پردیسی یو کے سے (@pak1016) header
پردیسی یو کے سے (@pak1016) profile picture

00447404414**8

۔ٹوئٹر محلہ۔روپ محل۔پریم گلی
Joined August 2011
Photo by پردیسی یو کے سے (@pak1016)Photo by پردیسی یو کے سے (@pak1016)Photo by پردیسی یو کے سے (@pak1016)Photo by پردیسی یو کے سے (@pak1016)Photo by پردیسی یو کے سے (@pak1016)Photo by پردیسی یو کے سے (@pak1016)Photo by پردیسی یو کے سے (@pak1016)Photo by پردیسی یو کے سے (@pak1016)Photo by پردیسی یو کے سے (@pak1016)Photo by پردیسی یو کے سے (@pak1016)
اس دنیا میں کرنے کی صرف دو ہی چیزیں ہیں من پسند عورت کے لبوں سے اپنا نام سننا اور من چاہی عورت سے عشق میں تمام حدود بھول جانا 🙂🌹❤ ❤🌿🌿علی ❤🌿🌿
34
13
55
10,691
السلام علیکم دوستو کیسے ہو ٹھیک ہو میرے لیے دعا کرنا میں ہاسپٹل میں داخل ہوں اگر زندگی رہی تو اپ سے بات ہوگی اگر کوئی غلطی ہوئی تو میں سب دوستوں سے معافی چاہتا ہوں خوش رہیں
10
1
13
1,332
نکاح کیلے موسی ؑ نے دس سال مسلسل مزدوری کی ھے اور دوسری طرف زنا سے بچنے کیلے یوسف ؑ نے سات سال تک مسلسل جیل کاٹ لیا، اس سے نکاح کی اہمیت اور زنا کی قباحت معلوم کریں۔
1
2
4
1,182
جو گرفتارِ محبت ہیں یہ ان سے پوچھو ناز کیا چیز ہے، کیا چیز ادا ہوتی ھے
1
2
1,123
نظر انداز بھی کر دیتا ہے وہ شخص کبھی اپنا ہونا کبھی بیکار بھی لگتا ہے مجھے تیرا ان حالوں میرے ساتھ گزارا کرنا عِشق بھی لگتا ہے ایثار بھی لگتا ہے مجھے🖤🥀
2
1
10
1,120
دل میں تیری محبتوں کا گداز جیسے کھلتا ہوا گلاب کا پھول
1
1
3
922
اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ! میری خواہش کیا ہے؟؟ تو میں کہوں کہ۔۔۔! مجھے ایک بے فکر دل اور *سکون بھرا لمحہ چاہیے جہاں نا ماضی کا دکھ ہو اور نا مستقبل کی کوئی فکر ! ❤️‍🩹🙂
1
870
"جیسے چائے میں بسکٹ ڈبوتے ہیں تو بسکٹ ٹوٹ کر گر جاتا ہے لیکن چائے کو کچھ نہیں ہوتا، ایسے ہی جو انسان کسی سے عشق کرتا ہے وہ بھی ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے، مگر جس سے عشق کیا جائے اسے کچھ نہیں ہوتا۔ — از قلم
2
837
ہم اگر مُسکرا کر دیکھیں تمھیں 🫵🏻👀 باخدا!! ہار مان جاؤ گے 😋🙈
2
770
لوگ صورت دیکھتے ہیں ہم سیرت دیکھتے ہیں لوگ خواب دیکھتے ہیں ہم حقیقت دیکھتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں ۔ اور ہم دوست میں دنیا رکھتے ہیں
1
745
لفظ پھولوں کی طرح چُن کر تجھے دان کروں، تجھ پر جچتے ہیں ، سبھی نام محبت والے..
689