Munawar Hussain (@munwar5341) profile picture

Freelancer,Amazon virtual assistant at Fiverr and Upwork Amazon FBA PL consultant IK lover PTI SMT member

Joined November 2021
Photo by Munawar Hussain (@munwar5341)Photo by Munawar Hussain (@munwar5341)Photo by Munawar Hussain (@munwar5341)Photo by Munawar Hussain (@munwar5341)Photo by Munawar Hussain (@munwar5341)Photo by Munawar Hussain (@munwar5341)Photo by Munawar Hussain (@munwar5341)Photo by Munawar Hussain (@munwar5341)Photo by Munawar Hussain (@munwar5341)Photo by Munawar Hussain (@munwar5341)
ہمارے گاؤں کے نمبردار کی پھوپھی ہماری دادی ہے اور ہماری دادی کو ان کی طرف سے وراثت میں حصہ آیا اور اب وہ ہمارے دو بھائیوں کے نام ہے تو نمبردار نے ایسا کیا محکمہ مال میں تحصیل دار اور پٹواری وغیرہ کے ساتھ مل کر اس کے ونڈہ جات کروا لیے اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلنے دیا اور ہمارا حصہ اس جگہ پر ڈال دیا جو بیکار ہے اور اس کے اوپر سے الیون کے وی کی تاریں گزر رہی ہیں ہم نے اب اس کی ADCR کے پاس اپیل کی ہوئی ہے لیکن اب ہمیں نمبردار حراساں کر رہا ہے اور ہماری زمین کے ساتھ سے سرکاری کھال گزر رہا ہے اس میں سے فصل کو پانی بھی نہیں لگانے دے رہا جس وجہ سے ہماری فصل خراب ہو رہی ہے ہمارے پاس عدالت کی طرف سے سٹے آرڈر بھی ہے کہ ان کو پانی لگانے دیا جاے لیکن وہ دھونس اور پولیس کے ساتھ مل کر ہمیں پانی نہیں لگانے دے رہے اس کے علاوہ وہ اونے پونے دام ہم سے رقبہ لینا چاہتے ہیں حالانکہ انہوں نے خود مہنگا بیچا ہے ہماری گزارش ہے کہ ہمیں انصاف دیا جائے @iRaiSaqib
5
8
34
3,274
Munawar Hussain retweeted
ریفرنڈم جلد ہو گا، گنتی صوبائی سطح پر ہو گی، موجودہ الیکشن کمیشن ریفرنڈم کرائے گا، عوام کی مرضی ہوئی تو کراچی اور گوادر کو وفاق کا حصہ بنا دیا جائے گا، سندھ میں خون ریزی صرف قیاس آرائی ہے۔ "اہم ذرائع" کی جنگ سے گفتگو
1
31
1
143
3,693
Munawar Hussain retweeted
وفاقی آئینی عدالت اور صوبائی خودمختاری: وفاقی آئینی عدالت نے سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی طرف سے لگائے گئے 'انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس' کو غیر آئینی قرار دیا. آئینی عدالت کا کہنا ھے کہ 'انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس' لگانا صوبائی اسمبلیوں کے دائرہ اختیار سے باہر ھے ۔ اس سے پہلے سندھ اور پشاور ہائیکورٹس نےانفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس' کو آئینی قرار دیا تھا۔ فیصلہ دینے والے دونوں ججز (جسٹس امین الدین اور جسٹس عامر فاروق) کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے۔ ماضی میں جب بھی سپریم کورٹ میں ایسے مقدمات کی سماعت ہوتی تھی تو بینچ میں ہر صوبے کی نمائندگی یقینی بنانے کی کوشش کی جاتی تھی ۔ 27 ویں آئینی ترمیم سے پہلے دعویٰ کیا جاتا تھا کہ آئینی عدالت میں کیسز کی سماعت کے لیے بینچ میں ہر صوبے کی نمائندگی ہوگی ۔
3
101
431
9,130
Munawar Hussain retweeted
ریفرنڈم و صوبوں کے معاملے میں ذرا حکومتی کنفیوژن دیکھ لیں ۔۔ عطا تارڑ وزیر اطلاعات ہیں حکومت کے ترجمان ہیں وہ بڑے واضع انداز میں ریفرنڈم کی حمایت کر رہے ہیں حالانکہ اس وقت تک نون لیگ کے وزیر قیصر احمد شیخ کہہ چکے ہیں ان کی پارٹی میں ابھی تک کسی سطح پر کوئی مشاورت نہیں ہوئی پیپلزپارٹی حکومتی اتحادی ہے اس کے ساتھ کوئی مشاورت نہیں دیگر حکومتی اتحادیوں کے ساتھ کوئی مشاورت نہیں ہوئی اپوزیشن کے ساتھ کوئی مشاورت نہیں ہوئی پبلک کے سامنے کوئی معاملہ ابھی نہیں رکھا گیا اب حکومتی پالیسی پرآجائیں ایک طرف ۔۔۔ رانا ثنا اللہ رات ایک ٹاک شو میں کہہ رہے تھے کہ ان کی خواجہ آصف اور دیگر ان کی جماعت کے ممبران کی ابھی تک ذاتی رائے ہے یہاں تک کہ وہ ذاتی رائے میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو بھی شامل کر رہے تھے دوسری جانب ابھی عطا تارڑ نے میڈیا ٹاک میں کہا ہے کہ "ُ نئے صوبوں کی تشکیل میں ہمارا موقف بڑا واضع ہے عوامی رائے لی جائے اور اگر رائے یہ آتی ہے کہ صوبے بننے چاہئیں تو بنا دیں اگر عوام رائے آتی ہے کہ نہیں بننے چاہییں تو نا بنائیں عوامی رائے کا رستہ ہموار کیا جائے عوامی رائے کے مطابق فیصلے ہوں ریفرنڈم کرانے میں کیا حرج ہے ؟ کوئی حرج نہیں ہونا چاہئیے "
4
39
261
9,933
Munawar Hussain retweeted
جب رانا ثناء اللہ بیوقوفانہ باتیں کرتا ہے تو جاوید چوہدری اور رانا عظیم اس کے سامنے بچے لگتے ہیں رانا ثناء اللہ کہہ رہا جو کچھ انفارمیشن منسٹر عطاتارڈ، وزیردفاع خواجہ آصف اور ترقیاتی منصوبوں کے وزیر احسن اقبال صوبوں کے بارے میں کہہ رہے ہیں وہ ان کی زاتی راۓ ہے حکومت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں😳😳😳😳😳
5
67
352
114,035
Munawar Hussain retweeted
حکومت اس کو اصلاحات کہہ رہی گھی
انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس نے 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کو عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ترامیم کے بعد پاکستان میں عدلیہ پر حکومت کا قبضہ ہو چکا ہے اور اب حکومت کا احتساب مشکل ہو گیا ہے
132
550
5,624
Munawar Hussain retweeted
عمران خان اسی نظام میں باہر آئیں گے، یا یہ جماعتیں عمران خان کو جیل سے لینے خود جائیں گی اسٹبلشمنٹ کی منجی ٹھوکنے کے لیے، یا پھر اسٹبلشمنٹ جائے گی عمران خان کے پاس ان جماعتوں کی منجی ٹھوکنے کے لیے۔ کیا آپ ذیشان عزیز کی بات سے متفق ہیں؟
2
123
3
494
5,246
Munawar Hussain retweeted
بیرسٹر عمیر نیازی نے حقائق پر مبنی بات کرتے ہوئے کہا، کہ عمران خان کو نو مئی سے پہلے اور نو مئی کے بعد سیاست سے باہر نا کر سکے، لیکن اس دوران سیاست کا طرز عمل بدل گیا، اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کا نام لے کر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو سارا عرصہ ڈرائے رکھا اور ان سے ہر غلط کام کرواتے چلے گئے۔ ویسے بات تو سہی کی ہے۔ لیکن یہ کاکے تھے جو ہر غلط کام ڈر کے کرتے چلے گئے؟ یہ سب کلی بھگت تھی۔
36
138
2,469
Munawar Hussain retweeted
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا بڑا بیان "میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔ ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتا ہوں، اور میں دراصل کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کرتا ہوں۔"
2
153
2
629
5,613
Munawar Hussain retweeted
عمران خان کبھی بھی اس بات کا advantage نہیں لے گا کہ مولانا اور پیپلز پارٹی پیچھے ہٹ جائیں اور میں ان کی جگہ لے لوں عمران خان اس سیاست پر یقین نہیں رکھتے مولانا فضل الرحمان کی سیاست اس دن ہی ختم ہو گئی تھی جس دن مولانا اپنی سیٹ ہار کر بلوچستان میں جا کر جتوائے گئے تھے پیپلز پارٹی تو ہر ظلم کا حصہ ہے میں اوہوزیشن اتحاد پر یقین رکھتا ہوں لیکن ان دونوں جماعتوں پر یقین نہیں کر سکتا اگر ان دونوں جماعتوں کو سیاست کرنی ہے تو آئیں میدان حاضر ہے جس عمران خان کو آپ سیاسی قیدی تسلیم کرتے ہیں اس کے ساتھ کھڑے ہو کر ظالم کے خلاف آواز بلند کریں ۔ قاسم سوری @QasimKhanSuri
2
54
217
3,724
Munawar Hussain retweeted
ریفرنڈم کے نام پر ایک اور 8 فروری کرلیں گے ، یہ الیکشن کمیشن ریفرنڈم کروائے تو کون مانے گا ؟ ایک مسئلہ حل کرتے سو مسئلے اور پیدا کرلیں گے اصل مسئلہ بیوروکریسی ہے اس میں ریفارمز نہ ہوں تو صوبے چار ہوں یا چار سو کوئی فرق نہیں پڑے گا
10
144
5
787
6,396
Munawar Hussain retweeted
فوج پچھلے 50 سال سے دو سیاسی بیساکھیوں پہ کھڑی ہے ایک ن لیگ اور دوسری پیپلز پارٹی اگر یہ دو بیساکھیاں فوج کے پاس نہ ہوں تو فوج کے پاس آخری آپشن صرف مارشل لاء کا رہ جاتا ہے!
13
418
2
1,986
11,699
Munawar Hussain retweeted
اسٹیبلشمنٹ کا مجھے پتہ ہے انہوں نے پیچھے نہیں ہٹنا، گیند پیپلز پارٹی کی کورٹ میں ہے، شہباز شریف آصف زرداری ملاقات کی کوئی value نہیں کوئی significance نہیں۔ کامران شاہد
8
90
7
829
19,206
Munawar Hussain retweeted
اسد اللہ خان 🔥 مولانا فضل الرحمن کو اب اندازہ ہورہا ہوگا پی ٹی آئی کے ساتھ چارسال سے کیا گزررہی جب ان پر ایف آئی آرز اور لوگ اٹھاۓ جب گرفتاری کا خوف تلوار بن کر لٹکتا ہے جب آپ کے گھر کی فوٹیج بنائی جاتی ہے اب جاکر فضل الرحمن کو سمجھ آرہی ہوگی
3
140
2
697
6,380
Munawar Hussain retweeted
"چیزوں کو سلو نہیں کیا گیا لیکن اس کے ساتھ پولیٹیکل انگیجمنٹ کے کچھ مزید پراجیکٹ شروع کیے گئے ہیں، اس کے اندر کچھ پردہ نشینوں سے رابطے تیز ہو رہے ہیں اور انہیں کہا جا رہا ہے کہ تیاری پکی رکھیں" منیب فاروق
3
10
107
3,272
Munawar Hussain retweeted
شوکت خانم کو بخش دینا چاہیے ۔ مصطفی گیارہ ساڑھے گیارہ کا تھا جب لیور کینسر ڈائیگنوس ہوا ۔ میں شوکت خانم گیا تھا ۔ خود بغیر کسی واسطے کے بات کی اور پھر ایک دو فونز بھی کروائے ۔ انہوں نے مطمئن کیا کہ کچھ ویریئنٹس ، کچھ ٹائپس ہیں اور کچھ دیگر طے شدہ اصول جن کی بنیاد پر وہ مریض کو لینے نہ لینے کا فیصلہ کرچکے ہیں ۔ یہ طے شدہ ضوابط ہیں ۔ فردوس جمال ، ابھی سامعہ خان اور بھی بہت سی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جو شوکت خانم کو ایک مثالی ادارہ قرار دیتے ہیں ۔ میرا بیٹا تھا اور ابھی ڈائیگنوس ہوا مہینے سے کم وقت ہوا تھا ساڑھے چار سال وہ بیڈ پر رہا ۔ مجھے کوئی شکایت نہیں ۔ میں کینسر ، کینسر پیشنٹس اور پاکستان میں علاج کی صورت حال کے حوالے سے جو جان پایا جو جھیل گیا اللہ کسی کو نہ دکھائے آمین اللہ شوکت خانم اسپتال کو سلامت رکھے اور اس کے لیے کام کرنے والوں کو اجر دے آمین میں اس پوسٹ کے کمنٹس آف کر رہا ہوں ۔
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔ یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔ آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے: اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟ سوال بڑا ہے! جواب کون دے گا؟ صحافی علی خان کی وال سے
293
2
1,926
43,610
Munawar Hussain retweeted
آجکل ریفرنڈم کا چرچا ہے ۔ جس ریفرنڈم کا فیصلہ آ چکا ہے، اس پر تو عملدرآمد کر لیں۔ تحریک انصاف، پیپلزپارٹی، جے یو آئی ایف ، سب 2024 الیکشن کے نتائج کو جعلی بول رہے۔ فارم 47 بھی لے لیں تو یہ نصف ووٹ حاصل کرنے والی جماعتیں ہیں اور تحریک انصاف کے حقیقی ووٹ ملا لیں دو تہائی اکثریت۔ نئے الیکشن کا اعلان کریں۔ ملک کو اس دلدل جس میں ہماری سیاست پھنس گئ ہے، اس سے نکالیں۔ ساڑھے چار سال اس بغیر انجن کی گاڑی جو یہ حکومت ہے، اس کو گھسیٹتے معیشت بھی بیٹھ گئ، کاروبار تباہ ہو گئے اور عوام کچلے گئے۔
27
251
3
1,530
46,657
Munawar Hussain retweeted
آصف زرداری دونوں بیٹوں کو بٹھا کر سمجھائیں، مسئلہ تو دونوں کی تقریر کا ہے، پارلیمنٹ میں تو کوئی بحث نہیں ہوئی،۔ رانا ثنا اللہ
17
225
2,079
Munawar Hussain retweeted
سیاستدان بیچارے تو پہلے ہی " صفر " ہوچکے ہیں اب باقی رہ کیا گیا ہے
اسلام آباد سے اطلاع ہے کہ ریفرنڈم جنوری میں ہوگا اور ریفرنڈم سے پہلے ایک چھریرے بدن کا چست و تیز خو سیاستدان “ صفر” ہوگا ۔ اسلام آباد کے ملحقین کا ارادہ تو یہ ہے مگر وقت کا فیصلہ جو بھی ہے وہ خود وقت سنائے گا
2
41
554
7,635
Munawar Hussain retweeted
سابق چیف ارگنائزر آئی ایل ایف انتظار پنجوتہ کے استعفی کے بعدحامد خان گروپ اور آئی ایل ایف پھر ایک ہوگئے ،آئی ایل ایف کے چیف ارگنائزر نیاز اللہ نیازی نے لاہور بار کے الیکشن میں حامد خان گروپ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ماضی میں انتظار پنجوتہ نے حامد خان گروپ سے اس بنیاد علیحدگی کی تھی حامد خان گروپ تین سال سے کوئی وکلاء تحریک چلانے اور عمران خان کے لیے کوئی موثر اواز اٹھانے میں ناکام رہا تھا الیکشن جیتنے کے بعد گروپ اور عہدے دار پی ٹی آئی اور آئی ایل ایف دونوں کو بھول جاتے تھے
2
29
1
414
14,955
Munawar Hussain retweeted
طلال چوہدری وزیر داخلہ کا PS ہے، اب اسے ن۔لیگ والے own نہیں کرتے، اب اسے اپنی میٹنگز میں بھی نہیں بلاتے کہ کہیں بات باہر نہ نکل جائے، اب طلال چوہدری مریم نواز کے کور گروپ میں بھی نہیں ہیں، یہ بات مجھے خود ن۔لیگ کے لوگوں نے بتائی ہے، ندیم افضل چن
1
142
3
826
17,134