youtu.be/Ne25EB-GhGU?si=yoDe…
An open link has been given, you can go to YouTube and listen to the song👆👆
12
peter masih retweeted
اسلام نے عیب ڈھانپنے کا حکم دیا ہے یا زنا کو چھپانے قتل کرنے کو بھی چھپانے کا حکم دیا ہے ؟ یعنی جو گناہ کرے اُس کو چھپاؤ مگر کسی معصوم بچی یا انسان کے ساتھ کیا ہوا اُس کی پرواہ نہ کرو اُس کا ذکر نہ کرو . اور یہ جھالت ان ہی کے ذہنوں میں ہوتی ہے کہ بچی کا کیا ہوگا جو صرف مرد کی کمینگی کو چھپاتے ہیں اور بچیوں کے ساتھ ذیادتی کو بھی ان ہی کا قصور سمجھتے ہیں . کسی مہذب پڑھے لکھے معاشرے میں مجرم ککو ہی سزا ملتی ہے اور اُسے ہی برا سمجھا جاتا ہے . پاکستانی معاشرے میں مظلوم پر انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں . اپنے معاشرے کی جہالت کو ختم کرنے کا سوچئے نہ کہ وہی دقیانوسی باتیں دہرائیں .
peter masih retweeted
حافظ احتشام عدالت میں کھڑا ہو کر بےشرمی سے کہتا ہے کہ 295C اللہ کا قانون ہے ۔
میں کوئ عالم دین نہیں لیکن مجھے کوئ یہ بتا دے کہ قرآن میں کہاں لکھا ہے یہ قانون؟
حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ ایک آمر ضیا اور اسلامی نظریاتی کونسل کے بناۓ ہوۓ قانون کو اللہ کا قانون کہ رہے ہیں یعنی خدا کی طاقت بھی اپنے ہاتھ میں لے چکے ہیں
ریاست کو اس ڈسکو مولوی اور اس سوچ کو پروان چڑھانے کی بجاۓ ان کو سخت سے سخت سزائیں دینی چاہیں ورنہ بہت دیر ہو جاۓ گی اور آپ پر بھی اپنی شریعت نافظ کریں گے
youtu.be/Ne25EB-GhGU?si=4DuF…
In Pakistan, I was falsely accused of blasphemy, in which I spent 5 years in prison. This song by 295 is a song about the story of my life. You should all listen to it👆👆👆👆
youtu.be/Ne25EB-GhGU?si=ie_W…
In Pakistan, I was falsely accused of blasphemy, in which I spent 5 years in prison. This song by 295 is a song about the story of my life. You should all listen to it 👆👆👆
1
47
youtube.com/@truthbehind295?…
دشمنی کا بدلہ لینے کے لیے ایک بے قصور کے اوپر توہین رسالت کا جھوٹا مقدمہ کیا. 👆👆👆
youtube.com/@truthbehind295?…
آج بھی بہت سے لوگ توہین رسالت کے کیس میں بے قصور پھنسے ہیں اگر اپ نے پوری ویڈیو دیکھنی ہے تو یوٹیوب کا اوپر لنک لگا ہے 👆👆👆👆
youtube.com/@truthbehind295?…
اگر اپ نے پورا گانا سننا ہے تو اپ یوٹیوب پر لنک پہ جا کے سن سکتے ہیں گانا
👆👆👆👆








