جب تک یہ حکومت ہے اس کا حصہ رہیں گے، اگر کوئی نیا سیٹ اپ آیا تو اس کا بھی حصہ ہوں گے، لاہور کے حکمران چوہدری سالک حسین کے نئے صوبوں کی تحریک سے خوف زدہ ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارا متبادل ق لیگ ہی ہے، انشاءاللہ آئندہ پنجاب میں مسلم لیگ حکومت بنائے گی۔
@ChSalikHussain @ItsFSW
چوہدری سالک حسین یا چوہدری شافع حسین نے کسی امیدوار کی حمایت کا باضابطہ اعلان نہیں کیا، مصطفیٰ ملک
لاہور : ایک مخصوص ذہنیت کب تک جھوٹے بیانیے بنائے گی ؟ ترجمان ق لیگ
لاہور : ڈی سی گجرات کی تبادلے کی طرح یہ بھی جھوٹی افواہ ہے ۔مصطفیٰ ملک
*چوہدری سالک حسین کو بھیجے گئے نوٹس میں مریم نواز صاحبہ کو چاہیے تھا یہ بھی لکھ دیتی اگر چوہدری سالک حسین کرپشن ثابت کر گئے تو میں استعفی دے دوں گی*
ترجمان پاکستان مسلم لیگ ق غلام مصطفیٰ ملک
Our stance is clear and firm: transparency, accountability, public interest, and the protection of national resources must always come first. Raising legitimate questions is not a political offence; providing clear answers is a responsibility.
tribune.com.pk/story/2638726…
Ghulam Mustafa Malik retweeted
نوٹس ملا تو قانون کے مطابق جواب دیں گے، کرپشن کے ثبوت بھی دیں گے۔
ترجمان ق لیگ کی سماء نیوز سے گفتگو
وزیراعلی پنجاب کی جانب سے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین @ARYNEWSOFFICIAL کی انتظامیہ اور رپورٹر نعیم اشرف بٹ کو لیگل نوٹس بھجوادیا گیا۔ لیگل نوٹس چوہدری سالک کے پنجاب میں کرپشن کے الزامات کے انٹرویو کی بنیاد پر بھجوایا گیا ہے۔
Ghulam Mustafa Malik retweeted
"آپ نوٹس دیں ہم جواب بھی دیں گے اور عدالت میں ثبوت بھی ہم نے تھالی میں چھید نہیں کیا اپ تو پلیٹ ہی ہڑپ کرنے کے چکر میں ہیں
ترجمان مسلم لیگ ق
Ghulam Mustafa Malik retweeted
مریم نواز کے بیان پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کا جوابی ردعمل
مریم صاحبہ! غرور اور تکبر صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے، ترجمان مسلم لیگ (ق)
چوہدری سالک حسین کی قربانی کی بدولت آج آپ وزہراعلی ہیں یہ وہی چوہدری سالک حسین ہیں جن کی وجہ سے آپ کے چچا وزیراعظم بنے تھے، مسلم لیگ ق
Ghulam Mustafa Malik retweeted
**مریم نواز کے بیان پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کا ردعمل
مریم صاحبہ! غرور اور تکبر صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
آپکی گفتگو تکبر اور غرور سے لبریز ہے، لہجہ درست کریں
نوٹس دیں گی ،تو جواب بھی ملے گا، ترجمان مسلم لیگ (ق) غلام مصطفیٰ ملک
PML-Q hits back at Azma Bukhari over remarks against Chaudhry Salik 24newshd.tv/02-Nov-2026/pml-…
@ChSalikHussain #PMLQ
Ghulam Mustafa Malik retweeted
ن لیگ اور ق لیگ میں لفظی جنگ
عظمیٰ بخاری کو ان کے ماضی کی یاد نہیں کرانا چاہتے، ترجمان مسلم لیگ
عظمیٰ بخاری کے بیان پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کا بھرپور ردعمل
عظمیٰ بخاری صاحبہ کا چوہدری سالک حسین کے بیان پر ردعمل حیران کن ہے، مرکزی ترجمان مسلم لیگ (ق) غلام مصطفیٰ ملک
عظمیٰ بخاری صاحبہ نے جس بات پر ردعمل دیا، چوہدری سالک حسین نے اپنے انٹرویو میں اس کا ذکر تک نہیں کیا، مصطفیٰ ملک
کیا عظمیٰ بخاری صاحبہ کو چوہدری سالک حسین کی نئے صوبوں کے قیام سے متعلق تجویز ناگوار گزری ہے؟ غلام مصطفیٰ ملک
چوہدری سالک حسین کے سیاسی مؤقف کا جواب ذاتی حملوں اور طنزیہ جملوں کے بجائے دلیل اور حقائق سے دیا جانا چاہیے، مصطفیٰ ملک.ذاتی تنقید کے بجائے حقائق اور کارکردگی کی بنیاد پر بات کی جاتی تو زیادہ بہتر ہوتا، ترجمان مسلم لیگ (ق)- ہم عظمیٰ بخاری صاحبہ کو ان کے ماضی کی یاد دہانی نہیں کرانا چاہتے، مصطفیٰ ملک۔
اختلافِ رائے کا جواب ذاتی حملوں سے نہیں بلکہ دلیل، برداشت اور سیاسی بصیرت سے دیا جاتا ہے، غلام مصطفیٰ ملک۔
عظمیٰ بخاری صاحبہ کو سیاسی برداشت اور شائستگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، مصطفیٰ ملک۔چوہدری سالک حسین وفاقی وزیر اور ایک سیاسی جماعت کے سینئر رہنما ہیں، عوامی و قومی معاملات پر رائے دینا ان کا جمہوری حق ہے، مصطفیٰ ملک۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر بھرپور ردعمل 24urdu.com/02-Nov-2026/19040…
چوہدری سالک کی قیادت میں اوورسیزکے حقوق کیلئے اقدامات قابلِ فخر ہیں،غلام مصطفیٰ ملک
nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/isl…
خیبر پختونخوا کی سیاسی، انتظامی اور امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، غلام مصطفیٰ ملک
Source: UrduPoint share.google/hwMeWG2ecxcavf8…
مشکل وقت میں وفاداری نبھانے والا ہر ساتھی ہمارے لیے قابل احترام ہے ، مسلم لیگی کارکن ایک خاندان کی مانند ہیں، ہمارے دکھ ،سکھ سانجھے ہیں
ہماری منزل خوشحال عوام اور مستحکم پاکستان ہے
#غلام_مصطفیٰ_ملک
مرکزی سیکرٹری اطلاعات #PMLQ
*یہ دو دن چار کا قصہ نہیں ، تین دھائیوں کا سفر ہے ، اللہ میرے قائد چوہدری شجاعت حسین صاحب کا سایہ سلامت رکھے اور مجھے استقامت دے آمین*
facebook.com/share/v/19pZ8V3…
جمیل حفیظ خان صاحب کو صدر مسلم لیگ کراچی ڈویژن مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
وہ ماضی کی طرح اپنی صلاحیتوں، بہترین قیادت سے پارٹی کو فعال ، کراچی کے عوام کی خدمت میں بھرپور کردار ادا کریں گے
اللہ تعالیٰ انہیں اس ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
مسلم لیگی راہنماء ملک الیاس اعوان کی تیمارداری کے لیے #خوشاب حاضری، ہر مسلم لیگی ہمارے فیملی ممبر کی طرح ہے، اللہ تعالیٰ صحت کاملہ نصیب کرے ۔
حافظ صاحب کا حسنِ انتخاب
پاکستان آرمی کے لیفٹیننٹ جنرل کے رینک پر ترقی پانے والے افسران میں نمایاں تعداد نے سنتِ رسول ﷺ کو اپنے چہروں کی زینت بنایا ہوا ہے۔ماشاءاللہ
ترقی پانے والے افسران میں واجد عزیز، اسد الرحمان چیمہ،عمر بشیر،نعیم اختر ندیم اشرف بھٹی،امتنان بابر شامل ہیں۔









