-MB- retweeted
The day Brian Lara broke the Test record.
#OnThisDay in 1994, resuming on 320* against England in Antigua, @BrianLara surpassed Garry Sobers’ 365 to spark a pitch invasion.
Lara was eventually out for 375 (538 balls, 45 fours), caught off Andy Caddick by Jack Russell.
-MB- retweeted
Throwback to the moment when Time After Time stopped the entire place on The Tonight Show in 1984.
-MB- retweeted
الحمد اللہ رب کائنات 🙏
اب بی بی سی والے کہہ رہے پاکستان نے ایران امریکہ کو ایک میز پر بٹھا کر ناممکن کو ممکن کیا ہے
ساتھ یوتھیوں کوفیوں مودیوں کی اصلیت بھی بی بی سی نے کھولی کہ یہ کہتے تھے وہ اسلام آباد نہی آئیں گے مگر سب سازشی نظریے پاکستان نے نالے میں بہا دیے
-MB- retweeted
Footage from 2015 shows Marco Rubio predicting exactly how Iran would play out.
His level of accuracy is truly insane.
-MB- retweeted
پاکستان میں لوکل کار اسمبلرز عوام کو انکے پیسے کی جائز ویلیو نہیں لوٹا رہے-
پڑوسی ملک میں کاروں کی قیمت کا تقابل پیش کرتی یہ ویڈیو ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے-
-MB- retweeted
🚨🚨اگر آپ سمجھنا چاہتے نیازی نے یوتھ کو اس قوم کو کیسے شکار کیا پاپولزم کیا ہے سلیپر ٹی سیاستدان نہی ہوتا تو یہ ڈاکیومنٹری آپ کے لیے ہے
پوسٹ ماڈرن دور میں ایک اصطلاح ہوتی ہے euphoria
یوفوریا ، یہ وہ کیفیت جو تماشائیوں میں کھیل کے میدان میں طاری ہوتی ہے اسی کا شکار اس وقت نیازی کو ماننے والوں کی اکثریت ہے سب تفصیل اس ویڈیو میں ہے
پسند آئے تو صدقہ جاریہ سمجھ کر رمضان میں شئیر کیجئیے ہو سکتا اس سے مزید لوگ فتنہ سے بچ جائیں
مقدس مہینہ میں باوضو ہو کر یہ لازمی دیکھیں اللہ ہم سب کو فتوں سے محفوظ رکھے
-MB- retweeted
ظلم کی انتہا
جس کا موقعہ لگ رہا شہر کو نوچ رہا ہے
یہ سب کس کی ایما پر ہو رہا ہے
#Karachi
-MB- retweeted
حب کنال پر الحمدللہ تیزی سے کام جاری ہے۔ انشاءاللہ پیپلز پارٹی کے منشور کےتحت ہم سب کام کر رہے ہیں تاکہ لوگوں کے پانی کی فراہمی کے مسائل حل کیے جا سکیں 🙏


















