Jas. (@nvmjass) header
Jas. (@nvmjass) profile picture

unreadable, unforgettable ✨💅💗

Joined September 2024
Photo by Jas. (@nvmjass)Photo by Jas. (@nvmjass)Photo by Jas. (@nvmjass)Photo by Jas. (@nvmjass)Photo by Jas. (@nvmjass)Photo by Jas. (@nvmjass)Photo by Jas. (@nvmjass)
On the International Day for the Elimination of Violence Against #Women, we all need reminding that gender based violence is not a private matter, it is a systemic crisis sustained by silence, weak enforcement and impunity. Pakistan recorded 32,617 #GBV cases in 2024—averaging 19 rapes, 67 kidnappings and 6 domestic violence cases daily. With only 5% convictions and 64% acquittals, justice remains elusive. 34% of ever-married women have experienced spousal violence. I tabled Pakistan’s first domestic violence bill in 2004 in the National Assembly. Laws against honour killings, workplace harassment and child marriage are hard-won milestones, but legislation without implementation, protection and accountability is not #justice. We must end impunity, challenge the norms that enable violence and ensure no woman is forced to fight for her safety alone. A woman’s dignity, safety and freedom are fundamental rights, not merely privileges. The notion that it is ok to inflict violence against women stems from the social norms that allow women to be treated like second class citizens, something that the Constitution of Pakistan 🇵🇰 does not accept. It is not just villages and tribal societies that see violence against women. It is hushed up behind closed doors in the most gilded of Pakistan’s elite mansions. Unfortunately this statistic of shame, especially domestic violence, is growing globally in even the most literate, developed countries : in Pakistan the statistic is just the tip of the social pyramid. #EndGBV #EndViolenceAgainstWomen
32
37
373
Today Wing Commander Muhammad Zeeshan Ali, 40, a @PAF fighter pilot, will have gone way farther than any #Pakistani has done. As he blazes across the skies aboard Shenzhou-24 with Chinese astronauts, Tang Hongbo and Wu Yi, he will be the first Pakistani in orbit and the first foreigner aboard China's Tiangong space station. This mission is the first joint crewed space flight between the two countries. His flight is a huge milestone in Pakistan’s partnership with #China. Zeeshan Ali is set to spend approximately one week aboard the space station where they will conduct research building on 4 Pakistani biotech experiments selected by Chinese institutions. The research will focus on #climatechange and #foodsecurity. Such a proud moment for Pakistan 🇵🇰 and its frontier development sector partnership in with China 🇨🇳! He can speak Mandarin, and his Chinese colleagues have ensured Halal food prep for him. What a great message for cooperation, peace and human security in an age of global disruption! #pakchinafriendship zindabad ! ⭐️🇵🇰🇹🇷
6
77
29
126
3,639
National resilience cannot be outsourced. In my op-ed today, I examine six inconvenient truths emerging from #COP31 and what Pakistan must do differently in an age of serial disruption. thenews.pk/print/1450588-cop… #COP31 #ClimateJustice #Pakistan #ClimateResilience
2
62
30
70
866
ڈیرہ غازی خان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کھوسہ ہاؤس میں میڈیا ٹاک. @BBhuttoZardari
5
58
12
67
520
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈیرہ غازی خان روانگی کے موقع پر نادرن بائی پاس چوک، ناڈلہ چوک اور گراراں والا چوک پر استقبال، جیالے ڈھول کی تھاپ پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر رقص کرتے رہے @BBhuttoZardari
2
58
12
63
631
پاکستان کے پہلے خلا باز ذیشان علی کے خلا میں پہنچنے پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں. یہ تاریخی کامیابی 26 کروڑ پاکستانیوں کے لیے باعثِ فخر ہے. دنیا کی واحد مسلم ایٹمی قوت اب خلائی تحقیق کے میدان میں بھی نئی منزلیں طے کر رہی ہے، جس میں پاکستان اور چین کا باہمی تعاون اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ سبز ہلالی پرچم کی خلا میں بلندی ملک کے روشن مستقبل کی نوید ہے اور امید ہے کہ پاکستانی نوجوان جلد چاند اور اس سے آگے کی منزلوں کے خواب بھی حقیقت میں بدلیں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خلائی میدان میں اہم سنگ میل عبور کرنے پر پوری قوم کو مبارک باد. @BBhuttoZardari
7
92
26
105
869
The people of Balochistan! The future is changing, the world is going digital, and Balochistan is also taking steps forward on this journey. Get ready for Digital Balochistan Expo 2026! @PakSarfrazbugti #DBE2026DateLaunching #DigitalBalochistanExpo2026 #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
95
123
114
132
2,174
The historic moment when Pakistani astronaut Zeeshan Ali enters the Tiangong Space Station 🇵🇰❤️🇨🇳
51
75
41
111
3,723
مقامی حکومتیں نہ ہونے کی وجہ سے اس ملک کا نظام لنگڑا ہے۔ چھوٹے صوبوں کی وجہ سے اقتدار میں عوام کی شراقتداری یقینی ہو جائے گی۔ جس کے لیے حکمران تیار نہیں ہیں @MAliDurrani @Mehreen_Mannan #ProvincesForProgress
29
31
343
پاکستان میں ریفرنڈم ویسےہی بدنام ہے3ریفرنڈإ ہوچکےجوناکام رہےریفرنڈم کےنتیجےمیں صوبےنہیں بناسکتےاس سےعوام کی رائے کاپتہ چلتاہےپہلےان حکمران ریفرنڈم کےذریعےصوبوں کےمعاملےکو مزیدلیٹ کراناچاہتےہیں @sarwatvalim @MAliDurrani #PPP #BilawalBhutto #province
30
29
68
یہ لوگ ریفرنڈم، آئینی ترمیم نہیں مانگتےالیکشن مانگتےہیں تو آجائیں الیکشن میں،اب انکےپاس نہ ووٹ بینک ہےانشاءاللہ فارم 47 بھی نہیں ہوگاپھرجوسیٹیں ملیں گی وہ حقیقی ہوں گی،ہماری مرسوں مرسوں کےٹنٹےسےجان چھوٹ جائےگی @MAliDurrani @RehanTofficial #صوبے_تو_بنیں_گے #province #bilawal
29
30
272
فضل الرحمٰن کا لاہور دورہ کی حقیقت کیا؟؟ لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب یا پارک ویو سوسائٹی میں جائیداد کا تنازعہ؟؟ آج لاہور ہائیکورٹ بار میں آل پارٹیز کنوینشن کے نام سے ایک ایونٹ منعقد کیا گیا جس میں محمود اچکزئی، اسد قیصر، راجہ ناصر عباس وغیرہ کو مدعو کیا گیا۔ اسے سلسلے میں JUIF کے سوشل میڈیا نے بھی یہ تاثر دیا کہ فضل الرحمٰن بھی اس کنوینشن میں حصہ لینے لاہور آئے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ لاہور ہائیکورٹ بار کی انتظامیہ نے فضل الرحمٰن کو سرے سے مدعو ہی نہیں کیا تھا جسکا جھوٹا دعوی JUIF کی سوشل میڈیا ٹیم کرتی رہی۔ سارے معاملے سے پردہ تب اُٹھا جب فضلو کے فرنٹ مین امان اللہ کے پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی میں جائیداد تنازعہ پر غنڈہ گردی کی خبر سامنے آئی۔ ساتھ ہی یہ انکشاف ہوا کہ فضل الرحمٰن کے مزید 4 گھر اور 2 عدد پلاٹس پارک ویو سوسائٹی میں بھی ہیں امان اللہ جو فضل الرحمٰن کا فرنٹ مین ہے اس نے جائیداد کے تنازعے پر اسلحہ بردار کارندوں کے ہمراہ سرِ عام غنڈہ گردی شروع کردی۔ انہیں حالات کے پیشِ نظر Park View Society کے رہائیشیوں نے 15 پر کال کرکے پولیس کو بلایا اور ذمہ داران کیخلاف پولیس کو درخواست جمع کروادی۔ جونہی پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئےاور امن و مان کی صورتحال قابو کرنے کیلئے اقدامات کیے تو ساتگ ہے JUIF کیجانب سے سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بدمعاشی اور غنڈہ گردی بھی JUIF کی اور پھر یہ تاثر دینا شروع کردیا کہ جی فضل الرحمٰن کو لاہور ہائیکورٹ بار میں شرکت سے روکنے کیلئے پولیس نے گھیراؤ کیا۔ حالانکہ حقیقت وہی ہے جو پہلے بھی بیان کی کہ فضل الرحمٰن کو تو کنوینشن کی دعوت ہی نہیں دی گئی تو پھر یہ سیاسی جھوٹ کیوں بولا گیا؟؟ کیا جائیدادوں کو چھپانے کیلئے۔ فضل الرحمٰن نے جائیداد اور اثاثوں کے انبار لگا دیے۔ آخر اتنا پیسہ آیا کہاں سے؟؟ نیب نےنوٹسز بھیجے لیکن کوئی جواب نہیں عدالتوں نے بلایا وہاں بھی نہیں جاتے کیا یہ کھُلی سیاسی بدمعاشی اور غنڈہ گردی نہیں؟؟ کیا فضلو احتساب سے بالاتر ہے؟؟ اب آپ زرا فضل الرحمٰن کے اثاثوں پر نظر ڈالیے👇🏻👇🏻 ایف-8، اسلام آباد: رہائشی بنگلہ۔ جی-6/4، اسلام آباد : رہائشی مکان، جو فضل الرحمٰن کے زیرِ استعمال ہے۔ جی-6/4، اسلام آباد*: چار کنال پر مشتمل زیرِ تعمیر مکان، جو اسد محمود سے منسوب ہے۔ عبدالخیل، ڈیرہ اسماعیل خان: مکان، حجرہ، رہائشی کمپاؤنڈ اور تقریباً 64 کنال اراضی۔ ڈیرہ اسماعیل خان دو مکانات اور تقریباً پانچ ایکڑ زرعی زمین۔ شورکوٹ مکان، مدرسہ، 88 کنال زرعی زمین اور 24 کنال کمرشل زمین۔ ملتان پانچ مرلے کا پلاٹ اور دو کنال 15 مرلے زمین، جو ایک بیٹے کے نام ہے۔ پشاور فلیٹس اور دکانیں۔ دبئی، متحدہ عرب امارات : اپارٹمنٹ۔ لاہور چار مکانات اور دو پلاٹس۔ فضل الرحمٰن بس اب مزید سیاسی بدمعاشی یا ڈرامہ بازی نہیں چلے گی اب ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا۔*یہاں عام آدمی کو ایک گھر بناتے ساری زندگی لگ جاتی لیکن فضلو نے 42.375 ایکڑ جائیداد اور 11 گھر کیسے بنا لیے؟؟
106
111
98
126
4,063
My name is Hanzala, and I support the creation of new provinces in Sindh. I believe administrative reforms can bring governance closer to the people, ensure equal development opportunities, & improve public service delivery. Every region deserves fair representation and attention. #SindhNeedsNewProvinces
بھائیوں بہنوں! ہمیشہ یاد رکھیں تاریخ میں صرف ایک ملک کلمے پر بنا ہے، جس میں مختلف قوموں نے عصبیت چھوڑ کر کلمے کی بنیاد پر اتحاد کیا جب آپ پاکستان کا دفاع کرتے ہیں تو آپ اس نظریہ کا دفاع کرتے ہیں کہ کلمے کے نام پر مسلمان اکٹھے ہوسکتے ہیں پاکستان کا دفاع نظریہ اسلام کا دفاع ہے۔
60
104
83
116
4,516
ڈاکٹر بلال شفیق نے پارک ویو سوسائٹی سے براہِ راست فضلو کی کرپشن کا پردہ چاک کردیا چار گھر اور 2 پلاٹس پر فضلو کے فرنٹ مین امان اللہ کی غنڈہ گردی کے واقع کی حقیقت۔ فضلو کے غیر لائیسینس شدہ اسلحہ بردار لوگ بھی گرفتار۔
107
115
100
126
5,318
Today, the world is rapidly advancing towards AI and modern technology. It is essential that we equip our youth with AI knowledge and advanced digital skills so they can take advantage of future opportunities and thrive in the evolving digital world. #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
66
97
61
158
7,205
Create New Provinces, Save Pakistan! 🇵🇰 Administrative reforms are essential for better governance & effective public service delivery. Creating new provinces can bring govt closer to the people, ensure balanced development, improve administrative efficiency, and address the needs of neglected regions. It's time to rethink governance, empower local communities, and build a stronger Pakistan. New Provinces, Better Governance, Equal Development, Stronger Pakistan!
88
122
95
199
3,412
Jas. retweeted
یہ لوگ فارم 45کی طرف نہیں جاتےاب کی بارانھیں فارم 47بھی نہیں ملےگاکیونکہ ان حکمرانوں کو دیکھ کر عوام کا اجتماعی خودکشی کودل کرتاہے ان کاکھیل ختم ہوگیاہے @AmirMateen2 @DaniyalNA116 @MAliDurrani @MAliDurrani2 #PPP #PMLN #PTI #ranasanaullah #MohsinNaqvi #province #MaryamNawaz
36
40
582
Jas. retweeted
گڈکاب بیڈکاب ن لیگ کےاندرنہیں چل رہاپیپلزپارٹی اورن لیگ کھیل رہی ہےدونوں کےپاس گڈکاب بیڈکاب موجودہیں جیساکہ بلاول بھٹو بیڈ کاب ہیں بلاول زرداری ہوں توگڈکاب ہیںِ، اداروں اورعوام کےاتحادنےانھیں پریشان کردیاہےاس سےبچنےکےلیےکبھی گورنرراج لگاتےہیں کبھی ریفرنڈم کاڈرامہ، اب اس سےنمٹنےکےلیے انہوں نےاپنےشیر،بھیڑ بکریاں لڑنےکےلیےنکال دیےہیں @AmirMateen2 @DaniyalNA116 @MAliDurrani @MAliDurrani2 #PPP #PMLN #PTI #ranasanaullah #MohsinNaqvi #province #MaryamNawaz
36
42
744
Jas. retweeted
پچھلے4سال میں ملکی قرضے 55فیصد کےقریب بڑھ گئے ہیں اس ملک میں صرف آئی پی پیز، شوگر، گندم خریدنےبیچنےکا کاروبارچل رہاہے ملک کااڈھائی کروڑبچہ سکولوں سےباہرہےیہاں دانش سکول چل رہےہیں لوگ ننگےپاؤں پھررہےہیں یہ الیکٹرک بسیں چلارہےہیں ان حکمرانوں اورملک کاکوئی میل نہیں رہا اس بارفارم47 جسےمرضی ملےان لوگوں کونہیں ملےگایہ حکمران عوام کےلیےریڈفلیگ ہیں @AmirMateen2 @DaniyalNA116 @MAliDurrani @MAliDurrani2 #PPP #PMLN #PTI #ranasanaullah #MohsinNaqvi #province #MaryamNawaz
38
44
667
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات، بالخصوص سیکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔ @AAliZardari
8
116
31
129
4,880