Sanwal retweeted
سرائیکی وسیب میں ن لیگ اپنے جیتے ہوئے سرائیکی ممبران اسمبلی کو گھاس نہیں ڈالتی اور ہارے ہوئے پنجابی بندے سے وہاں کے معاملات ڈیل کرواتی ہے
ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے آج وہ بات کی ہے جو خطے میں رہنے والا ہر سرائیکی اس سے نہ صرف بخوبی آگاہ ہے بلکہ اسکا شکار ہے کئی دہائیوں سے
شکر ہے کہ کہیں تو اس ملک کے لکھاری دانشور تھوڑا بہت سچ بولنے پر اکتفا کر رہے ہیں
جیوو شالا @iamthedrifter
Sanwal retweeted
دو ہزار کا ٹریفک چالان، شہری کی جان لے گیا
رحیم یار خان میں ٹریفک چالان کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے 61 سالہ شہری جان کی بازی ہار گیا۔ روزنامہ ایکسپریس کی خبر کے مطابق 61 سالہ عبدالرحمان نے چالان معاف کرنے کی درخواست کی، انکار پر صدمے سے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
"جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے نون لیگ کے ایک قدآور MNA اور دو MPAs کو وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی بجائے آفس کی بیسمنٹ میں بند کر دیا گیا۔ مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ ن لیگ کی قیادت ایسا کر سکتی ہے۔ میں نے کاؤنٹر چیک کیا تو مجھے معلوم ہوا کہ ایسا ہی ہوا تھا۔" صحافی زاہد گشکوری کا دعویٰ۔
@ZahidGishkori
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Sanwal retweeted
شاہی خاندان کی شہزادی جو ایک یوسی چلانے کی اہلیت نہیں رکھتی اسے پورے صوبے پر مسلط کر دیا گیا ہے اور تف ہے ان ن لیگ رہنماؤں پہ جو ایسی ہتک پر بھی خاموش ہیں۔ جب جمہوری ادارے ختم کر دیے جائیں اور الیکشن فارم 47 بن جائے ایسے میں پوری قوم حبس بے جا میں ہوتی ہے۔
زاہد گشکوری @ZahidGishkori صاحب کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔
جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے نون لیگ کے ایک قد آور MNA اور دو MPAs کو وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی بجائے آفس کی بیسمنٹ میں بند کر دیا گیا۔ حبس بے جا کا کیس بنتا ہے۔
یہ ہے اصل چہرہ اُس وزیراعلی کا جو ہر روز ایک آدھ بچے کو اچانک سامنے آ جانے پر گلے لگانے کا ڈرامہ کرتی ہے۔
مزید تفصیلات دیکھیے 👇
Sanwal retweeted
Replying to @GorayaAftab @ZahidGishkori @imdad_soomro @SImranshafqat @faheemgohar1 @NoorUllahPak @TauseefAhmedK13
جنوبی پنجاب کے سرداروں وڈیروں کو ہوش کے ناخن اب تو لے لینے چاہیں
ہم کھڑچے پھڑچے عوام تو تخت لاہور کے کیڑے ہی تھے
مگر اب جو نرگیسیت کی ہوا چل پڑی ہے تو الحمدو اللہ ان سرداروں کی پگڑیاں بھی باجی کے ہرمیس کے نیچے ہی ہیں
Sanwal retweeted
زاہد گشکوری @ZahidGishkori صاحب کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔
جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے نون لیگ کے ایک قد آور MNA اور دو MPAs کو وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی بجائے آفس کی بیسمنٹ میں بند کر دیا گیا۔ حبس بے جا کا کیس بنتا ہے۔
یہ ہے اصل چہرہ اُس وزیراعلی کا جو ہر روز ایک آدھ بچے کو اچانک سامنے آ جانے پر گلے لگانے کا ڈرامہ کرتی ہے۔
مزید تفصیلات دیکھیے 👇
Punjabi elite use politicians from the Saraiki Wasaib like tissue paper and throw them into the garbage, yet these shameless people still fail to develop any self-respect. In the next election, they once again vote for the same Punjabi elite and put them on the throne of Lahore.
زاہد گشکوری @ZahidGishkori صاحب کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔
جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے نون لیگ کے ایک قد آور MNA اور دو MPAs کو وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی بجائے آفس کی بیسمنٹ میں بند کر دیا گیا۔ حبس بے جا کا کیس بنتا ہے۔
یہ ہے اصل چہرہ اُس وزیراعلی کا جو ہر روز ایک آدھ بچے کو اچانک سامنے آ جانے پر گلے لگانے کا ڈرامہ کرتی ہے۔
مزید تفصیلات دیکھیے 👇
Sanwal retweeted
ہمارے بزرگ کہا کرتے تھے، جب تک لالچی زندہ ہے، فراڈیا کبھی بھی بھوک سے نہیں مرگا۔
1988 ہو یا 2026 ڈکٹیٹروں کے سہولت کار یہی دو لالچی سیاسی خاندان بنے ہیں۔
📍پاکستان— 1988 🇵🇰
Sanwal retweeted
Later, at the Mallian citadel - the site of the Rukn-e-Alam shrine in Multan - Alexander is supposed to have leapt over a wall ahead of his men and taken an arrow through the lung as a result.
Sanwal retweeted
ICE deported Ayaz Ahmed to Pakistan in July. Within 14 hours of landing, Ahmed was dead — and his family says they still don’t know what happened.
Ahmed, 61, moved from Pakistan to Chicago’s suburbs in 1997 and owned several businesses. On June 3, ICE officers detained him for overstaying his visitor’s visa. His children tried to accelerate his deportation, worrying that Ahmed’s health would deteriorate if he stayed in detention. According to a doctor’s letter ABC7 reviewed, Ahmed had type 2 diabetes and needed daily medication. His lawyer told the Chicago Sun-Times that he had high blood pressure and required a breathing device and nasal spray. Around June 10, Ahmed told his lawyer he was receiving his medicine, but it was unclear how consistently.
On July 29, Ahmed and other detainees began a roughly 30-hour journey on an ICE-chartered plane, departing from Fort Worth, Texas and making stops in Iceland and Bulgaria. One witness on the flight said Ahmed had urinated on himself. ICE said that, during the flight, there were no signs of medical distress and that Ahmed received all his medication.
The plane landed in Islamabad on July 30, and another witness said soon after, Ahmed “fainted right then and there.” They added, “All they did was…put him in the [Federal Investigation Agency] offices, where they interrogated us,” referring to Pakistan’s federal law enforcement body.
According to the postmortem, Pakistani officials brought Ahmed to an Islamabad hospital about 14 hours after his plane landed; by then, he was already dead. His family is now asking questions of Pakistani authorities and ICE about what happened before the flight landed and during those 14 hours.
ICE said any claim of neglect is “categorically FALSE” and that when an individual is transferred to their home government, they are “no longer in ICE custody” and “ICE does not have authority over their care.”
Sanwal retweeted
Bangladeshi pm flying on Turkish airline going to turkey
No points on guessing how our rulers flew
Sanwal retweeted
In the last 3 years Shehbaz sharif made 57 foreign trips which is highest by any head of the government in the world. And Pakistan had the lowest GDP growth and FDI in last 3 years.
شہباز کی پرواز
معشیت کا زوال
Sanwal retweeted
A well researched article that talks about Derawar in the context of Hakra civilisation, older than the Harapan civilisation- Notes From South Punjab: Derawar Fort And Hakra Civilisation thefridaytimes.com/09-Nov-20…
Sanwal retweeted
تختِ لاہور کا بجٹ میرے وسیب تک نہیں پہنچ پاتا تو کیا ہوا۔۔۔ سموگ تو تک پُہبچ رہی ہے نہ
گُڈ مارنینگ گائیز فرام سوکٹر
Sanwal retweeted
ایک اور ڈرامہ۔۔۔
کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی اس طرح وزیراعلی کے قافلے کے پاس بھی پھٹک سکے؟ اگر ایسا ممکن ہوتا تو ہر روز کوئی نہ کوئی غریب شہری وزیراعلی کو روک کر اپنی بھوک، بیروزگاری اور افلاس کے بارے بتا رہا ہوتا۔
یہ 2026 ہے اس دور کے مطابق یہ ڈرامے پرانے ہو چکے ہیں۔
Sanwal retweeted
یورپ کا مقابلہ سڑکوں پہ لائٹیں لگا کر اور کندھوں پہ رکھ کر سامان بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کر کے کرنے والے یہ بتائیں گے کہ یورپ میں مزدور کی یومیہ اجرت کتنی ہے اور پنجاب میں کتنی؟
بے شرموں یورپ سے آدھی یومیہ اجرت ہی کردو پہلے پھر کرلینا کاروائی غریبوں کے خلاف
ڈرو اللہ سے ظالموں
Sanwal retweeted
فیصل آباد کا یہ منظر دیکھیں جہاں ایک نئی انکروچمنٹ فورس کے اہلکار کندھے پر کوٹ رکھ کر بیچنے والے سے اس کا سامان چھین رہے ہیں۔
آخر اس کا جرم کیا ہے؟ وہ کسی دکان کے سامنے قبضہ کرکے بیٹھا تھا؟ کوئی سڑک بند کر رکھی تھی؟
ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہا تھا یا فٹ پاتھ پر راستہ روک رکھا تھا؟
یا وہ صرف اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے محنت کر رہا تھا؟
مقامی صحافیوں سے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ فیصل آباد میں ایک نئی اینٹی انکروچمنٹ فورس تشکیل دی گئی ہے۔ میرون رنگ کی وردیاں پہنا کر اہلکاروں کو بازاروں میں اتار دیا گیا ہے۔
بندہ پوچھے کہ پہلے ہی کیا کم فورسز اور عذاب ہیں اس ملک میں کہ ایک اور فورس عوام پر چھوڑ دی گئی؟
جب نئی فورس بنائی جائے گی تو اس نے اپنی پھرتی بھی تو دکھانی ہے اور آسان ہدف کون ہے؟ وہ غریب جس کے پاس نہ سفارش ہے، نہ طاقت اور نہ کوئی آواز۔
تجاوزات ضرور ختم کریں لیکن کیا غریب کا روزگار چھیننا بھی حکومتی کارکردگی ہے؟ آخر غریب جائے تو جائے کہاں؟


























