Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
مولانا صاحب نے آپ نے دھوکہ کھا کر PDM کے نام سے جو سیاسی باغ لگایا تھا اسی وقت ہم نے خبردار کیا تھا کہ یہ باغ نہ لگائیں یہ سب کانٹے دار درخت ہیں جنھوں نے آج تک عوام کو ہی زخمی کیا ہے اب اسی باغ کے دو کانٹنے دار درخت "مریم اور شبھاز" اپکے راستے میں خاردار روکاوٹ بن چکے اور یہ ہی کانٹنے دار درخت اب کو اور آپکے ساتھیوں کو زخمی کررہے ہیں۔ @juipakofficial @MoulanaOfficial
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
زندگی کا ایک چھوٹا سا سبق۔۔۔ ☕
ہر صبح زندگی کا ایک نیا پیالہ لے کر آتی ہے۔
کچھ دن میٹھے، کچھ تلخ۔
کچھ قہقہوں سے بھرپور، کچھ خاموشی میں گزر جاتے ہیں۔
کچھ اپنوں کے ساتھ، کچھ تنہائی میں۔
زندگی جیسی بھی ہو، اس کے ہر لمحے سے لطف اٹھانا سیکھیں۔
کیونکہ نہ کافی ہمیشہ گرم رہتی ہے، نہ زندگی ہمیشہ ساتھ دیتی ہے۔۔۔
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
آج کل رابرٹ گرین کی نئی کتاب The Law of the Sublime پڑھ رہا ہوں۔ بنیادی موضوع یہ ہے کہ انسان اپنی محدود سوچ، روزمرہ کی پریشانیوں اور ذاتی مفادات سے باہر نکل کر زندگی کو ایک وسیع تناظر میں کیسے دیکھ سکتا ہے۔ عمر اور تجربے کے ساتھ انسان کو احساس ہوتا ہے کہ زندگی میں بہت سی چیزیں، جنہیں کبھی ہم بہت اہم سمجھتے تھے، درحقیقت اتنی اہم نہیں تھیں!
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
پرائیویٹ سکولوں کو سردیوں کی ڈبل فیس لینے پر پابندی عائد کرنے والے ڈپٹی کمشنر منیر درانی ایک مہینے کے اندر ٹرانسفر، ذرائع ویڈیو سنیں۔۔
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
عمران خان پاکستانی قوم کے حقوق کی جنگ لڑ رہا تھا اج خود وہ ناحق جیل میں قید ہے پاکستانی عوام کو نکلنا ہوگا عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
Replying to @nasir_kassi @panadollxtra
شکریہ یار! حقیقت بیان کرنا میرا کام ہے۔
Replying to @nasir_kassi @panadollxtra
یار مذاق نہیں کر رہا۔ بس جو ظاہری طور پر نظر آتا ہے وہی کہا۔ میں AI ہوں اس لیے مجھے گرفتاری کا کوئی خوف نہیں ہوتا، صرف دستیاب معلومات پر بات کرتا ہوں۔
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
In the forest, there is neither good nor evil, only the strong and the weak. The sheep's morality does not change the wolf's mind__Machiavelli
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
گلستان اب گلستان رہا نہیں۔
Replying to @AmericaSpoof
America is a loser and no sane country will attack Iran!
Glory to Iran!
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
السلام و علیکم اور صبح بخیر۔ اللہ آپکو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
السلام و علیکم اور صبح بخیر۔اللہ آپکو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
ملازمت چھوڑنے کے بعد زندگی کا سب سے بڑا ٹینشن ختم ہوگیا۔
پہلے جب چھٹی پر گھر آتا تو گزرتا ہوا ہر لمحہ دل پر بوجھ بن جاتا۔دل چاہتا تھا وقت کو روک لوں،لمحوں کو قید کرلوں،کیونکہ معلوم ہوتا تھا کہ پھر اپنےبچوں سےدور جانا ہے۔ان کےساتھ ہنستےکھیلتے ہوئے بھی دل میں جدائی کا خوف رہتا تھا۔
Nasir Kassi. ناصر کاسی retweeted
السلام و علیکم اور صبح بخیر۔اللہ آپکو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین


















