Pinned Tweet
یہ خان صاحب کا فوٹو میرا پسندیدہ ترین فوٹو جو ریٹوٹ کرے میں اسے فالو بیک کرتا آپ بھی لازمی فالو کریں ❤️
نوٹ صرف ریٹوٹ والوں کو فولو کرنا فیر نہ کہنا دھوکہ کیتا پروفیسر
ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر امیدیہ کے اوپر جنگی طیاروں کی سرگرمیاں دیکھی گئی ہیں
تاہم طیاروں کی شناخت نہیں ہورہی
یورپ کے حوالے سے پیوٹن کا بیان
یورپی رہنما ہر روز کہتے ہیں کہ جنگ ہونے والی ہے اور ہمیں 2030 تک جنگ کی تیاری کرنی چاہیے
لیکن 2030 کی تیاری کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہم یورپ پر حملہ نہیں کرنے جا رہے۔
ایران کے صوبہ اصفہان کے علاقے نجف آباد میں پہاڑوں کے پیچھے دو زوردار دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
ممکنہ طور پر گیس لیکج ہوگی حسب معمول
صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیر کو 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے صومالیہ نے اپنے سفیر کو بھی متحدہ عرب امارات سے واپس بلا لیا ہے۔
سعودی عرب کے شہر ابھا میں تھوڑی دیر پہلے زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئ تھی
سعودی سول ڈیفنس نے نیشنل ارلی وارننگ پلیٹ فارم کے ذریعے ابھا میں دوبارہ خطرے کی وارننگ جاری کی ہے
بندر عباس میں ایرانی فضائیہ کے اڈے کے قریب دھماکے کی اطلاع
جنوبی ایران کے بندر عباس میں ایران کے فضائی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ مقام آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے جو عالمی سطح پر انتہائی اہم ہے
آباد رہیں بھائی
کبھی کبھی ایک نوٹیفکیشن سارے دن کی تھکاوٹ، الجھن، بیزاری، اکتاہٹ سے نجات کے لئے کافی ہوتا ہے😍
@osinit_4 ویلکم بیک ہمارے ٹویٹر کی رونق کو❤️
پروفیسر 🕵️ retweeted
طبیعت کی ناسازی اور پہلے سے بیماری کے باعث چند دن آرام کروں گا ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ حاضر ہوں گا۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ 🤲
پروفیسر 🕵️ retweeted
بھارت میں کل شام تک احتجاج ختم ہو جائے گا اور کل دن کے وقت بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان (Dharmendra Pradhan) اپنا استعفیٰ دے دیں گے
اتوار تک حالات معمول پر آ جائیں گے جو لوگ پاکستانیوں کو مختلف کہانیاں سنا رہے ہیں انہیں منہ کی کھانی پڑے گی
طبیعت کی ناسازی اور پہلے سے بیماری کے باعث چند دن آرام کروں گا ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ حاضر ہوں گا۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ 🤲
روس میں یوکرینی سرحد سے 2,000 کلومیٹر (1,200 میل) سے زیادہ دور واقع تیومین آئل ریفائنری کی موجودہ صورتحال یوکرائن کے ڈرونز ہٹ ہونے کے بعد آگ پکڑے ہوئے ہے
یمن اور ایران کو حاجی نماز کہنے والوں کے لیے یہ پوسٹ
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 13 جولائی کو ایران کے جس طیارے کو صنعاء میں لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی اور بعد ازاں جس نے حدیدہ ایئرپورٹ پر لینڈ کیا تھا اس میں تقریبا 21 ایرانی فوجی مشیر موجود تھے طیارے میں میزائلوں اور ڈرونز کے
رپورٹس کے مطابق یہ 2015 کے بعد یمن کی جانب سے سعودی عرب پر سب سے بڑے حملے کے جواب میں سعودی عرب نے آل حسن کے علاقے میں حوثی ٹھکانوں پر چار فضائی حملے کیے گئے جبکہ ان میزائل لانچنگ پلیٹ فارمز کو بھی نشانہ بنایا گیا جہاں سے سعودی عرب کی جانب میزائل داغے جا رہے تھے








