newspulse (@newspulse4) header
newspulse (@newspulse4) profile picture

news pulse

Rawalpindi
Joined March 2019
Photo by newspulse (@newspulse4)Photo by newspulse (@newspulse4)Photo by newspulse (@newspulse4)Photo by newspulse (@newspulse4)Photo by newspulse (@newspulse4)Photo by newspulse (@newspulse4)Photo by newspulse (@newspulse4)Photo by newspulse (@newspulse4)Photo by newspulse (@newspulse4)Photo by newspulse (@newspulse4)
توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا, بانی پی ٹی آئی کو 10 سال کے لیے نااہل بھی قرار, بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر 1 ارب 57 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد #ImranKhanPTI @PTI #MeinOnARY
1
1
18
newspulse retweeted
دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ ساری دال ہی کالی ہے ، اگر ثبوت نہیں تھا تو الزام ہی دھر دیا گیا ، اب گلی محلے اور تھڑے پر اس طرح کی بحث چل رہی ہے #ArafatNews
خدیجہ شاہ کی رہائی، 9 مئی بارے عدم ثبوت، سرکاری ٹی وی پر PTI پریس کانفرنس کی کوریج (انکی بھی جن پر پابندی ہے)، سپریم کورٹ سے عمران خان معصوم قرار، سائفر کیس کا ٹرائل رکوا دیا جانا، پشاور ہائیکورٹ سے بلے کا نشان واپس مل جانا، خود عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع ہو جانا، پورے ملک سے سب سے زیادہ PTI کے کاغذات جمع ہونا ۔۔۔۔ سرد موسم میں کچھ نہ کچھ برف تو پگھلتی نظر آ رہی ہے ٹھنڈی ہوائیں چلتی محسوس ہو رہی ہیں ۔۔۔۔ ہلکی ہلکی تبدیلی ۔۔۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا PTI کو دوبارہ اٹھانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔۔۔۔
1
3
28
newspulse retweeted
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
2
4
4
38
newspulse retweeted
" لیان خوئے" چینی تصورِ جمہوریت کے عکاس اجلاس " جمہوریت " کی عام تعریف یہ ہے کہ"وہ حکومت جوعوام سے ہو اور عوام کے لیے ہو "۔ newspulse.com.pk/%d9%84%db%8… #China #لیان_خوئے #جمہوریت
3
3
28
newspulse retweeted
After days of marathon negotiations, UN member states Saturday reached a historic agreement on a treaty to protect the high seas—the ocean area beyond the jurisdiction of any country. newspulse.com.pk/en/2023/03/… #UnitedNations #InternationalSeabedAuthority
4
5
36
newspulse retweeted
پی ٹی آئی کے اہم رہنماء فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج آئین کی فتح ہوئی ہے ۔ newspulse.com.pk/%d8%a2%d8%a… #FawadChaudhry #PTI
4
4
69
newspulse retweeted
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے انتخابات 90 روز میں ہوں گے. newspulse.com.pk/%d8%b3%d9%b… #Supreme_Court_of_Pakistan #Bandial #Punjab_KPK
3
4
204
newspulse retweeted
پی ایس ایل' فرنچائزز کی تعداد 10 تک بڑھائی جاسکتی ہے، کراچی اور لاہور میں سٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے : نجم سیٹھی newspulse.com.pk/%d9%be%db%8… #NajamSethi #PCB #PSL
4
4
40
newspulse retweeted
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2023 کے ''دی ہنڈریڈ ڈرافٹ'' میں شامل ہوگئے۔ newspulse.com.pk/%d8%a8%d8%a… #BabarAzam #MuhammadRizwan #Shahin_Shah_Afridi
4
4
108
newspulse retweeted
معروف اداکارہ حمائمہ ملک مالی مشکلات بارے میں بات کرتے آبدیدہ ہوگئیں newspulse.com.pk/%d8%ad%d9%8… #HumaimaMalik #Actress
4
4
39
newspulse retweeted
چین ، "دیہات خوشحال تو ملک خوشحال "کا عملی نمونہ پیش کرتا ہے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی ۲۰ ویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں یہ واضح کیا گیا تھا کہ ، چینی جدیدیت مشترکہ خوشحالی کی جدیدیت ہے. newspulse.com.pk/%da%86%db%8… #Chinese_Communist_Party
4
4
28
newspulse retweeted
رواں برس چین میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی ۲۰ ویں قومی کانگریس کے رہنما اصولوں کے نفاذ کا ایک سال مکمل ہو گا نیز اس سال چین کی اصلاحات اورکھلے پن کی۴۵ ویں سالگرہ بھی ہے ۔ newspulse.com.pk/%da%86%db%8… #China #Communist_Party_of_China
4
4
33
newspulse retweeted
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 8 پوائنٹس کے ساتھ ایونٹ کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئی ہے جبکہ کراچی کنگز کا پی ایس ایل 8 مکا سفر تکیمل کو پہنچا۔ newspulse.com.pk/%d8%a7%d8%b… #PSL8 #IslamabadUnied #KarachiKings
4
4
33
newspulse retweeted
ہماریاسٹیبلشمنٹ کو سمجھ نہیں کہ سیاست کیا ہوتی ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کوئی لڑائی نہیں ہے ملک کی بہتری کے لئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں لیکن اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو وہ کیا کریں ۔عمران خان newspulse.com.pk/%db%81%d9%8… #ImranKhan #PTIOfficial
4
4
25
newspulse retweeted
مسلم لیگ ن لائرزفورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع . newspulse.com.pk/%d9%85%d8%b… #JusticeMazahirNaqvi #PMLN #SupemeCourtofPakistan
4
4
18
newspulse retweeted
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غریب ریاستیں ٖغربت کے بدترین طوفان میں پھنسی ہوئی ہیں اورعالمی مالیاتی نظام اپنے فائدے کے لیے امیر ممالک نے ڈیزائن کیا. newspulse.com.pk/%d8%ba%d8%b… #UN_Secretary_General #António_Guterres
4
4
21
newspulse retweeted
آل پاکستان ٹینور ٹریک ایسوسی ایشن (آپٹا) کا 15 مارچ 2023کوہائر ایجوکیشن کمیشن کے باہر احتجاج اور دھرنے کا اعلان newspulse.com.pk/%d8%a2%d9%8… #Educators #APTTA #Higher_Education_Commission
4
4
34
newspulse retweeted
سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں ۔ عمران خان newspulse.com.pk/%d8%b3%db%8… #imrankhanPTI
4
4
15
newspulse retweeted
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کے لئے نمائشی ویمنز کرکٹ میچز میں ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ 10 غیر ملکی کھلاڑی بھی میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گی ۔ newspulse.com.pk/%d9%be%db%8… #PSL8 #PCB #LevelPlayingField
4
6
46
newspulse retweeted
Director General of the International Atomic Energy Rafael Grossi stressed the need to resolve the challenges in the course of cooperation with Iran in order to build mutual trust. newspulse.com.pk/en/2023/03/… #IAEA #Iran #nuclear
4
5
49