
🇵🇰A soldier is Never Off Duty🇵🇰 #محبت_مافیا اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
804
Joined October 2019
- Tweets83.5K
- Following6.6K
- Followers10.8K
- Likes40.6K
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
پمز ہسپتال اسلام آباد میں ہونے والے اندوہناک واقعے کے بعد اگر کوئی مصطفیٰ کمال پر تنقید کرے یا دیگر زمہ داران کی کوتاہیوں کی نشان دہی کرے تو پیکا ایکٹ لاگو ہو جاتا ہے۔
آخر آپ چاہتے کیا ہیں؟
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
جو احباب ری پوسٹ کی کنجوسی کرتے ہیں۔ انھیں ماہانہ تقریباً کتنا فائدہ ہوتا ہے
کیونکہ ایکس نے تو ری پوسٹ کی سیکشن ہی الگ کر دی لیکن پھر بھی کسی کی پوسٹ کو ری پوسٹ نہ کرنا۔ یقیناً فائدے کی بات ہو گی
پلیز مجھے بھی بتا دیں۔ تاکہ مجھ غریب کا بھی بھلا ہو جائے
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
بسم اللّٰہ تعالٰی
اجکی تلاوت
*اِتراؤ مت، اللہ تعالیٰ اترانے والوں کو پسند نہیں کرتا*
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
ہماری یہ دلیر بہن میڈی اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں بولتی ہے، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف انکی غلط پالیسیوں، سیاست میں مداخلت اور عمران خان کے حق میں بولتی ہے
اور اسی کے چلتے ہماری شیرنی کا پرانا اکاؤنٹ سسپنڈ کر دیا گیا ہے،،
اب آپ سب سے گزارش ہے کہ نئے اکاؤنٹ کو سب فالو کریں تا کہ 10 ہزار فالورز جلد مکمل ہوجائیں اور ہماری بہن کی آواز مضبوط بنائی جا سکے 👇👇👇
@Maddy_Insights
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
میں اور میرا بھائی سیاسی لوگ نہیں ہیں لیکن میرے والد کی زندگی کا تقاضا ہے کہ جب ہمارے والد کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے وہ غیر قانونی حراست ' قید تنہائی میں ہیں ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا تو ہم اب قدم اٹھائیں۔ ہم اب خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے جب ہمارے والد کی صحت بگڑ رہی ہے
قاسم عمران خان
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
ایران اس وقت امریکہ جیسے بدمست ہاتھی کی ناک کا مچھر بنا ہے اور امریکہ کیلئے اس جنگ سے پیچھا چھڑانا مشکل لگ رہا ہے۔ امریکہ کو ہر حال میں فتح چاہیئے لیکن ایران لمبی جنگ لڑنے کے موڈ میں ہے، سیدہ عائشہ ناز
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
خان نے "آج" کہا : مجھے دو ہفتوں سے نظر نہیں آ رہا۔ اور حکومتی ڈاکٹر بتا رہے تھے کہ آنکھ 80 فیصد ٹھیک ہو گئی ہے۔
حکومت اور کمپرومائزڈ قیادت میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں
#الو_کے_پٹھے_سارے_اکٹھے
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
مفتي عام المملكة:
لنحرص في رمضان على الإكثار من الأعمال الصالحة من الصلاة والزكاة والصدقة والإحسان، والإكثار من قراءة القرآن الكريم والأذكار المشروعة والدعاء.
-
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
لاہور ہائیکورٹ نے صحافی @SohrabBarkatt کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ حیران کن طور یہ وہی مقدمات ہیں جن کے بارے سرکاری اداروں نے عدالتوں کو بتایا تھا کہ یہ مقدمے درج نہیں ہوئے ہیں۔ عدالت سے جھوٹ بولنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی مگر ضمانت منظور کرنے کی جرات کوئی عدالت نہیں کرپارہی۔
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
مریم نواز کی وہ غصے والی پریس کانفرنس سب ڈرامے بازی تھی۔
متاثرہ خاندان سے سادہ کاغذوں پر انگوٹھے لگوائے گئے ہیں تا کہ کل کو کوئی بھی مقدمہ نہ درج کروا سکے۔
یہ ہے لاہور میں گڈ گورننس اور ترقی کا حال
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
“اگر جیل میں مجھے کچھ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ اس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
ایک پارٹی کا بانی قیدی کو بیماری کی وجہ پمز ہسپتال لے جایاگیا مگر عجوبہ یہ ہے کہ حکومت اور حکومتی وزراء لاعلم تھے۔وزراء کو میڈیا سے پتہ چلا۔میں پہلے ہی بار بار کہہ چکاہوں کہ موجودہ حکومت،،شوپیس،، ہے۔اصل کنٹرول طاقت کی ہے وہ طاقت نہ ریاست ہے نہ آئینی حکومت،بلکہ شخصیت ہے۔
+

























