Pakistan Rangers Sindh continues its efforts to protect citizens and maintain law and order. Action against street crime is essential for safer communities.
#محافظ_سندھ_رینجرز
Accountability should be equal for everyone. No political figure should be above the law, and every allegation deserves a transparent investigation.
#فضلو_کی_گندی_اولاد #ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
Questions persist about the lavish perks provided to Nawaz Kohistani from a very young age. The party leadership must explain the exact nature of these privileges and the services behind them.
سیاست میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ اسعد محمود پر لگنے والے مبینہ کمیشن اور ڈیزل کوٹوں کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات اور حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔
#فضلو_کی_گندی_اولاد
#ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
Sponsored by FC Balochistan (North), both teams enter the field today vying for the ultimate championship trophy.
#GBL_T20_Final
#GBL_T20Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
Accountability must be equal for everyone. No political influence should stand in the way of justice. #فضلو_کی_گندی_اولاد #ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
The Llcountdown is over and the players are stepping onto the grass.
Nerves will be tested as the first ball of the match is bowled.
Let the finest team win this incredible battle of skill and nerve.
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
Months of hard work and preparation culminate in this single match.
Every player on the field understands the magnitude of this challenge.
Execution under pressure will determine who takes the trophy home.
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
Talent development and competitive drive shine through this league's finale.
Both units have fought hard through tough matches to reach this stage.
Only one team will emerge victorious and claim the ultimate silverware.
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
Quetta Bears and Chaghai Scorpions go head-to-head in a high-stakes final that promises top-tier cricket action.
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
A fantastic display of talent, passion, and competitive spirit is set to unfold at Chagai Stadium, Quetta Cantt.
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
Sponsored by FC Balochistan (North), the Grand Balochistan T20 Cricket League reaches its thrilling conclusion today.
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
No political personality should be allowed to challenge the law. Justice must take its course.
#فضلو_کی_گندی_اولاد
#ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
Those who believe they are untouchable must understand that the law applies to everyone.
#فضلو_کی_گندی_اولاد
#ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
Respect for the law is essential for a stable and peaceful society. Accountability cannot be selective.
#فضلو_کی_گندی_اولاد
#ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
عوام کا ٹیکس اور وسائل کہاں خرچ ہوتے ہیں، اس کا جوابدہ ہونا ہر رہنما کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی
@MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
Munsifa🖤 retweeted
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی
@MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
فیس بک انتظامیہ کی جانب سے لوکیشنز اور تفصیلات کا شیئر ہونا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی ہے۔
سی ای او آزاد ڈیجیٹل کو سنگین دھمکیاں
فیس بک انتظامیہ نے این سی سی آئی اے کو جے یو آئی کے ڈیڑھ سو بڑے سوشل میڈیا اکائونٹس کی لوکیشنز اور تفصیلات فراہم کردیں ،بڑا آپریشن متوقع
azaadurdu.pk/163426/
Munsifa🖤 retweeted
سی ای او آزاد ڈیجیٹل کو سنگین دھمکیاں
فیس بک انتظامیہ نے این سی سی آئی اے کو جے یو آئی کے ڈیڑھ سو بڑے سوشل میڈیا اکائونٹس کی لوکیشنز اور تفصیلات فراہم کردیں ،بڑا آپریشن متوقع
azaadurdu.pk/163426/
افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی تلاشی اور انتظامی تبدیلیوں کے پس پردہ حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔
🚨🚨🚨
افغان کمشنریٹ پشاور کی املاک پر قبضہ اور افغان شہریوں کو بھاری رقوم کے عوض پاکستانی شہریت دلوانے کا خفیہ نیٹ ورک منظر عام پر ۔ فضل الرحمٰن کو اب جواب دینا ہوگا!
پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی اہم سرکاری املاک فضل الرحمٰن کے قریبی حلقوں کے زیرِ استعمال کیسے رہیں جہاں بھاری رقوم حاصل کرکے افغانیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا خطرناک کھیل کھیلا جاتا تھا
حیات آباد فیز 5 کے سرکاری بنگلے نمبر 4 اور 5 کن قانونی تقاضوں کے تحت قاری رؤف، قاری حیات اللہ، مامون احمد جان اور ضیاء الرحمٰن کے برادرِ نسبتی کے زیرِ استعمال رہے؟
مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغان شہریوں کو بھاری رقم کے عوض پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے لیے انہی سرکاری بنگلوں کو ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا
افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے سرکاری وسائل، سہولیات اور انتظامی مشینری
فضل الرحمن اور اسکے بھائی ضیاء الرحمن کے اشاروں پر مخصوص افراد کے لیے استعمال ہوتی رہی
فضل الرحمن یہ بتائے کے
سلیم خان کو عہدے سے ہٹا کر عباس خان کو اضافی چارج دینے کے پیچھے اصل مقاصد کیا تھے؟ کیا اس انتظامی تبدیلی نے غیر قانونی سرگرمیوں کی راہ ہموار نہیں کی؟
ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کے فضل الرحمٰن کے سیاسی اثر و رسوخ کو سرکاری اداروں اور وسائل تک غیر معمولی رسائی کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جاتا رہا
فضل الرحمن یہ بھی بتائے کے
بنگلوں کی ملکیت، الاٹمنٹ، استعمال اور وہاں مقیم افراد کے کوائف کی مکمل تحقیقات کیوں نہ ہوں؟
فضل الرحمٰن جواب دیں: کیا ان کے قریبی حلقوں کو سرکاری املاک اور افغان شہریوں کی پاکستانی شہریت کے غیر قانونی نیٹ ورک میں کوئی سہولت کاری حاصل تھی؟
معاملے کی شفاف تحقیقات، افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی جانچ اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کے احتساب کو یقینی بنایا جائے اور متعلقہ ادارے حقائق عوام کے سامنے رکھیں












