خاموش مان (@myself573) header
خاموش مان (@myself573) profile picture

کچھ اذیتیں ہمیں خاموشی سے سہنی ہوتی ہیں

Karachi
Joined October 2021
Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)
معانقے کیلئے دو بانہوں کا ہونا لازم نہیں صرف دو دل درکار ہیں، جن کی نبض ایک ہو !!
100
215
3
1,394
جو بلی شیر بننے کا خواب دیکھتی ہے، اسے چوہوں کی خواہش چھوڑنا ہوگی۔
10
53
1,272
بزرگ کہتے ہیں کہ یہ جو میلہ ہے ہجوم ہے اس میلے میں ہر انسان اکیلا ہے جب تک کوئی آپ کا شریک نہ ہو جب تک کوئی ساتھی نہ ہو جب تک کوئی آپ کہ خیال پر سوار ناں ہو ورنہ انسان تنہا ہی تنہا ہے۔
1
6
47
1,410
زندگی سے محبت تب مکمل ہوتی ہے جب انسان اس کے زخموں کو بھی اس کی خوبصورتی کا حصہ سمجھنے لگتا ہے۔
6
15
111
2,380
آخر کار جلد یا بدیر مجھے یہ تسلیم کرنا پڑا کہ میرے اندر جو چل رہا ہے وہ کسی کو بتانے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔
11
28
1
165
3,195
منایا نہیں گیا وہ شخص اس بار مجھ سے ناراضگی میں شامل کوئی تیسرا شخص تھا
3
8
120
3,328
تیسرا شخص مسئلہ تھا اور ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا
1
7
107
3,455
میں بعد میں سمجھا کہ تیسرا شخص تو میں تھا ۔۔۔۔
1
11
56
1,441
کسی کو احساس نہیں ہوتا کہ کچھ لوگ صرف نارمل نظر آنے کے لیے کتنی زبردست توانائی خرچ کرتے ہیں۔
2
8
63
2,103
ذہنی سکون کا بلند ترین درجہ یہ ہے کہ آپ یہ چاہیں کہ نہ کوئی آپ کو دیکھے، نہ آپ کی بات پر یقین کرے، اور نہ ہی آپ کو سمجھے۔
6
11
120
3,005
یہ ہجومِ شہرِ ستمگراں نہ سُنے گا تیری صدا کبھی…
2
7
74
2,113
غلط فہمی دُور کرنے کا واحد طریقہ گُفتگو ہے، اور ہم غلط فہمی کے بعد سب سے پہلے یہی دروازہ بند کرتے ہیں.
6
34
213
5,164
انسان کتنا خوش ہوتا ہے جب وہ نہ تو کسی کو الوداع کہتا ہے، اور نہ ہی کسی کا انتظار کرتا ہے۔
3
9
100
2,583
ہر کامیابی کے پیچھے ایک وجہ ہوتی ہے جو شاید دنیا کبھی نہ دیکھ سکے۔
1
6
80
1,693
مرد جس سے محبت کرتا ہے وہی عورت اسکے ٹوٹے ہوئے بٹن سے لے کر ٹوٹے دل تک جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے۔
5
21
137
4,043
ہم دنیا کو اس طرح نہیں دیکھتے جیسی وہ ہے، ہم دنیا کو اس طرح دیکھتے ہیں جیسے ہم خود اندر سے ہیں!
4
7
38
1,795
ہاں _! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
5
8
72
2,139
زندگی کا ہر وہ دور جو آپ کو مضبوط، باشعور اور بہتر انسان بنانے آتا ہے، پہلے آپ سے کچھ نہ کچھ ضرور چھینتا ہے۔ کبھی سکون، کبھی خوش فہمیاں، کبھی کچھ رشتے اور کبھی وہ خواب جنہیں آپ نے بڑی محبت سے سنبھال رکھا ہوتا ہے۔
2
25
107
2,515
جب ہم یہ سمجھ جاتے ہیں کہ ہر گزرتا ہوا دن زندگی میں ایک اور دن کا اضافہ نہیں بلکہ ایک دن کم ہونا ہے، تو ہم ان چیزوں کو زیادہ اہمیت دینا شروع کر دیتے ہیں جو واقعی معنی رکھتی ہیں۔
3
7
75
2,129
بے مقصد اور بلاوجہ کے تنازعوں سے بہتر ہے کہ اپنے تعلقات کا دائرہ مختصر ہی رکھیں.
1
17
83
2,125
ہر چیز جاننے کی کوشش نہ کرو۔۔۔۔کیونکہ حد سے زیادہ روشنی بھی انسان کو اندھا کر دیتی ہے۔۔
2
15
1
79
2,583