Mohammed Naeem Qureshi (@naeemq) profile picture

Nature lover, passionate for green & clean Pakistan,PR & Event manager, Ex Chairmman Standing Committee on Envt FPCCI, Energy Update mag. P. Channel & NFEH

Karachi Pakistan
Joined December 2009
سندھ کی تباہی کی وجہ نہ پٹھان نہ پنجابی ہیں اورنہ ہی مہاجر ہیں یہ سندھ کے وڈیرے پیر میر اور سردار ہیں. انہیں تقسیمِ ہند کے بعد مفت کی زمینیں مل گئی تھیں *تقسیم سے پہلے ان سب کی کوئی اوقات نہیں ہوتی تھی "سندھ کے معروف دانشور امر جلیل صاحب کا حقیقت پسندانہ نکتہ نظر ۔ #sindh
12
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
Reached #COP31 Antalya EXPO Center for badge collection. COP31 starts tomorrow, 9 Nov. Pakistan Pavilion to host exclusive session on Energy Transition. - Mohammad Naeem Qureshi, Managing Editor, Energy Update @turkiyecop31 @naeemq @Communications @TENVA_ @DrMusadikMalik
1
1
74
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
پاکستان میں شمسی توانائی کا بے مثال انقلاب جس نےدنیا کو حیران کر دیا۔۔ اب لوگ جہیز میں بھی سولر پینل دیتے ہیں۔ اس قدر سرعت سے لوگوں نے چھتوں پر دفاتر پر سولر پینل لگائے کہ اس عمل نے حکومت کو بھی مشکل میں ڈال دیا۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ نے توانائی کے شعبے پر تحقیق کرنے والے ادارے ’رینیوایبلز فرسٹ‘ کے اعدادوشمار کا حوالہ دیا ہے جس کے مطابق 2018 سے 2025 کے درمیان پاکستان میں شمسی توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی کا حصہ ایک فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ اب تقریباً 70 لاکھ گھرانوں میں سولر پینل نصب ہیں۔
14
94
456
13,772
یہ کیا ہوا ؟ ایران کے بجائے امریکہ میں رجیم چینج ہو گئی۔ (وسعت اللہ خان)😂
28
کراچی میں تبدیلی نظر آنا شروع ہوگئی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ایک اور بڑا اعلان! شہر بھر میں 13 ارب روپے کی لاگت سے 140 سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا آغاز آئندہ 2 سے 3 روز میں ہوگا۔ 41 اہم شاہراہوں پر جدید اسٹریٹ لائٹس بھی نصب کی جائیں گی۔ @murtazawahab1 #karachi
20
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
Visit of Energy Update team HVACR Exhibition Karachi @pakhvacrsociety @hvacrbusiness @ashraenews @ashraecpc @naeemq
1
1
56
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ تین وزیر گھر جائیں گیں اور چار کے محکمے تبدیل ہونے کا امکان @naeemq @SindhCMHouse @sharjeelinam @SyedNasirHShah
1
1
38
کوئی بتائے گا کہ کیا ہونے جارہا ہے یا کوئی شرلی چھوڑی ہے اس وزیر نے
18
لائبہ اعجاز خودکشی کیس کا مرکزی ملزم اسلام آباد میں پولیس مقابلے میں مارا گیا اس طرح کی سزا کے میں خلاف ہوں مگر اس عدلیہ کے تھکا دینے والے بےحس نظام پولیس کی کرپشن اور پھر ملزم کا اچانک بری ہوجانا ہرگز انصاف نہیں آج 4 سال ہوگئے نور مقدم کے قاتل جعفر کو پھانسی نہ ہوسکی
63
پاکستان کے دو بارڈر پہلے ہی تجارت اور سیاحت کے لیے بند تھے اب تیسرا بارڈر ایران بھی تجارت کے لئے بند ہوگیا۔ بس چین ہی بچا ہے دعا کریں اسے خبر نہ ہو @jam_kamal @AhsanIqbalFC
18
شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کی جاری کردہ 1225 ایل ایل بی کی ڈگریوں میں سے 1184 جعلی نکلیں۔ اب کوئی یہ بتائے کہ جن بار کونسلز نے ان جعلی ڈگریوں پر ایڈوکیٹ لائسنس جاری کیئے ان کے خلاف کاروائی کب ہوگی اور اگر ان جعلی ڈگریوں پر پراسیکیوٹرز اور ججز بھرتی ہوئے ان کا کیا ہوگا؟؟!۔۔۔۔۔۔🧐🧐
42
First Batch of New Buses for Karachi Arriving in November 2026, Sindh Govt Confirms. It's good announcement but why Sindh government set up buses manufacturing plant in Karachi to Increase investment, transfer of technology, and employments @sharjeelinam @CMSindh #SindhNews
42
استنبول شدید بارشوں کے بعد زیرِ آب، 12 گھنٹوں میں تقریباً 100 ملی میٹر بارش، سیلاب کے 1,277 واقعات رپورٹ، سڑکیں بیٹھ گئیں، گھروں، کاروباری مراکز اور اسپتالوں میں پانی داخل، تعلیمی ادارے بند۔ کل حکام نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی تھی۔ #Istanbul #RainUpdate #Turkiye
70
SHANGHAI (October 15, 2026): Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah addresses the Sindh Investment Conference, organized by the Government of Sindh in Shanghai, China. @CMSindh @CMSindhMediaCel @ChiefMurad @PciPakChina @ipd_newsletter #china #sindh #Investment #shanghai
16
WUHAN, China CM Sindh Murad Ali Shah meeting with Hubei Governor Li Dianxun to discuss enhanced provincial cooperation under the CPEC @CPEC_Monitor @CPEC_Official @CPECOfficials @CPECBulletin @CMSindh @CMSindhMediaCel @ChiefMurad @sharjeelinam #china
40
Well done TMC Chanesar! 👏 Beautiful illuminated road constructed at SMCHS Food Street towards Tariq Road. Great work for Karachi. #TMCChanesar #Karachi #karachimatters @murtazawahab1 #development #Appreciation
36
ترقی تو یہ کی ہے ہم قرض مانگنے والے کلب کے صدر بن گئے اور یہ عہدہ سوٹ بھی کرتا ہے پاکستان کی وفاقی حکومت کے ذمے اگست 2026 کے اختتام تک 82 ہزار 953 ارب روپے کا قرض واجب الادا تھا، جو ایک سال قبل اگست 2025 کے اختتام پر 77 ہزار 458 ارب روپے تھا۔ تفصیلات: bbc.in/4zv8frR
1
22
ڈاکٹر عقیل عباس جعفری نے اسی تصویر کے پیش نظر میر تقی میر کا شعر درج کیا ہے ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا مفاہمت کے بادشاہ کا بے تاثر چہرہ اور ایک افسر کا اشارہ کہ دستخط یہاں کریں۔ ناصر بیگ چغتائی
1
50