
Replying to @WhySalar
میرا نہیں خیال کے ان حالات میں استعفے دینے چاہییں
عمران خان نے آپ سب پر اعتماد کر کے کمیٹیوں کا حصہ بنایا
عمران خان کی غیر موجودگی میں سب کو اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہنی چاہییں - اور انٹرنل فورمز پر اختلاف رائے کرتے رہنا چاہییے
اگر سب ہی ناراض ہو کر چھوڑتے رہے تو پھر پیچھے کیا بچے گا
Naveed Malik retweeted
قائم مقام چئیرمین اگر نظام کی باہوں سے لپٹے ہونگے تو عوام سے نا نظام سے ٹکرانے کا مطالبہ ہوسکتا ہے نا اپنے بچے مروانے کا۔ جس نے "میرا جسم میری مرضی" چلانی ہے وہ پہلے منصب سے استعفی دے۔
Naveed Malik retweeted
اوپر عمران خان ہے، نیچھے عوام ہے۔ بیچ میں سے پارٹی تقریبا نکل گئی ہے۔ کچھ مظالم کیوجہ سے، کچھ غلط فیصلوں کیوجہ سے۔ جومقابلےوالےہیں وہ اتنےسخت پھیرےمیں ہیں کہ ہل نہیں سکتے۔ انکےگھروں، رشتہ داروں، آفسز، علاقوں میں چھاپےپڑتے۔ پکڑےگئےتواتنےکیسزکہ جب تک چاہو اندر رکھ لو۔ باہر بھی رہیں تو مسلسل مفرور۔ نائی کی دکان پر نہیں جاسکتے تو بیرون اور اندرون کی مزاحمت کیا کرینگے۔ سیاست وسائل مانگتی، ان سرپھروں کےکاروبارروزگارایسےتباہ کیےگئےکہ شاید اکثریت اب قرضدارہوں، یا مشکل سے اپنی سفیدپوشی کاپردہ قائم کیےہوئے ہوں۔ جو ہومیوپیتھک ہیں انکی موجیں ہیں۔ انکے کاروبارچل بھی رہے اور بعض کی بےپناہ وسعت بھی حاصل کرگئے۔ اور مالی وسائل اور آزادی کی وجہ سے انکا ویلاگرانہ و سوشل میڈیائی اثرورسوخ سرچڑھ کر بولتاہے۔ وہ ہیرو ہیں۔ انکے نغمے بھی بجتے۔ وہ بولتے بھی ڈنکے کی چوٹ پر ہیں۔ گھر خاندان بھی محفوظ ہیں۔ وہ نظربھی آرہے۔ چھا بھی رہے۔ تالیاں بھی بجھ رہی۔ واہ واہ بھی ہورہی۔ لیکن نا لیڈرباہر نکل رہاہے نا اسکا خاندان۔ نا رسائی مل رہی نا دوائی۔ لیکن خوشخبریوں والے ٹرکوں کا لاری اڈا بناہواہے۔ تواتر سے ٹرک آرہے اور اسکی ہر بتی روشن و درخشاں مستقبل دکھاتی ہے۔ لیکن وہ مستقبل درحقیقت ہرگزرتے دن کے ساتھ دور سےدورہوتانظر آتاہے۔ روز اعلانات ہوتے اب ہم یہ کرینگے۔ آنیاں جانیاں لگی رہتی ہیں۔ میٹنگز ہوتی، خبریں لیک ہوتی، تصاویر آجاتی۔ لیکن گراونڈ پر پارٹی کو جو ریورس گئیر لگاہوا ہے اسکو ہی بریک لگنے مشکل لگ رہے۔ ہرگزرتا دن مایوسی لاتا ہے۔ پھر ہم تقریریں کرتے مایوس مت ہونا۔ پھر اگلے دن کوئی ایسا کام کرتے جس سے عوام کو سخت مایوس کرتے۔ ہر وہ کام جسکو نہیں کرنا ہوتا اسکو کرتے ہیں۔ کسی نے اس متعلق سوال کیا تو ہم کبھی اس مدعے پر نا بولینگے۔ بس یہ انتشاری ہے۔ فلانا بھگوڑا ہے۔ فلانے کی اوقات نہیں۔ جو خچ مارا ہے اس پر کبھی بات نہیں کرینگے۔ نیچھے سپورٹ بیس کو اس اچھنبے میں ڈالا ہوا ہے کہ روزانہ کے حساب پر سب کی جانچ کریں کہ کون وفادار ہے کون غدار۔ وہ نادان دوست بھی صبح سے شام "ڈاٹ ملاتے رہتے" اور سچے جھوٹے زرائع کی خبروں پر کہیں تالیاں اور کہیں گالیاں برساتے رہتے۔ سب شخصیات کے پیچھے بھاگ رہے کوئی معاملات پر بات نہیں کرتا۔ کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ بھائی جو دو سال پہلے آپ نے یہ شوشہ چھوڑا اسکا کیا بنا؟ پھر اسکے بعد فلانی خوشخبری کا کیا بنا؟ 6 مہینے پہلے کی بھڑکوں کا کیا بنا؟ مہینہ پہلے جو خواب دکھائے اسکی تعبیر کیا بنی؟ کیوں فلانی جگہ ٹوکر لگی؟ کیوں فلانے موڑ پر ایکسیڈنٹ ہوا؟ گاڑی کون چلارہاتھا؟ اب کون چلا رہاہے؟ منزل کیا ہے آگے؟ کونسے رستے پر چلینگے؟ کوئی لشکر تیارکیاہے اپ نے؟ بتائیں کونسے ضلعے میں کتنے لوگ ہیں؟ زادراہ کا بندوبست کیا ہے؟ فلانے اہم دن تم کہاں تھے؟ جہاں تھےوہاں کیوں تھےاورجہاں ہونا چاہیےتھاوہاں کیوں ناتھے؟ کوئی لکھت پڑت ہے تمہارے پاس پچھلےتین سالوں کےنفع ونقصان کی؟ لیڈرنکلےگاتوکیاحساب دوگے؟ کچھ نہیں۔ کچھ بھی نہیں! سوال سارے غلط تھے جواب کیا ملتے؟ سبکو ٹرک کی بتی چاہیے۔ وقتی سکون چاہیے۔ دلاسہ چاہیے۔ میٹھا جھوٹ چاہیےکڑواسچ نہیں چاہیے۔ توآگے سے بھی کھلاڑی ہیں۔ وہ کھیل رہے۔ بول رہے۔ تصویریں بھی ہیں۔ تقریریں بھی ہیں۔ لیکن رزلٹ صفر۔ اب تو تقاریر اور تصاویر بھی الٹی آنی شروع ہوگئی ہیں۔ مکمل مایوسی کی طرف سفر ہے۔ بلکہ شاید دھکیلا جارہاہے۔ بس عوام کوتحریک سےکرداراورگفتاردونوں سےمسلسل بدزن کیاجائیگا۔ یہ اب علاقوں میں نظر بھی آئیگا۔ لوگ دوسری سیاسی پارٹیوں کی طرف متوجہ ہونگے۔ وہ برملا بتائینگےکہ ووٹ عمران خان کودینگے۔ لیکن چونکہ وہ جیل میں ہے اور ہم نےمقامی مسائل حل کروانے، اورآپکے علاقائی لوگ مضبوط نہیں لہزا ہم مجبور ہیں۔ جن کو شک کی نگاہ سےدیکھاجاتاکہ دونوں طرف کھیل رہے انسےمتعلق شبہات کااظہار کیاجاتاہےکہ انکی گیم سیٹ ہے۔ خان نکلتا ہے تب بھی انکی سہولت کاری ہوگی۔ خان خدانخواستہ بھٹو بنتا ہے تب بھی انکو ایڈجسٹ کرلیاجائیگا۔
کہیں پر زندگی کا نام موج مستی ہے
کہیں پر آدمیت زندہ رہنے کوترستی ہے
کسی قابل میں ہوتاتو کب کا قتل ہوجاتا
کہ ہر اہل صلاحیت کی دشمن میری بستی ہے۔
Naveed Malik retweeted
Tum sab jao jahanam mei.. corrupt to the core in their thinking and as so called humans.. even an animal has more humanity than these ppl.. 🤮
ہماری بہن عاصمہ شیرازی ایک روشن ستارہ ہیں۔ Haters جہنم میں جائیں! 🥊: منیب فاروق
@muneebfaruqpak
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Naveed Malik retweeted
ممبران پنجاب اسمبلی ممبران قومی اسمبلی ممبران صوبائی اسمبلی ان سب میں اتنی ہمت نہ ہوئی آج کے دن تک کہ وہ سہیل آفریدی بابر سلیم سواتی جنید اکبر فضل شکور خان ڈاکٹر امجد و دیگر وزراء اراکین اسمبلی پارٹی عہدیداران و کارکنان کی جبری گمشدگی پر لب کشائی کر لیں
لعنت ان سب پر جو خاموش بیٹھے ہیں مذمت تو کر سکتے ہو بیشرموں وہ تو کر لو
Naveed Malik retweeted
اللہ کا نظام ہے، جو ہم بانٹتے ہیں ہمارا رب اُس کو اضافے کے ساتھ ہمیں واپس کرتا ہے، پھر چاہے وہ
کانٹے ہوں
پتھر ہوں
یا
اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں
Naveed Malik retweeted
میاں بیوی کی ملاقات پر وہ نانا چٹکلے چھوڑ رہا ہے جس کے نواسے نے دو غیر ملکی لڑکیوں کو کاروباری میٹنگ کے نام پر دھوکہ دہی سے ملک میں بلایا۔ آنٹی شمیم کی سالگرہ کا جھانسہ دیکر لاہور لے گیا اور اغوا کر لیا۔ اپنے گینگ سے لڑکیوں کا ریپ کراتا رہا، لڑکیوں کے جسموں پر بندوق رکھ کر انکے والدین سے تاوان وصول کرتا رہا۔
شہباز شریف نے اسی موقع پر بولا تھا اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرود
Naveed Malik retweeted
راجہ گِدھ
مُرداروں کے ماس سے
اپنے تَن کی بُھوک مٹانے والا
کالے اور تِیکھے پنجوں کی ہیبت پر
اِترانے والا
اپنی ہَوس کی بُو سے
میرے دیس میں آگ لگانے والا
یہ بدفطرت راجہ گِدھ بھی
کتنا جیئے گا
اک دن آخر مر جائے گا
نوشی گیلانی
Naveed Malik retweeted
🔴 A hostile drone was shot down in the Madinah Al Munawarrah region by the Coalition Forces
May Allah Protect the land of the Two Holy Mosques
Naveed Malik retweeted
اگر عمران خان قید تنہائی میں رہا تو زندگیاں اراکین اسمبلی کی بھی اجیرن رہیں گی۔ آپ اسمبلیوں میں ہوں اور عمران خان قید تنہائی میں ایسا ہو نہیں سکتا۔
Naveed Malik retweeted
کیونکہ خان ہی پی ٹی آئی ہے اور پی ٹی آئی ہی خان، تو آپ سب کے سب الگ ہو کر اپنی نئی پارٹی رجسٹر کروا لیں، نام رکھ لیں "گلابی پلے کارڈ پارٹی" اور پھر جو مرضی تماشے کرنے ہیں، وہاں کریں!
مگر خان کے نام، خان کے ووٹ اور ووٹرز کے مینڈیٹ کو استعمال کرکے اب یہ نچلے درجے کی سیاست کا کھلواڑ نہیں چل سکتا۔
پارٹی خان کے نام پر بنی ہے، کسی کے ذاتی سیاسی شوق پورے کرنے کے لیے نہیں۔
@BarristerGohar
@salmanAraja
@AsadQaiserPTI
@PTIofficial
Naveed Malik retweeted
تالیاں پیٹ رہے تھے کہ دیکھو کوئی نہیں نکلا
اب روئیں گے کہ یہ احتجاج کیوں کررہے ہیں
تحریک انصاف کے نہتے کارکنان کو گولیاں لگی ہیں
لیکن یہ اب انہیں دہشتگرد اور مسلح کہیں گے
دہشتگرد اور مسلح ہیں تو صرف انہی کو کیوں گولیاں لگیں؟
Naveed Malik retweeted
Gen Z. Meet Qasim 🇵🇰
→ Purdue grad
→ Picked by Meta as a Software Engineer right away
→ No agents. No shortcuts. Pure merit.
He built Sign Language Track: ML + computer vision that recognizes Sign Language through a webcam in real time.
#PakistanZindabad
Naveed Malik retweeted
یہ جو دھشتگردی ہے!
کم وسائل کے باوجود وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی اور پختونخوا حکومت نے یہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ پولیس کے لیے خریدا لیکن کے پی حکومت کو اس کی ڈیلیوری نہیں کی گئی، گورنر راج اور ایمرجنسی لگا کر دوسرے دن ہی گاڑیاں پشاور پہنچا دی گئیں، اب یہی اسلحہ اور گاڑیاں تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے، اس سے بڑی بے حسی اور بددیانتی ہو نہیں سکتی کہ دھشتگردوں کے خلاف صوبائی حکومت کا خریدا گیا اسلحہ دیا نہیں گیا اور ایمرجنسی لگا کر عوام کے خلاف یہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ ایک دن میں پہنچا دیا گیا۔
پھر اصل دھشتگرد اور پشتونوں کا دشمن کون ہوا؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Naveed Malik retweeted
گورنر راج نے انگنت طلباء کو سہیل آفریدی بننے کا موقع فراہم کیا ہے۔۔ نوجوانوں آگے بڑھو ۔۔ اور مزاحمت کی عظیم مثال بن جاؤ
Naveed Malik retweeted
11 October is the completion of the unfinished agenda of 8 February. The last result of that election is now finally received.
Naveed Malik retweeted
ابلیس ہماری ناجائز حرکات کی ایسی ہی جعلی توجیحات پیش کر کے ہمیں مطمئن رکھتا ہے کہ یہ تو معمولی سی بات ہے، اس میں کوئی گناہ نہیں۔ کاش ہماری عقلیں اندھی نہ ہوں اور ہم سمجھ سکیں کہ زندگی کے اختتام پر جو عدالت لگے گی وہاں ایسی جھوٹی اور فراڈ توجیحات کسی کام نہیں آئیں گی۔
Naveed Malik retweeted
سہیل آفریدی جس حد تک جا سکتا تھا گیا حتی کے اپنی کرسی قربان کر دی جس کرسی کیلئے بڑے بڑے اپنے محسنوں سے غداریاں کر دیتے ہیں اسکی قربانی کو یوں ضائع مت ہونے دیں عورتیں مرد بچے بوڑھے سب گھروں سے نکلیں اس غنڈہ گردی کا خاتمی ہی واحد حل ہے
Naveed Malik retweeted
تحریک انصاف کا ون پوائنٹ ایجنڈا عمران خان سے ملاقات اور اسکی ہدایات کی روشنی میں باقی فیصلے ہیں۔
Naveed Malik retweeted
Their top leaders were killed, their own ranks were full of traitors. And then Pakistan stepped in and saved them. And this is how they respond now? Ungrateful and these are their true colors.
🚨پاکستان کی ثالثی پر ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا طنز
’’یہاں تک کہ ان کی ٹویٹ بھی امریکیوں نے لکھی تھی۔‘‘
ایرانی پارلیمنٹ کی اقتصادی کمیٹی کے سربراہ محسن زنگنہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لیے پاکستان کی ثالثی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ٹویٹ بھی وٹکوف نے لکھی تھی۔























