Real World (@postinrealworld) header
Real World (@postinrealworld) profile picture

𝐒𝐈𝐋𝐄𝐍𝐂𝐄 𝐒𝐀𝐘𝐒 𝐄𝐍𝐎𝐔𝐆𝐇.

Joined May 2025
Photo by Real World (@postinrealworld)Photo by Real World (@postinrealworld)Photo by Real World (@postinrealworld)Photo by Real World (@postinrealworld)Photo by Real World (@postinrealworld)Photo by Real World (@postinrealworld)Photo by Real World (@postinrealworld)Photo by Real World (@postinrealworld)Photo by Real World (@postinrealworld)Photo by Real World (@postinrealworld)
ㅤ⓵ Photo ㅤ
114
113
1
682
1,470,017
دنیـا کا ہـر تعلـق غلامـی ہـے آپ جتنـے زیـادہ تنہـا ہـے اتنـے ہـی آزاد ہـے۔🌚💗
8
1
14
366
قابل بنو، تاکہ تم ثابت کر پاؤ کہ تم قابل تھے بس وقت خراب تھا
9
24
4,151
درویش طبیعت مجھے ورثے میں ملی ہے.! میں ٹھیک،غلط،اچھا،برا،کچھ نہیں کہتا_ اے نیک منش میری نہیں ، فکر کر اپنی اجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا_🌸
6
1
11
1,063
اور لوگ !!!!! تو پھولو کو بھی پھولو کی طرح نہی رکھ پاتے.
11
2
31
2,660
زندگی میں سب سے خوبصورت کامیابی یہ ہے کہ انسان مشکل حالات کے باوجود اپنا اچھا اخلاق، صاف دل اور مثبت سوچ نہ کھوئے۔ آپ کے نزدیک اصل کامیابی کیا ہے؟ ✨
9
1
18
897
گفتگو کے کئی طریقے ہیں اک طریقہ ہے چپ رہا جائے۔
2
2
25
844
*دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں* *بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں*
4
2
20
1,341
*تم کتنے بھی سمجھدار بن جاؤ اگر دل کہ اچھے ہو تو بےوقوف ضرور بنو گے*
12
5
46
7,270
Write the correct answer in the comments.
9
1
9
1,260
ایک دلچسپ سوال! 🤔 آپ کو زیادہ خوشی کس چیز سے ملتی ہے؟
15
4
26
12,099
لوگوں کا بھی عجیب مزاج ہے، وضاحت سننے سے پہلے ہی غلط فہمیاں بنا لیتے ہیں۔ پھر حقیقت نہیں، اپنی سوچ کو سچ مانتے ہیں!
6
18
2,289
زندگی میں ہر دن اچھا نہیں ہوتا، لیکن ہر دن میں کچھ نہ کچھ اچھا ضرور ہوتا ہے۔ ✨
9
3
27
1,898
زندگی خوبصورت ہے، بس اسے دوسروں سے compare کرنا چھوڑ دیں۔
8
1
41
1,184
ایک سوال! آپ کے نزدیک زیادہ قیمتی کیا ہے؟
16
1
29
3,895
جــو تــاخیــر رب کـی طــرف ســے ہــو، وہ ہمیشــہ خیــر لاتــی ہـــے۔🤍
7
2
37
790
خریدنے کی اوقات رکھو، یہاں ہر چیز بکاؤ ہے، انصاف سے لے کر انسان تک...!!
11
1
28
3,158
جس انسان نے دیکھ لیا ہو کہ وہ کیا کچھ بن سکتا ہے، اُس کے لیے پھر کوئی سکون نہیں۔
4
1
21
650
دوسروں کی غلطیوں کو درگزر کر کے انہیں دوبارہ موقع دینا ہی دراصل ایک اچھے اور پاکیزہ دل کا ثبوت ہے
12
4
33
725
کاش تعلقات وضاحت کے محتاج نہ ہوتے بلکہ احساس خود بولتا کہ کون کتنا اپنا ہے!!🫠🔥
6
3
38
951
رتبہ تو خاموشيوں کا ہوتا ہے، الفاظ تو بدل جاتے ہيں لوگ ديکھ کر۔
6
1
28
789