Muhammad Rehman retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
تیمور سلیم جگڑا کا گرفتاری سے پہلے کا پیغام جاری!
اگر مجھ سے زبردستی بیان کیا گیا تو اُس بیان کو سنجیدہ نہ کیا جائے اُس بیان پر یقین نہ کیا جائے!
Muhammad Rehman retweeted
مولانا فضل الرحمان کو خدانخواستہ کوئی نقصان ہوتا ہے تو اس کا براہِ راست ذمہ دار میاں نواز شریف ہوں گے ۔ مولانا غفور حیدری
Muhammad Rehman retweeted
اہم ترین 🚨
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر قاسم اور سلیمان کی انٹرویو شئیر ہوئی ہے
Muhammad Rehman retweeted
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔
لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے
Muhammad Rehman retweeted
عمران خان کا ایک مسئلہ ہے وہ بار بار کہتے ہیں میں نے نواز شریف نہیں بننا، آپ اس بات پر ان پر تنقید کر سکتے ہیں کہ وہ ایک اچھے سیاستدان نہیں ہیں اچھا سیاستدان تو وہ ہوتا ہے جو سیاست کے داؤ پیج کھیل کر سیدھا لندن یا جدہ پہنچ جاۓ جیسے نواز شریف پہنچے۔
عمران خان نے حالیہ ملاقاتوں میں کہا ہے وہ 28ویں ترمیم اور مزید صوبوں کے قیام پر راضی نہیں ہیں اور اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے!حامد میر
Muhammad Rehman retweeted
عالمی میڈیا عمران خان کے خط پر تلملا اٹھا ہے DW نے ہوشربا رپورٹ شائع کی ہے عمران خان کی زندگی خطرے میں قرار دے دی
Muhammad Rehman retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Muhammad Rehman retweeted
عمران خان کے خط کو سنجیدگی سے لیا جائے ۔۔ حکومت اسکا مذاق بنا رہی ہے نواز شریف کو علاج کیلیے باہر عمران خان نے بھیجا تھا ۔۔ پیپلزپارٹی
Muhammad Rehman retweeted
وڈیو بنانے والے نے کمال کردیا ہے
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں شکریہ
Muhammad Rehman retweeted
میرا اپنا دل کرتا ہے کہ میں ان خواتین کی بار بار بات کروں کہ آپ نے ان کو کس خوشی میں جیلوں میں رکھا ہوا ہے انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے ! نفیسہ شاہ ۔۔
اگر آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو صدر کو کہیں ان کی سزائیں معاف کر دیں اور ان سب کو باہر نکال دیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔
Muhammad Rehman retweeted
عمران خان کا خط پڑھ کر کراچی کا ڈاکٹر رونے لگا، کہ جیل میں عمران خان کے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے۔
Muhammad Rehman retweeted
یہ کہاں کا انصاف ہے یہ کہاں کا قانون ہے ؟
تیمور سلیم جھگڑا کامران بنگش اور عرفان سلیم کی گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں
عوام کا اداروں پر اعتماد بحال کرنا ہوگا۔ کوئی سیاسی قیدی نہیں ہونا چاہیے پھر سسٹم چلے گا۔ پی ٹی آئی سیاسی حقیقت اسے تسلیم کرنا ہوگا۔
بلاول
77
Muhammad Rehman retweeted
حامد میر صاحب مزاحمت اس کو کہتے ہیں دو مہینے کالے قانون کے تحت جیل کاٹ کر اج پھر وہ اپنے بھائی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں
Muhammad Rehman retweeted
🚨برطانوی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی وہ بہت زیادہ کر سکتے ہیں لیکن نہیں کر رہے ، ہمیں بطور برطانوی شہری پاکستان جانے کی اجازت دے سکتے ہیں پاکستان کی حکومت پر دباؤ ڈال سکتے ہیں کیونکہ عمران خان جمہوری لیڈر ہے عمران خان نے 22 سال انگلینڈ میں گزارے ہیں قاسم خان @Kasim_Khan_1999
ہم نے ویزوں کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے لیکن ہمیں نہیں لگتا کہ ہمیں ویزے دیے جائیں گے دوسرا ہمیں گرفتار کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں جس سے ہمارے والد پر مزید دباؤ آئے گا ہم ایسا نہیں چاہتے۔ سلیمان خان @SulaimanKNiazi
















