Rebel9 (@nova_isb) header
Rebel9 (@nova_isb) profile picture

Privacy Enthusiast || SecOps || Khan’s Follower

Cosmos
Joined February 2023
Photo by Rebel9 (@nova_isb)Photo by Rebel9 (@nova_isb)Photo by Rebel9 (@nova_isb)Photo by Rebel9 (@nova_isb)Photo by Rebel9 (@nova_isb)Photo by Rebel9 (@nova_isb)Photo by Rebel9 (@nova_isb)Photo by Rebel9 (@nova_isb)Photo by Rebel9 (@nova_isb)Photo by Rebel9 (@nova_isb)
ابھی تک نا تو مفتی محمود مرکز گرایا گیا اور نا ہی بلاول ہاؤس میں پولیس گھسی، نا ہی مولانا فضل الرحمن کا کوئی فیملی ممبر ابھی تک گرفتار کیا گیا ہے نا ہی کسی زرداری یا بھٹو کو قید تنہائی میں ڈالا گیا ہے حالانکہ دونوں نے اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں پر الزام لگائے ہیں، یہ خاموشی ثابت کرتی ہے کہ ذاتی مفادات کی خاطر سب نورا کشتی چل رہی ہے
20
471
1
1,363
8,016
Rebel9 retweeted
فضل الرحمان کا کیا مطالبہ ہے کسی کو نہیں معلوم، کوئی نہیں جانتا۔ بغیر کسی نقصان کے، بغیر کسی مطالبہ کے فضل الرحمان عوام میں ہیرو بن رہا ہے کہ میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوں۔ وہ اپنا خیبرپختونخوا میں ووٹ پکا کر رہا ہے۔ — عمران ریاض خان
3
214
1
841
7,704
🇵🇰 A 76-year-old cancer survivor has spent THREE AND A HALF YEARS in a Pakistani prison. And her health is deteriorating. Dr. Yasmin Rashid spent decades treating patients, teaching future doctors and helping lead Punjab's response to COVID-19. Now she's the one desperately in need of medical care. According to Dr. Uzma Khan, Rashid is suffering from serious respiratory problems, hypertension and scoliosis. A recent chest infection has reportedly made matters worse. This is heartbreaking, and frankly infuriating. Whatever the allegations against her, we're talking about an elderly woman with multiple serious health conditions. Her political affiliation should have absolutely no bearing on whether she receives proper treatment. She spent her career looking after other people's lives. Pakistan's authorities now have a responsibility to protect hers. @PTIofficial Source: @DrUzma_KhanPK / Writer: Oliver
103
2,988
31
7,126
80,991
29
2,512
13
8,928
69,530
احمد فرہاد کی کتاب” سر کٹنے کا موسم “ کی تقریب رونمائی میں
2
438
2
2,450
36,255
حسنین رفیق کہاں ہے؟ کوئی پرچہ ہے تو عدالت لاؤ نہیں تو رہا کرو
28
815
6
3,309
22,591
مزاحمت کی علامت علیمہ خان کی پہلے اولاد کو اغواء کیا گیا کہ شاید اولاد کی تکلیف علیمہ خان کو خاموش کروا دے لیکن علیمہ خان نے بھائی کو انصاف دلوانے کیلئے اپنی جدوجہد کو مزید تیز کردیا، آج یہ خوفزدہ نظام علیمہ خان کو سخت ترین قید میں ڈال کر توڑنے کیلئے کوشاں ہے لیکن انشاءاللہ عمران خان کی یہ بزرگ بہن ان کا مقابلہ کرے گی
4
439
3
1,195
8,576
Rebel9 retweeted
سیاسی انتقام کا نشانہ بننے والا ایک خاندان، مگر حوصلے، امید اور باہمی محبت میں کوئی کمی نہیں۔ حسان خان نیازی برسوں سے قید ہیں۔ ان کی والدہ نورین نیازی کو بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا گیا۔ ایک ہی خاندان کے کئی افراد کو قید، طویل جدائی اور مسلسل قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسے حالات میں نورین نیازی کا اپنے ہاتھوں سے بیٹے کے لیے رومال تیار کرنا اور حسان کا اسے اپنی زندگی کا سب سے انمول تحفہ قرار دینا ایک غیر معمولی پیغام رکھتا ہے۔ سیاسی انتقام کے الزامات اور قید کی تمام سختیوں کے باوجود یہ خاندان نہ امید سے دستبردار ہوا ہے، نہ ایک دوسرے کا خیال رکھنا بھولا ہے، نہ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹا ہے۔ یہی ان کی اصل طاقت ہے۔ @Hkniazi88 @Noreen_KhanPK #ReleaseHassanKhanNiazi
6
1,135
3
3,824
43,652
تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو پشاور پولیس 3 ایم پی او کے تحت پشاور کے صحافیوں کے سامنے لے کر گئی، جبکہ ابھی تک تو نا ہی جیل بیجھا گیا ہے، اور نا ہی انکے بارے میں کوئی معلومات ہے۔ پشاور پولیس کی ذمہ داری ہے، کہ قانون کے مطابق انکے بارے میں انکے وکلا اور فیملی کو بتایا جائے۔
Very shameful indeed. The 3 MPO order that an officer was showing it seems was a hoax. Not very likely that the 3 MPO order will be implemented. They are in illegal detention at this point.
3
194
1
597
3,631
Rebel9 retweeted
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو لاپتا ہوئے 40 دن ہو گئے #SohailAfridi
2
157
421
3,547
Rebel9 retweeted
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: "جو شخص اپنے امیر یعنی باس کے ناجائز حکم کی تعمیل کرے گا، وہ قیامت تک اس کے عذاب سے نہیں نکل سکے گا۔" یعنی دنیاوی فائدے، پوسٹنگ، پرموشن یا مراعات کے لالچ میں باس کا ناجائز حکم ماننے والے روزِ حشر سے پہلے ہی قیامت تک مسلسل عذاب میں ہوں گے۔ اوریا مقبول جان #pakistan @OryaMaqboolJan خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
2
366
2
969
7,981
اسلام آباد بلیو ایرئیا مال آف اسلام آباد کے عین سامنے جناح ایوینیو پر اسلام آباد پولیس نے روڈ بیرئیر ہٹا دینے کے بعد ہائی سپیڈ لین میں رکھ دیا، میری گاڑی پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جاتے ہوئے آگے جانے والی گاڑی کے اچانک لائن تبدیل کرنے پر اس بیرئیر سے لگتے لگتے بچی۔ اسلام پولیس کی اس چیک پوسٹ پر ٹریفک پولیس کا کوئی بھی اہلکار موجود نہیں جو اسلام آباد پولیس کو ہائی سپیڈ لین میں بیرئیر فولڈ کر کے رکھنے سے منع کرتا۔ میں آگے جا کر واپس آیا اور ان ہٹائے گئے بیرئیر کے پاس کھڑےدو پولیس والوں کو سمجھانے کی کوشش کی کہ بیرئیر کو جب فولڈ کر لیا جائے تو ہائی سپیڈ لین میں نہیں رکھا جاتا مگر یہ دونوں حضرات کا موقف تھا کہ شام تک یہ بیرئیر ہٹا لیا جائیگا۔ ہائی سپیڈ لین میں بیرئیر کے باعث آگے والی گاڑی تو تھوڑی لین تبدیل کر لیگی مگر پیچھے آنے والی گاڑی کے پاس وقت کم ہو گا اور یوں اس میں حادثے کی صورت میں کئی گاڑیاں اور انسانی جانوں کا نقصان ہو سکتا ہے۔ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے اسلام آباد پولیس کو مہنگی گاڑیاں خریدنے کے ساتھ تھوڑا سا کامن سینس بھی خرید کر دینا چاہیے۔
43
245
11
1,175
52,042
Rebel9 retweeted
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو لاپتا ہوئے 39 دن ہو گئے #SohailAfridi
1
127
1
384
3,378
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 16 وین نمبر سے اٹھا کر چیف جسٹس بنائے جانے والے ڈوگر کے الفادر کیس میں دلائل شروع کرانے کی بیچینی سے واضح ہے کہ فیصلہ انکے پاس لکھا پڑا ہے اور فون آ رہے ہیں جلدی سناؤ سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ بچ کے رہیں ڈوگر باؤ غصے میں ان پر حملہ اور نہ ہو جائیں
12
463
3
1,882
9,341
کل تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی 3 MPO کے تحت گرفتاری پورے عدالتی نظام پر حملہ ہے۔ تینوں کو پشاور ہائیکورٹ نے انکے خلاف درج مقدمات میں ضمانت دے رکھی تھی۔ 3 MPO کے سیاہ قانون کے تحت کسی جرم کے الزام کے بغیر گرفتاری اس بنیاد پر کی گئی کے ان تینوں سے آئندہ نقص امن کا خدشہ ہے۔ مقصد ہائیکورٹ کے حکم کو بے اثر کرنا تھا۔ اس سیاہ قانون کے تحت پاکستان میں ہر شخص کی آزادی ریاست کے بغض اور عناد کے تابع ہے۔ ریاست جب چاہے کسی کو بھی گرفتار کر سکتی ہے۔ 27 ویں ترمیم کے تحت قائم آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو ایسی گرفتاریوں کے خلاف پٹیشنیں سننے سے روک دیا ہے۔ تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم اور ان جیسے ہزاروں جو جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے آواز بلند کرتے ہیں آج ضمیر کے قیدی ہیں۔
31
1,436
8
4,565
30,781
Rebel9 retweeted
کے پی کے میں بلاول کے گورنر نے ایم پی او کے تحت تیمور جگھڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو گرفتار کر لیا ہے۔ بلاول، جمہوریت پر لیکچر نہ دو! عدیل راجہ #pakistan @adeelraja خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
2
148
581
4,702
🚨🇵🇰 PAKISTAN'S POLICE ARRESTED A FORMER MINISTER MOMENTS AFTER HE SECURED PROTECTION FROM THE HIGH COURT Taimur Jhagra, the former KP finance minister who helped bring universal healthcare to millions, was detained alongside PTI leaders Kamran Bangash and Irfan Saleem. The court had just granted interim relief. Police reportedly used a separate public-order detention law to arrest them anyway. This is the kind of thing that makes a MOCKERY of the justice system. Jhagra knew what was coming. Before his arrest, he prepared a statement explaining that he would submit peacefully and urging supporters to keep speaking up for Imran Khan. His final words were: “The law doesn't disappear forever.” I find that line incredibly powerful. Because when politicians can be detained despite obtaining relief from a court, the question becomes painfully simple: What good is a court order if the authorities can just find another way to lock you up? @PTIofficial Writer: Oliver
122
2,278
31
5,150
378,343
More than 5 weeks since they were abducted. We still don’t know their whereabouts. The only CM elected by two third majority of the province; yet still untraceable
35
1,489
12
4,816
30,381
ویسے یاد کرا دوں کہ بلاول بھٹو 27 ویں ترمیم کے تحت بننے والے جوڈیشل کمیشن کے رکن بھی ہیں
17
488
6
2,442
15,686