𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
ہماری فطرت میں نہیں کسی کو ستانا،
دل میں رکھ کر کسی کو کبھی نہ بھلانا،
جو محبت سے ملے، اُسے دل میں بسا لیتے ہیں،
جو بدل جائے، اُسے خاموشی سے بھلا دیتے ہیں۔ ❤️
@SalamJ39679 @amanmemon
@sarvechmemon
xitter.gq/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
Nazar lag jaati hai khushiyon ko aksar,
Apne sukoon ka yun zikr kiya na kar,
Jo samajh sake teri khamoshi ko,
Uske siwa kisi se dil lagaya na kar..!!
xitter.gq/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
جو لوگ صبر کرنا سیکھ لیتے ہیں، وقت ان کے حق میں ہو جاتا ہے..
Lovely family ❤️
Good evening
xitter.gq/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
✨ A little support can make a big difference! ❤️
👍 Like, 💬 Comment & 🔄 Share.
Let's grow together and support each other.
🤝 Follow me, and I'll follow back!
xitter.gq/i/spaces/1gqOnPorPOOrK… – at Bannu, Pakistan
وطن کے محافظوں کا عزم، عوام کا تحفظ اور سندھ کا امن۔ پاکستان رینجرز سندھ کے تمام بہادر جوانوں کو سلامِ عقیدت۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
5
پاکستان رینجرز سندھ امن و استحکام کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھا رہی ہے۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
6
جو خود راتوں کو جاگتے ہیں تاکہ عوام سکون سے سو سکیں، ان محافظوں کو سلام۔ اللہ پاک تمام جوانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
5
رینجرز کے جوانوں کی مسلسل گشت، مؤثر چیکنگ اور کڑی نگرانی عوام کے تحفظ کے لیے ان کے عزم کی ترجمان ہے۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
12
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
نہ دوا سے سکون ملتا ہے، نہ دعا سے قرار،
یہ دل تو بس اپنے محبوب کا طلبگار ہے۔
ہمیں حکیموں کی نہیں، اُس کی ضرورت ہے،
جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔
xitter.gq/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
Be human first. Before your religion, status wealth or power, let kindness and compassion define who you are.
xitter.gq/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
xitter.gq/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں
علامہ اقبال
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
خوبصورت یہ زمانے یاد آئیں گے
چاھ کے بھی ھم تمہیں نہ بھول پائیں گے
xitter.gq/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
کوئی یُوں سن رہا تھا رات مجھ سے میرا افسانہ
کبھی شرمندہ شرمندہ، کبھی نم دیدہ نم دیدہ
تعلق ان سے باقی ہے، فقط صاحب سلامت تک
ملاقاتیں بھی ہوتی ہیں، مگر سنجیدہ سنجیدہ
xitter.gq/i/spaces/1qVOnZLplNkQp…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
محبت وہ نہیں جو لفظوں میں بیان ہو جائے، محبت وہ ہے جو خاموشی میں بھی محسوس ہو جائے۔ ❤️
کسی کی مسکراہٹ میں اپنا سکون ڈھونڈنا،
کسی کے درد کو اپنا درد سمجھنا،
اور ہزاروں لوگوں میں صرف ایک شخص کو چننا،
شاید اسی خوبصورت احساس کا نام محبت ہے۔ 🥀❤️✨
xitter.gq/i/spaces/1qVOnZLplNkQp…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
Let's join everyone and gain massive followers 💯 🚀
xitter.gq/i/spaces/1qVOnZLplNkQp…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
🎙️ Azhar mansuri 🎙️
Join the Space, share your thoughts and spread positivity! ✨
آئیے اس محفل کا حصہ بنیں، خیالات بانٹیں اور محبت پھیلائیں۔ ❤️
आइए इस खूबसूरत महफ़िल से जुड़ें, अपने विचार साझा करें और सकारात्मकता फैलाएं। 🌹
🔗 Join Now
xitter.gq/i/spaces/1qVOnZLplNkQp… – at Sendhwa, India
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
🚀 Let's come together, everyone! 🤝❤️
Follow • Repost • Engage • Support 💯
Let's connect with new friends, gain massive followers, and grow together! 🌍🔥
ONE FAMILY • ONE TEAM • ONE GOAL! 🚀💯
xitter.gq/i/spaces/1qVOnZLplNkQp…
𓆩 𝑩𝒍𝒂𝒄𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒅𝒐𝒘 🖤 retweeted
زُلفِ پیچاں کے خَم سَنوارے ہیں
مُجھ کو پِھر پیش نئے اِشارے ہیں
آج وہ بھی نَظَر نہیں آتے
کَل جو کہتے تھے ہَم تُمہارے ہیں
ہَم نَشِیں اِک تیرے نہ ہونے سے
بَڑی مُشکِل سے دِن گُزارے ہیں
تُجھ کو پا کر بھی کُچھ نہیں پایا
تیرے ہو کر بھی بے سہارے ہیں
xitter.gq/i/spaces/1qVOnZLplNkQp…


















