میں جو یہاں لکھتا ہو وہ میرا ذاتی خیال ہوتا ہے۔جو غلط بھی ہو سکتا ہیں میرا تعلق کسی ادارے سیاسی پارٹی یا کسی گروہ سے نہیں۔ میرے لکھے ہوئے کو کسی کی ذات سے منسوب نہیں کیا جا سکتا۔ یہ سب میرے اپنے دماغ کی خرافات ہیں۔
حالانکہ میں صوبوں کی تقسیم کے خلاف تھا۔ لیکن آج کل اُلٹ زمانہ ہے
نوید شاہ۔ retweeted
First Pakistani astronaut Mohammed Zeeshan Ali has reached the space station #PakistanInSpace
نوید شاہ۔ retweeted
سوات پریمیئر لیگ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا کیچ، بیٹر نے زور دار ہٹ لگا کر چھکا لگایا، گیند کو اسٹیڈیم کے باہر سے جاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار نے کیچ کرلیا،
نوید شاہ۔ retweeted
At BYD's city-sized EV factory in Zhengzhou, a car is produced every 50 sec.
From Zhengzhou, China-Europe Freight rail reaches Europe in 15 days. (Sea is 30-40 days)
China's EVs are popular globally isn’t just a tech rise. It’s a new-era miracle of logistics and supply chains.
نوید شاہ۔ retweeted
صدر نے خیبرپختونخواہ اسمبلی سے پاس قانون “کسی بھی ممبر صوبائی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے سپیکر اسمبلی سے اجازت حاصل کرنا ضروری ہے” کے خلاف آرڈیننس جاری کر دیا۔
اب وہاں کرپٹ اسمبلی ممبران کی گرفتاریاں ہو سکیں گی۔
شاید سہیل آفریدی کی باضابطہ گرفتاری میں یہی مسئلہ تھا۔
نوید شاہ۔ retweeted
36 رافیل طیاروں میں سے صرف 32 باقی؟ برطانوی جریدے فلائٹ گلوبل کی رپورٹ کے بعد بھارت میں ہلچل مچ گئی، دفاعی تجزیہ کار بھی مودی حکومت سے سوال کرنے لگے کہ آخر چار رافیل کہاں گئے؟
نوید شاہ۔ retweeted
ماشاء اللہ، 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آج سے کہا جائے گا پاکستان اور چین کی دوستی "سمندر سے گہری، شہد سے زیادہ میٹھی اور ہمالیہ سے اونچی کہکشاں تک" 🇵🇰✌️✌️
نوید شاہ۔ retweeted
China has launched its Shenzhou-24 space mission on Wednesday to bring three astronauts to its Tiangong space station, including a Pakistani man. Read more: bbc.in/4A8HgmU
نوید شاہ۔ retweeted
Watch the LIFTOFF moment! #China successfully launched the #Shenzhou24 crewed spacecraft from the Jiuquan Satellite Launch Center on Wednesday, marking the country's first joint crewed spaceflight with #Pakistani astronaut as the first foreign guest.
نوید شاہ۔ retweeted
🇨🇳🇵🇰The Pakistani astronaut saluted his flag before boarding China’s Shenzhou rocket.
He said, "I have a huge responsibility on my shoulders, not only from 250 million Pakistanis, but also from billions of Chinese friends who expect a lot from me.
The three astronauts are expected to enter China’s space station around noon Beijing time, around 1.5 hours from my post time.
نوید شاہ۔ retweeted
China launched the Shenzhou-24 crewed spaceship on Wednesday, sending three astronauts, including a Pakistani payload specialist, to its orbiting Tiangong space station. #XinhuaNews
نوید شاہ۔ retweeted
Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali: “China-Pakistan friendship is vaster than the outer space.” “Whenever we look at planet Earth from the outer space, we don’t see any borders.”
نوید شاہ۔ retweeted
کافی پرانی بات ہے ہمارے ہمسائے کی شادی تھی ہم سب محلے دار بھی بارات کیساتھ گئے
اس شادی حال میں 2 باراتیں آئ تھیں
ہمارے ساتھ گئے ہوئے ایک لڑکے نے دوسری بارات کے دولہے کی گاڑی سے پھول اتار لیا
انکا لڑکا کہتا پھول کیوں توڑا؟ کہندا تیری پین نوں دینا🤦🏻♂️
دونوں باراتوں کی آپس میں لڑائ ہو گئ
دولہوں سمیت ایک ہی وقت میں تقریباً 700 بندہ لڑ رہا تھا وہ لڑائی تقریباً آدھا گھنٹہ چلی
پھر پولیس آئ تو یہ جنگ رُکی ساڈے والیاں نوں زیادہ پئیاں سی ویسے😁
نوید شاہ۔ retweeted
ایک جرات فیصل آبادی نے کی اور اس کے ساتھ کھڑا ہوا سیالکوٹی
کیتھے نے لاہوری ملتانی گوجرانوالہ گجرات جہلم لالے موسے پنڈی اسلام آباد حافظ آباد نارووال جھنگ سرگودھا بہاولپور بہاولنگر دینہ گوجر خان چکوال ساہیوال اوکاڑہ پتوکی والے؟؟؟؟؟؟
ہیگا کوئی؟؟؟؟
نوید شاہ۔ retweeted
Space Mission live from China. Proud of our astronaut Muhammad Zeeshan Ali and the entire Suparco team.
Federal Minister Ahsan Iqbal sb @betterpakistan and Pakistan’s Ambassador in China present on launch site waving the Pakistani flag
🇵🇰🇨🇳
























