Muneeb Butt retweeted
BRIGADE HQ OF INDIA 🇮🇳 DESTROYED BY PAKISTAN 🇵🇰 !!!!
FOOTAGE :
ALLAH O AKBAR !!!!!
Muneeb Butt retweeted
"اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا"
آیت اللہ خامنہ ای کا اسرائیل کو عبرانی زبان میں وارننگ
Muneeb Butt retweeted
AOA everyone, today in the middle of the night my Brother @aun_khosa has been taken into custody by some unknown armed men from his Flat in Lahore. Kindly pray for him. Do spread the word as it will mean a lot to our Family
#releaseAunAliKhosa
Muneeb Butt retweeted
I am happy to announce that pursuant to meeting PCB officials, I have reconsidered my retirement and am delighted to declare my availability for Pakistan cricket in T20i format leading up to ICC T20i World Cup 2024.
I would like to thank the PCB for reposing trust in me and I would give my very best to bring laurels to my country. Pakistan comes first!
Muneeb Butt retweeted
2 منٹ کی اس ویڈیو سے اندازہ لگائے کس قسم کا دھاندلہ ہوا ہے این اے 236 میں، یہ چند پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 ہیں
#NA236 #Karachi #RespectMandate #PTIWon
Muneeb Butt retweeted
This is how Mian Nawaz Sharif miraculously defeated our Iron Lady @Dr_YasminRashid . She was leading by 15,000 plus with 70% polling completed when this happened and Mian Saab appeared victorious with a 50,000 lead. Bad at maths his P45 form showed the votes casted were more than those eligible to vote 😂😂 . Hence his facial expressions during his “victory speech” #ElectionResult #PakistanElection
Muneeb Butt retweeted
2024elections reminds me of Mohttarma shaheed BB’s words “democracy is the best revenge”. Let’s hope sanity prevails. PTI too shd learn from BB’s words of wisdom. Answer lies in parliament & reconciliation-not in violence or dharna’s. PTI independents shd support @BBhuttoZardari
Muneeb Butt retweeted
میں نے اپنی زندگی میں خواجہ آصف سے بدتر اور بے ہودہ سیاست دان نہیں دیکھا۔
یہ شخص ہمیشہ مخالف خواتین کی تضحیک کرتا ہے اور مخالفین کی ماؤں بہنوں کو دھمکیاں دلواتا ہے۔
اس سب پر لبرل اور حقوق نسواں کے علمبرداروں کی خاموشی حیران کن ہے۔
Muneeb Butt retweeted
وسل بلو: #WhistleBlow
جو لوگ مجھے قریب سے جانتے ہیں وہ یہ بات جانتے ہیں کہ میں پچھلے دس سالوں سے طلباء کی کیرئیر کونسلنگ بھی کر رہا ہوں- ا سلیے یہ بات میں کہ سکتا ہوں کہ آج یوتھ میں مایوسی پھیل رہی ہے- ایک بہت بڑی تعداد ملک چھوڑنے کا ارادہ کیے بیٹھی ہے - کئی دہایوں کی یقین دہانی اور ذہن سازی کے بعد بہت مشکل سے اس نوجوان کو سپورٹس’ عشق معشوقی’ فیشن اور کارز سے عملی سیاست کی طرف راغب کیا گیا تھا - آج یہ نوجوان موجودہ لاقانونیت' غیر انسانی رویے اور جبر دیکھ کر مایوس ہورہا ہے اور اگر یہ نوجوان اس سیاست سے دل برداشتہ ہو کرلاتعلق ہوگیا تو یہ جمہوریت اور سیاست بے معنی ہوجائیگی کیوں کہ اس قوم کی ساٹھ فیصد آبادی کی عمر تیس سال سے کم ہے- میری نظر میں یہ اس ملک کا سب سے بڑا ڈیفالٹ ہوگا جس کو کوئی IMF کا روویو بھی ختم نہیں کر سکیگا-
Muneeb Butt retweeted
آج طلعت کے شو میں جس طرح نصرت جاوید صاحب نے ہماری ماؤں کی ایک پوری جنریشن کا مذاق اڑایا اس سے ایک بات ثابت ہوگئی کہ یہ اور ان کے ساتھ بیٹھے مشرف زیدی جنہوں نے محض فیمنسٹ اور عورتوں کے حقوق کے علمبردار ہونے کا ماسک پہن رکھا ہے اصل میں ان کی نظر میں ایک عورت کا اپنا کوئی نظریہ کوئی رایے نہیں ہوسکتی اور وہ محض کسی کی لوکس اور چارمنگ شخصیت سے متاثر ہو کر اپنی اگلی نسل کو اس بندے کی تقلید کا سبق پڑھاتی ہے - اس تجزیے کو سننے کے بعد عورت کی آزادی اور حقوق والا انکا بھاشن تو گیا تیل لینے - لیکن میرے نصرت جاوید سے کچھ سوال ہیں:
1. آپ اگر بھٹو کے فین ہیں یا نواز شریف کے فالوور ہیں تو کیا ہم یہ سمجھیں کے آپ کی دادی بھٹو کے سگار اور آپ کی والدہ نواز شریف کی شلوار کی دیوانی تھیں ؟
2. اگر آج کی نوجوان نسل کا اپنا نظریہ اور آئڈیل ہے جس کی وجہ سے آپ نے کہا کہ ان کی ماؤں کو "فیملی پلاننگ " کروا لینی چاہیے تھی ' تو ہم کیا آپ کے بوسیدہ خیالات اور توہین آمیز رویے کو دیکھ کر یہ کہ سکتے ہیں کہ ایسے تمام بڈھوں کو ڈیمینشیا (Dementia) کے نرسنگ ہوم میں ڈال دینا چاہیے یا ہمارا ایسا کہنا بدتمیزی ہوگا ؟
3. آپ کے ساتھ بیٹھے مشرف زیدی کا فیمینزم اتنا سیلکٹو (selective)کیوں ہے کہ اطہر کاظمی کے ایکسپوز کرنے پر اس کو جھٹکے لگنے لگتے ہیں اور آپ کی ایسی بیلو دآ بیلٹ (below the belt) جگتوں پر وہ فیمینزم ستو پی کر سویا رہتا ہے اور بے شرمی سے قہقہے لگا رہا ہوتا ہے ؟
4. ہر پروگرام میں آپ اختلاف راۓ کے احترام کا جوچورن بیچتے ہیں تو وہ آپ نے سارا چورن کیوں بیچ ڈالا ؟ اپنی ذات کیلئے ایک پھکی کیوں نہیں رکھی ؟
مجھے لگتا ہے کہ آج کے حالات قدرت کی طرف سے امتحان تو ہیں لیکن ایک انعام بھی ہیں کیوں کہ ایسے سینکڑوں چہرے جنہوں نے جمہوریت ' تہذیب ' احترام نسواں اور حقوق انسانیت کا جو جھوٹا ماسک پہن رکھا تھا وہ چہرے اب بے نقاب ہورھے ہیں اور ان میں سب سے بھیانک اور قبیح چہرہ آپکا ہے -
@mosharrafzaidi
Muneeb Butt retweeted
66 US Members of Congress (not all of them shown here) have written this letter to @SecBlinken about human rights atrocities — including abductions and unlawful arrests — being committed in Pakistan.
American citizens are among those being hunted down by the state for practising their fundamental rights.
But the @StateDept hasn’t been able to convince the authorities to do otherwise.
The lack of concrete action from Washington is being seen by Pakistani authorities as tacit approval of their condemnable actions.
American leadership must weigh in.
Muneeb Butt retweeted
خبریں آ رہی ہیں کہ عمران خان کو پیغام بھجوایا گیا ہے کہ دو، تین سال کیلئے ملک سے باہر چلے جائیں ورنہ آرمی ایکٹ لگے گا۔
عمران خان نے دو تین سال تو دور کی بات، دو تین منٹ کیلئے بھی ملک چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
کوئی بھی عام شخص ہوتا تو وہ 150 جعلی مقدمے بھگتنے کی بجاۓ ملک چھوڑ جاتا۔
لیکن پھر وہ عمران خان نہ ہوتا۔ عمران خان بھاگے گا نہیں۔ ان سب کو ہراۓ گا بھی اور بھگاۓ گا بھی انشاءاللّه۔
Muneeb Butt retweeted
Shame on those who are trying to settle scores with Imran riaz at this time when he is God knows where and in which condition. Hoping and praying for his safe return. Such a difficult time for the family.
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more
Muneeb Butt retweeted
چنانچہ اس امر کا سراغ لگائے بغیر کہ سرکاری عمارتوں کو نذرِ آتش کرنے یا درجنوں غیرمسلّح مظاہرین کی گولیاں لگنے سے اموات کا ذمہ دار کون تھا اور اس منصوبے کے تحت کہ پاکستان کی سب سے بڑی اور واحد سیاسی جماعت پر پابندی عائد کر دی جائے، تحریک انصاف کے تقریباً 7000 قائدین، کارکنان اور خواتین کو جیلوں میں ٹھونس دیا گیا ہے۔ اس دوران سیکورٹی ایجنسیز سپریم کورٹ پر قبضہ جمانے اور دستورِ مملکت کو پیروں تلے روندنے میں ان غنڈوں کی سہولت کاری میں مصروف ہیں۔ تمام شہری پرامن احتجاج کیلئے تیار رہیں کیونکہ اگر عدالتِ عظمٰی اور آئین کو تباہ و تاراج کردیا گیا تو تصوّرِ پاکستان ہی دم توڑ دے گا۔
Muneeb Butt retweeted
I hope and pray @ImranRiazKhan returns home safely and immediately. These abductions have become a norm for this regime. Picking someone, torturing him and then charging them with fake cases has become an sop. Can’t imagine what the family @MrsImranRiaz must be going through. #release_imran_riaz_khan
Muneeb Butt retweeted
Ones victory is another’s defeat — The country is divided along hostile lines — state is let down - justice system lost its credibility - Govt seems incompetent and hardly functioning— There is no national leadership to unify the nation ! Pakistan is right now leaderless !
Muneeb Butt retweeted
اس قوم نے ایک عمران خان کو رہا کروادیا ہے اب دوسرے عمران خان کو رہا کروانا ہے اس وقت @ImranRiazKhan بھائی کی جان شدید خطرے میں ہے پولیس گرفتارکرکے لے کر گئی اور اب مکر گئی ہے کہ ہمارے پاس نہیں ہے کوئی ادارہ ذمےداری نہیں لے رہا عمران بھائی کا جرم حق اور سچ کا ساتھ دینا تھا اس قوم کو شعور دینا تھا اس قوم کا مقدمہ لڑنا تھا عمران بھائی نے تو اپنا حق ادا کردیا اب قوم کی باری ہے اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں #ReleaseImranRiazKhan































