Moonis Elahi (@MoonisElahi) header
Moonis Elahi (@MoonisElahi) profile picture
Gujrat, Pakistan
Joined November 2012
😂😂
سینٹ میں شی میل کی گونج انداز چال بھی بتادیا گیا یہ رات دو بجے مولانا کے پاس آتا ایسے ایسے چل کر۔سینیٹرکامران #عوام_کاسامناکرو #SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa
13
160
2
975
17,420
ایک ٹویٹ پر 17 سال قید کی سزا کے بعد ایک بیرئیر ہٹانے کے "سنگین جرم" پر آج ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو مزید 10، 10 سال قید کی سزا۔ سراسر ظلم!!
30
583
8
2,300
19,531
دل کی تکلیف پر بی بی نورین نیازی ہسپتال داخل۔ PM عمران خان کی تینوں بہنیں امراض دل میں مبتلا مگر جیل میں ان کو دوائیں بھی کئی دن بعد ہائی کورٹ کے کہنے پر ملیں۔ عورتوں پر ظلم صرف بزدل کیا کرتے ہیں۔
25
689
6
2,951
22,559
خواجہ آصف صاب ! کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے 🤭
119
1,381
120
5,502
262,626
Heartbroken by the tragic train collision in Toledo, Spain, today. My deepest condolences to the families who have lost loved ones, and prayers for the swift recovery of the injured. My thoughts are with the people of Spain during this difficult time. 🇪🇸
2
30
240
15,037
تیرہویں صدی کے Magna Carta سے چلی آنے والی حبسِ بےجا کی درخواستوں پر عدالتیں فوری کارروائی کرتی تھیں، مگر 2026ء میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے لاپتا ہونے پر ہفتوں کی مہلت کیوں؟ آئینی ترامیم کے بعد کیا عدالتیں حبسِ بےجا کی درخواستوں پر بےبس ہو چکی ہیں؟ اگر وزیراعلیٰ کو ہی تحفظ نہ ملے تو عام شہری کس سے انصاف مانگے؟ 🎙️ دیکھیے Strictly Legal: دستور کی بات کی نئی قسط۔ youtu.be/SW9HmCHwfto?si=WF-I…
3
79
6
154
33,470
پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں انتقام کا سیاہ ترین دور۔ ایک خاندان کے تمام افراد، ایک جماعت کی اعلی لیڈرشپ، ایک صوبے کی تمام منتخب قیادت جبری قید میں۔ جمہوریت، آئین، قانون۔۔ اناللہ و انا الیہ راجعون!!
41
1,071
7
4,329
40,509
ایک کار ریلی میں سرکاری گاڑی کے غلط استعمال کے الزام پر ڈی سی جھنگ عہدے سے فارغ۔ اور جو شریف خاندان لگژری سرکاری جہاز ہنی مون منانے، گریجوایشن ڈگری لینے، شاپنگ پر جانے کیلئے دنیا میں مفت اڑائے پھرتا ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟
44
376
6
2,063
28,957
پنجاب میں گندم کی تاریخ کی سب سے بڑی مبینہ ڈکیتی! 25 لاکھ ٹن خریداری کا ہدف، ریکارڈ میں صرف 1 لاکھ 60 ہزار ٹن! باقی 23 لاکھ 40 ہزار ٹن کہاں گئے؟ 11 پٹواری نواز نجی کمپنیوں کا حساب کون دے گا؟ غریب روٹی کو ترس رہا ہے اور پٹواری سرکار جواب دینے سے بھاگ رہی ہے!
63
603
11
2,290
30,962
حقائق!!
🚨 160 ارب روپے کی حقیقت لکھ کے لے لیں - وفاقی حکومت ایک روپے بھی اپنے جیب سے نہیں سے گی پختونخوا کو: - 220 ارب روپے وفاقی حکومت کو سرپلس - 120 ارب روپے جو صوبے سے at source کاٹے جاتے ہیں - 70 ارب روپے NHP کے بقایاجات - 50 ارب روپے قبائلی اضلاع کے گرانٹ اور اخراجات میں کمی یہ سارے پیسے یعنی 460 ارب روپے صرف اس سال خیبر پختونخوا سے وفاق کے گا - تو کوئی پیسہ شہباز شریف نے دیا بھی تو کسی پر احسان نہیں Facts are facts
3
141
763
15,437
Pakistan’s foreign policy is heading towards disaster. We now live in a neighbourhood where none of our neighbours trust us. As Afghanistan and India deepen ties with an anti-Pakistan agenda, we have failed to safeguard Chinese investments while undermining relations with Iran at others’ behest. Soon, even the US and the GCC will see through our empty promises, photo ops and endless overcommitments.
94
581
22
2,706
417,646
بی بی علیمہ خان، بی بی عظمی خان اور بی بی نورین نیازی 30 دن کی جبری قید ختم ہونے کے باوجود ابھی تک جیل میں۔ PM عمران خان کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بند کیا جائے اور انہیں رہا کیا جائے۔
53
974
11
4,791
47,846
ملک میں پٹرول، بجلی، گیس کے بعد آٹے کی قیمت کو بھی آگ لگ گئی۔ تحریک انصاف کے دور میں 60 روپے کلو آٹا شوباز دور میں 220 روپے کلو ہو گیا۔
60
553
8
2,804
35,406
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔ ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
127
1,812
43
8,322
131,625
A week since the emergency and the talk is of investment? Then why was the PTI negotiation team told the KP govt must accede to whatever anti-terrorism strategy in 72 hours or else? Who in the PMLN or PPP negotiation team will answer this?
8
152
481
13,162
Truly well deserved!
Alhamdulillah, I have been honoured with the Best Human Rights Lawyer of the Year award by the North American Bar Council in collaboration with Blackstone School of Law. I dedicate this moment to my late friend, Arshad Sharif Shaheed, who inspired me to look beyond corporate practice and focus on human rights, to stand for those who cannot stand for themselves and speak for those who cannot speak for themselves
9
74
1
723
12,308
Where else in the world does a sitting head of a provincial government, two cabinet ministers and the Speaker of its legislature simply go missing? What kind of rule of law is this?
45
480
10
2,007
33,882
The Doctrine of Necessity is back, and this time in KP! In this episode of Strictly Legal: دستور کی بات, we discuss how Articles 232 and 234 have been misused to dismantle an elected government, sacrificing the Constitution at the altar of a self-righteous interpretation of security and national interest. How long will democracy and federalism remain hostage to emergency powers and the Doctrine of Necessity? Watch the full discussion: youtu.be/8qFthORSxC8?si=rZWB…
2
41
2
110
34,870
پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 معصوم بچوں اور ایک استاد کی المناک ہلاکت پر دلی صدمہ ہوا۔ اللہ مرحومین کو جنت الفردوس، لواحقین کو صبر جمیل اور زخمیوں کو شفا عطا فرمائے۔ آمین!
29
189
5
1,290
28,614
آئینی عدالت میں بشری بی بی کی سزا معطلی کی اپیل 61 دن "تاخیر" سے جمع کروانے کی بنیاد پر مسترد۔کیا اب عدالتوں کا کام انصاف میں تاخیر کرنا اور پھر اسی تاخیر کو جواز بنا کر انصاف نہ دینا رہ گیا ہے؟
49
829
8
4,098
44,349