Mohsin Ali retweeted
اسلام آباد: پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں اہم پیشرفت
پولیس افسر کی اہلیہ کی جانب سے گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
فوٹیج میں موت سے 40 منٹ قبل تشدد کی ویڈیو بھی موجود ہے
Mohsin Ali retweeted
چوہدری پرویز الہیٰ دوبارہ منظرِ عام پر آ گئے اور ساتھ پی ٹی آئی کے جھنڈے بھی۔
سمجھ رہے ہو یا ڈائیاگرام بنا کر سمجھاؤں؟
Mohsin Ali retweeted
پاکستان کا دشمن بھارت خود بتا رہا ہے کہ پاکستان کی ISI نے پورے پاکستان سے 48 گھنٹوں میں ہمارے ایجنٹ کیسے چن چن کر مارے تھے سوچیں جو ISI ضیاء کے دور میں ایسی تھی وہ اب کیسی ہو گی ؟
Mohsin Ali retweeted
یہ امریکی صحافی بھی کہے رہا
سزا کے وقت اڈیالہ جیل میں عمران خان کے وکیل کو باہر بھیج دیا گیا تھا
اور سرکاری وکیل کو عمران خان کا وکیل بنا کر پیش کردیا
بادشاہ ننگا ہے
Mohsin Ali retweeted
”جہاز کی کہانی ہم سب کو نہیں چھوڑنی چاہیئے، جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے پنجاب حکومت نے چار مرسیڈیز مریم نواز کے لئےمنگوائی جن کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، ہم اگر غلط کہہ رہے پنجاب حکومت اسکی وضاحت کر دے“
@Real_MZubair
Mohsin Ali retweeted
گھر ٹوٹ گیا کوئی بات نہیں میرا ملک سلامت رہنا چاہیئے۔۔۔کچھ ن لیگ کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ سب ڈرامہ ہے میں یہ بتا دوں کہ ڈرامہ کرنے کیلئے کوئی اپنا گھر نہیں توڑتا گھر کو تباہ نہیں کرتا۔
Mohsin Ali retweeted
ہماری تیاری تو مکمل ہے، لیکن اصل انقلابی تبدیلی قوم لاتی ہےـ
کیا آپ بھی تیار ہیں، اپنے لئے نکلنے کے لئے؟
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
Mohsin Ali retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی نے سیالکوٹ رہنا تھا پھر وہاں کی بجلی بند کی گئی جس گھر جاتے تھے پھر وہ کسی ڈاھبے پر لیٹ گے میں نے کہا میرے گھر چلے جائیں میرے گھر آنےپر بھی بجلی کاٹ دی گئی لیکن میں نے کہا اپ پھر بھی روک جائیں اور جانے کے بعد میرا گھر تباہ کردیا گیا
Mohsin Ali retweeted
تاریخ میں پہلی بار کسی جج نے ججمنٹ دی ہے کہ کوئی سڑک بند نہیں ہونی چاہیے میں اس کو دعوت دیتا ہوں کے آئیں میرے ساتھ چلیں میں آپ کو دکھاتا ہوں اسلام آباد میں جتنی اہم عمارتیں ہیں وہ کنٹینرز کی دیواروں کے نیچے دبی ہوئی ہیں۔
دوسری یاد دہانی آپ کو کرواتا ہوں کہ آپ کو نامعلوم محب وطن پٹیشنر تو جلدی مل جاتا ہے کہ آئیے عمران خان کی رہائی، دستور، بنیادی حقوق کا راستہ روکتے ہیں اور آپ کہتے ہیں ہم دستور کے محافظ ہیں تو آپ کو ایک قیدی کا علاج کیوں نظر نہیں آرہا؟ قرآن میں جو قیدی کے حقوق بیان ہوئے ہیں وہ کیوں نظر نہیں آرہے؟ @BabarAwanPK
Mohsin Ali retweeted
🚨فلک جاوید نے آئینہ اور راستہ دیکھا دیا ہے اگر عمران خان کے لیے کچھ کر نہیں سکتے تو نکلو اسمبلیوں سے تیری کوئی ضرورت نہیں ہے💯✌️👍🔥
Mohsin Ali retweeted
And in spite of being the immediate neighbour of the US, Canada joins EU as the Associate Member!
امریکہ کا قدیمی پُرامن بارڈر کینیڈا کا ہے، جہاں آپ بغیر ویزہ کے جاسکتے ہیں، لیکن اب کینیڈا نے ای یو کی درخواست کی ہے۔ برطانیہ اس جنگ میں خاموش رہا لیکن اب متحرک ہوسکتا ہے، کیونکہ برطانیہ کی تاریخی یاداشت ہے، شہر عدن پر ان جا قبضہ رہا جس کو ادھر کے یعنی برصغیر کے وائسرائے سے کنٹرول کیا جاتا تھا۔ اردن میں بریٹش آرمی بحری تجارت کو یقینی بنانے کیلئے تعینات ہوتی تھی۔ سوئیز نہر کی بندش سے اگر برطانیہ میں تیل کا بحران پیدا ہوا تو وہ مجبور ہو جائیں گے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
Mohsin Ali retweeted
یہ لالہ موسی گجرات ہے یہاں کی عوام نے ظالم حکمرانوں کو پھر مسترد کر دیا۔
عوام کی بڑی تعداد بغیر مقامی قیادت کے عمران خان کے وزیراعلی سہیل آفریدی کا پرتپاک استقبال کر رہی ہے۔ عشق عمرانیہ سر چڑھ کر بول رہا ہے
پورے پنجاب میں پی ٹی ائی تنظیم فارغ ہے نہ ہی ٹکٹ ہولڈرز نکلتے ہیں نہ ہی تنظیمی عہدیدران چند ایک کے سوا ۔
یہ لاھور سیالکوٹ وزیر اباد اور گجرات میں جتنے بھی لوگ نکلے ہیں سب اپنی مدد اپ کے تحت نکلے اس میں نہ تو تنظیم کی کوئی کارکردگی ہے نہ ٹکٹ ہولڈرز کی گجرات میں تو ایک بھی ٹکٹ ہولڈر سہیل افریدی کو ویلکم کرنے نہ ایا چند تنظیمی عہدیدران تھے بیس کے قریب لیکن سئنکڑوں ہزاروں لوگ نکل اے کپتان کے کھلاڑی کا استقبال کرنے
Mohsin Ali retweeted
انصاف لائیرز فارم کے جنرل سیکرٹری عبدالحکیم زرین کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے ورکرز کنونشن سے اہم خطاب۔
انہوں نے کارکنان پر زور دیا کہ 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کی تیاریوں کو بھرپور انداز میں جاری رکھا جائے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
Mohsin Ali retweeted
The continued detention and delayed proceedings in the sham case of lawyers Imaan Zainab Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha require serious attention.
I reiterate that the rule of law must remain the foundation of our constitutional order. Every accused person is entitled to due process, a fair hearing, access to legal remedies and timely adjudication in accordance with the Constitution and law.
The judiciary has a vital and independent role in safeguarding these constitutional guarantees. In cases involving fundamental rights, freedom of expression and the application of cyber laws, the courts must ensure that proceedings are conducted fairly, transparently and without unnecessary delay.
The repeated adjournment of proceedings underscores the need for timely judicial consideration of the pending petitions.
We demand immediate end of incarceration of Imaan and Hadi as they are the voice of voiceless and guilty of only holding powerful to rule of law.
Mohsin Ali retweeted
یہ غیرت کہاں سے ملے گی جو میں آپ لوگوں کے لئیے کہیں سے لے آوں۔
سہیل آفریدی کا ٹک ٹاکر مریم کے گلو بٹوں سے سوال
@SohailAfridiISF
Mohsin Ali retweeted
ایک اور اغوا کی کوشش
بکتر بند گاڑیوں نے سہیل خان آفریدی کے قافلے کو گھیر رکھا ہے

























