Pinned Tweet
Sharif family's corruption should be exposed.
@BBCWorld
@AlJazeera
@TheEconomist
@theintercept
@globalfreemedia
7
380
muhammad retweeted
اہم ترین 🚨
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر یہ پیغام تھوڑی دیر پہلے شئر ہوا ہے
#StopRiskingKhansLife
muhammad retweeted
اہم ترین 🚨🚨
عظمی خان کی طبیعت ناساز۔۔۔۔۔
جیل حکام کی جانب سے اہل خانہ کو کوئی اطلاع فراہم نہیں کی گئی ہے۔ ان کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کی طبعی حالت انتہائی نازک ہے۔ انہیں فوری طور پر دل کے ماہر معالج (کارڈیالوجسٹ) کو دکھایا جانا چاہیے۔"
muhammad retweeted
Pakistan: under a military-backed cabinet, jail staff again barred Imran Khan from family and lawyers a day after a brief counsel visit — the first in 7 months. Isolating a political prisoner flouts fair trial and democracy. Free him. #HumanRights
independent-pakistan.com/new…
muhammad retweeted
#ShiftImranKhantoHospital
#StopRiskingKhansLife
74 سال کی عمر میں 192 کا بلڈ پریشر ایک ایمرجنسی ہی تو ہے، یہ سب تکالیف عمران خان کو اس لئے پہنچائی جا رہی ہیں کیونکہ وہ اس جعلی نظام کو ماننے سے انکاری ہے
muhammad retweeted
قاسم اور سلیمان کی نئی انٹرویو کو روز شئر کریں، اسے سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا 🔥
muhammad retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:
"تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
muhammad retweeted
کے پی کے جن اضلاع ایمرجنسی لگائی ہے وہاں معدنیات ملین ،بلین میں نہیں بلکہ ٹریلین میں ہیں جو حکومت اب امریکہ کے حوالے کرنے جارہی ہے
muhammad retweeted
خوف زدہ نہیں ہونا، اگر آج ہم کھڑے نہیں ہوئے تو کل ہماری آنے والی نسل، دیکھ لو اپنی گھر میں چھوٹے بچوں کو (یہی آنے والی نسل ہے) انکی قیمت ادا کریں گے۔ کیا ہم نے اپنی آنے والی نسلوں کو ان بھیڑیوں کے آگے ڈالنا ہے؟
آج کھڑے نہیں ہوئے تو ہماری آنے والی نسل کا کوئی مستقبل نہیں!!
#گورنر_راج_نامنظور
muhammad retweeted
ضلع خیبر میں آج بھی عوام سڑکوں پر ہے گورنر راج کے خلاف۔۔
انکی آواز بنے انکو میڈیا میں کوریج دے
تاریخ 14 اکتوبر
muhammad retweeted
یہاں پر کوئی چپڑاسی کے کرسی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں،
لیکن قربان جاؤ سہیل آفریدی پر جس نے وزارت اعلی کی کرسی قربان کردی
وکلاء کا سہیل آفریدی کو زبردست خراج تحسین 🔥🔥
muhammad retweeted
تمہارے باپ کا ملک نہیں ہے یہ ہمارا ملک ہے. یہاں 22 کروڑ لوگ فیصلے کریں گے۔ بند کردو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے۔ ہار چکے ہو تم۔ مان لو قوم شکست دے چکی ہے تمہیں، مراد سعید
muhammad retweeted
شیر کی ایک دن کی زندگی یعنی افریدی اور پرویز خٹک اور اختیار ولی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے





















