
President PMLN ABHA Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦#Oversees_Pakistani 🇵🇰#from Sargodha #I_love_@NawazSharifMNS @Maryamnsharif✌️🐅✌️
Kingdom of Saudi Arabia
Joined February 2023
- Tweets891
- Following376
- Followers509
- Likes710
Pinned Tweet
اپنے محبوب قائد ، قائد جمہوریت، معمار پاکستان اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Atifrauf79 @AmjadMalik786
Rana Shahid retweeted
الحمدللہ! ضمنی انتخابات PP-203 ساہیوال میں چوہدری اسد حنیف جٹ کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ عوامی اعتماد اور محبت کی یہ جیت قابلِ تحسین ہے۔ کامیابی کا یہ سفر یونہی جاری رہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد! 🐅🇵🇰
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
الحمدللہ! 🇵🇰
راشد بشیر ورک کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پاکستان ڈیجیٹل آرمی کی جانب سے نیک تمنائیں!
پاکستان ڈیجیٹل آرمی ہمیشہ مثبت سوچ، قومی یکجہتی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ 🇵🇰💚
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif
الحمدللہ! ضمنی انتخابات PP-203 ساہیوال میں چوہدری اسد حنیف جٹ کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ عوامی اعتماد اور محبت کی یہ جیت قابلِ تحسین ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد! 🐅🇵🇰
#شیر_پے_ٹھپ @MaryamNSharif
ریحان طارق تجھے صحافی بنانے والے پر لعنت، تجھے صحافت کا کارڈ دینے والے پر لعنت، نا تجھ میں تمیز ہے اور نا ہی تہذیب تو ایک نمبر کا بیغیرت صحافی ہے۔@MaryamNSharif @RashidNasrulah @ZeshanMalick @AzmaBokhariPMLN @Shamylaroy
Breaking News
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین، اینکر نعیم اشرف بٹ اور اے آر وائی انتظامیہ کو قانونی نوٹس ارسال کردیا گیا۔@MaryamNSharif
پاکستان کا نمبر 1 ٹک ٹاکر "مسٹر پتلو" منظر عام پر آگیا۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خود پیش ہونے پر مسٹر پتلو کو ریلیف دے دیا #mrpattlo #JusticeForMrPatlu
صوبائی وزیر اور وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک کی سعودی عرب آمد کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد کی جانب سے جدہ کے کازا ویزو ہوٹل میں پرتکلف کمیونٹی عشائیے کا اہتمام کیا گیا@AmjadMalik786
سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کا اجلاس عادل اسلم بٹ (کوآرڈینیٹر NA-77) کی قیادت میں منعقد ہوا۔ فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب عزیر کیانی، بلال رضوان اور MNA شمائلہ رانا کی خصوصی شرکت پر شکریہ۔ تمام ساتھیوں کے اعتماد اور بھرپور شرکت کے مشکور ہیں۔ @MaryamNSharif @RealAdilAslam @Shamylaroy
*یہ ھے عوامی نمائندگی*
ناکہ گھونچوؤں کی طرح شخصیت پرستی میں ڈوب کر ناچتے رھو،،،
*عوام کی آواز اسمبلیوں تک پہنچانے پر ھم جناب سینیٹر چوہدری عابد شیر علی صاحب کے شکر گزار ھیں۔*@AbidSherAli
سالگرہ مبارک ہو @MaryamNSharif صاحبہ! 🌸🎂 اس خوبصورت دن پر آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سکون اور خوشیاں عطا فرمائے اور ہمارے پیارے پاکستان کو امن و ترقی نصیب ہو۔ 🇵🇰@AmjadMalik786
#HBDMaryamNawaz
🎂 جنم دن مبارک مریم نواز شریف صاحبہ! 🇵🇰 پاکستان ڈیجیٹل آرمی کی جانب سے ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و سلامت رکھے اور پنجاب کے عوام کی خدمت کے لیے آپ کی کوششوں میں برکت عطا فرمائے۔ 🌸
@MaryamNSharif #HBDMaryamNawaz
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منڈی بہاؤالدین آمد پر شہر بھر میں عوام کا جمِ غفیر، جگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاور، ڈھول کی تھاپ اور نعروں سے شاندار استقبال! بچوں، نوجوانوں، دکانداروں اور مسیحی برادری نے بھی بھرپور خیرمقدم کیا، ہر طرف جشن کا سماں رہا۔@MaryamNSharif
Great Leader Maryam Namaz Shrief CM Punjab ❤️❤️@MaryamNSharif @SalmaButtPMLN
Rana Shahid retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منڈی بہاؤالدین آمد پر شہر بھر میں والہانہ استقبال، کنگ چوک، پرانا لاری اڈہ، چیمہ چوک، صدر بازار، کچہری روڈ، غلہ منڈی، علوی چوک، کالج چوک اور ریلوے روڈ پر شہریوں، بچوں اور نوجوانوں کا جمِ غفیر، جگہ جگہ گلاب کی پتیاں نچھاور، ڈھول کی تھاپ پر بچوں کا رقص، دکانداروں کی چھتوں سے پھولوں کی برسات، خیرمقدمی بینرز اور پوسٹرز نے سماں باندھ دیا۔ مسیحی برادری اور مدرسے کے طلبہ نے بھی استقبال کیا، جبکہ غلہ منڈی میں بچیوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے ہاتھوں سے بنائے گئے اسکیچ پیش کیے اور آٹوگراف لیے۔
@MaryamNSharif
خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہائی الرٹ اور دہشت گردی سے متاثرہ بنا دیے گئے۔ 13 سال میں ساڑھے چار کروڑ عوام کو امن، ترقی اور چھت کے بجائے بدامنی دی گئی۔ وار آن ٹیرر کا 800 ارب اور سی ٹی ڈی کے وسائل کہاں گئے؟ 13 سالہ نااہلی نے ہی آج حالات کو اس نہج پر پہنچایا ہے۔@SalmaButtPMLN
کچھ خواب ننھی آنکھوں میں برسوں سے پل رہے ہوتے ہیں، مگر جب وہ اچانک حقیقت بن جائیں تو خوشی کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہو جاتا ہے،ایسی ہی ایک کہانی گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی مہک صابر کی ہے۔ بچپن سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کا خواب #PMYouthChromebookScheme
محترم بھائی جناب راشد نصر اللہ کو سالگرہ مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت سے بھرپور لمبی زندگی عطا فرمائے، آمین۔
@RashidNasrulah






