Shoaib Ahmad (@officialShoaibi) header
Shoaib Ahmad (@officialShoaibi) profile picture

Pro Supporter of IK | Crypto & Forex Trader Investor | Fund Manager | Social Enterprenuer | President KP Chapter JS Pakistan | By Birth Pak Army Lover

Pakistan
Joined November 2015
Photo by Shoaib Ahmad (@officialShoaibi)Photo by Shoaib Ahmad (@officialShoaibi)Photo by Shoaib Ahmad (@officialShoaibi)Photo by Shoaib Ahmad (@officialShoaibi)
اپنا آئینی حق مانگنا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں الیکشن مانگنا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں عمران خان کو ووٹ دینا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں معیشت پر قوم کو سچ بتانا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں پی ڈی ایم کی مخالفت کرنا اگر بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں
34
18
2
123
32,066
A Man Who always Stood For Pakistan & Democracy A Huge respect
فوج یا جمہوریت۔۔ جمہوریت!! شاہ محمود قریشی 🔥 xitter.gq/Iqra_khan804/status/20…
65
Replying to @HamidMirPAK
@HamidMirPAK میر صاحب کے پاس پاکستان کے سیاسی تاریخ کا وسیع علم ہے اپنے کام کیساتھ ہمیشہ دیانت پیش آیا اس لیے میر صاحب کے لیے ہر مکتبہ فکر میں عزت و احترام ہے میر صاحب میرے گاڑی میں میرا ساتھی بھی ہے مطلب میں اِن کے ویڈیوز دیکھتا ہوں درست معلومات اور بہتر تجزیہ کے لیے شُکریہ سر
92
تحریک انصاف کے اپنے ایسے پرانے ساتھیوں سے سیکھنا ہوگا کہ کیا جواب کہاں دینا ہے
پی ٹی آئی کے قائم مقام صوبائی صدر نے علی امین گنڈا پور کو دوبارہ وزیر اعلیٰ بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا..
93
پی ٹی آئی کو سنجیدہ سیاستدانوں پر مشتمل کمیٹی کو آگے لانا ہوگا جو کہ ہچھ لے دے کر سسٹم بنائے باقی سیاسی جماعتوں کو بھی سپیس دینی ہوگی مزاحمت سے سیاست نہیں ہوتی دروازے بند ہوتے ہے پاکستانی عوام خود سے مزاحمت نہیں کر سکتی
3
189
Happy Birthday Khan Sb ALLAH Lambi umar or Isteqamat day Zameeni khudao sey apni hifz o aman main rakkay
2
54
باریک واردات پہلے پُرانی ویڈیو لگاؤ تا کہ عام لوگ اُسے کا سمجھ کر شئیر کرے پر کچھ گھنٹے بعد کہنا میں نے کب کہا آج کا ہے مطلب ویوز کے لیے کچھ بھی اس لیے انصافینز کو ایسے تمام وارداتیوں سے دور رہنا ہو گا ڈائیلاگ سے معاملات کے حل میں سب کا فائدہ ہے اللّٰہ کرے سب یہ بات سمجھ جائے
بھائی یہ جذبہ پرانا نہیں ھے ۔۔لوگ اسی جوش سے آ رھے ھیں ۔۔اس جوش کو کیسے شکست دو گے ۔۔میں نے کب کہاُیہ آج کا جلوس ھے
3
91
نظام اور طاقتور حلقوں سمیت بزور طاقت پاور میں موجود دو سیاسی پارٹیاں جو کہ قابض ہے اور لائے گئے ہے مائنس عمران خان فارمولے سے آگے بارھے اور مُلک و قوم کی سوچ کیساتھ ایک دفعہ پر سے سمجیدہ کوشش کریں کیوں کہ ڈائیلاگ ہی معاملات کا حل ہے
1
5
129
خان صاحب سے کوٹ لکھپت کے قیدیوں سمیت پارٹی میں موجود سینئیر رہنماؤں کی ملاقات کرائی جائے اور کوئی قباحت نہیں کہ نیشنل ڈائیلاگ کے لیے سب پارٹی کے سمجیدہ لوگ جیل میں ہے سر جوڑ کر بیٹھ جائے اور بات چیت کیساتھ آگے بڑھے حل صرف ڈائیلاگ باقی سب تباہی
1
11
No doubt He is trying to Work For all Interest & Also For Pakistan بُہت ساری باتوں پر اختلاف ضرور ہے
خوشخبری بتا دیں، صحافی کا سوال محسن نقوی خوش دکھائی دیئے
1
106
Ma Sha ALLAH Islami Jamhoria Pakistan Zindabad Or Paindabad ❤️
47
A Wise Advice for all
A nation already on its knees does not need another blow. In these dark, exhausting days, people are just trying to hold on. Show some mercy. Bend a little. Choose the middle path where no one has to lose everything, and everyone can walk away feeling they still have something left to hold.
1
79
ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ
انتہائی افسوسناک صورتحال دوصوبوں پنجاب اور پختونخوا کو ملانے والے پل پر کیلیں لگائی جا رہی ہیں
2
115
🤣
لانگ مارچ سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون کی صورتحال AI نے کچھ اس طرح بیان کی ہے....
1
74
بیٹا آپ کو آپ کے بابا کو اور آپ کے خاندان کو سلوٹ ہم آپ کے مقروض ہے شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
پوری قوم کی طرف سے سلوٹ🫡🫡🫡🫡🫡
101
دو دن میڈیا میں بات ہوگی عمزدہ خاندانوں کے لیے امداد کا اعلان ہوگا اور بس بات ختم ہم سب بھی بھول جائیں گے
80
کیا لکھوں کیسے لکھوں کچھ سمجھ ہی نہیں آتا خیر اِن بے شرموں بے غیرتوں نے کونسا اپنا علاج پمز یا سرکاری ہسپتال سے کروانا ہے اور ہم بحیثیت قوم اپنی باری کے انتظار میں ہیں کبھی حق سچ اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے
1
61
ایسی نوکریوں سے بہتر ہے گھر بیٹھ جاؤ جو حالات بنا دئیے گئے ہے اب اس سے واپسی مشکل ہوتی جارہی ہے
64
جی کو گھر بھجنے کا نظام عدالت کے ذریعے بنایا گیا ہے
1
114
خان صاحب کی رہائی اب ضروری ہے سب اطراف سے مُشکلات بڑھ رہی ہے مزید نہ بڑھاؤ
1
114