Noor retweeted
Allah pak rehmat ki barish barsa
Ameen
Kisaan bechara boht pareshan hai ,itni mehngi khad beej spray lia ,abi zameen ka theeka bh Deena
Un p itna bhooj na daal k jis ko uthany ki sakt na ho un mn .
Noor retweeted
I have no words after seeing the video of sister's murder by her brother
#TobaTekSingh
Noor retweeted
"مفلسی یہ نہیں کہ انسان کی جیب خالی ہے۔ مفلسی تو یہ ہے کہ اس کا ذہن خالی ہے، اس کے پاس اچھی سوچ اور اچھے خیال کا قحط ہے۔ بلند خیالی اللہ کی خاص نعمت ہے۔"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Noor retweeted
اللہ ہر چیز پہ قدرت رکھتا ہے ،مایوس ہونے کی بجائے اللہ کے فیصلوں پہ راضی ہونا سیکھیے ،اس چیز کو کرنے کے بعد آپ پلکی زندگی پر سکوں ہو جائے گی ان شاءاللہ۔
Noor retweeted
یا اللہ رحم کی بارش برسا ،کسانوں کی فصلیں پک چکی ہیں ان کی سارا سال کی امیدیں ہیں ،بچیوں کا جہیز بنانا،قرض اتارنے ،ان کے حال پہ رحم فرما آمین
Noor retweeted
اتنی تیزی سے رمضان المبارک جا رہا ،یا اللہ اس ماہ مقدس میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں اکھٹی کرنے کی توفیق عطا فرما آمین
Noor retweeted
*کبھی کبھی کسی سے مانگ کر لینے والے تین چار گھنٹے وہ خوشی نہیں دیتے، جتنی خوشی بن مانگے کے تین چار منٹ دے دیتے ہیں۔ اس لیے بات گھنٹوں یا منٹوں کی نہیں ہوتی، بلکہ اس اہمیت کی ہوتی ہے جو دوسرے آپ کو دیتے ہیں۔ خوش رہیں اور دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھیں☘️☘️☘️*
Noor retweeted
Assalamualaikum dear friends
#5th Sheri of Ramadan mubarak















