Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel) header
Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel) profile picture
Joined April 2010
Photo by Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel)Photo by Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel)Photo by Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel)Photo by Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel)Photo by Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel)Photo by Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel)Photo by Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel)Photo by Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel)Photo by Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel)Photo by Assad Zulfiqar Khan (@pseudorebel)
Assad Zulfiqar Khan retweeted
صحافت کا ہے جنازہ ذرا دھوم سے نکلے (معذرت کے ساتھ ) اس سے بڑی فیک نیوز کون سی ہو سکتی ہے
17
78
7
159
14,112
Assad Zulfiqar Khan retweeted
بلاول بھٹو صرف صدر زرداری کے بیٹے نہیں بلکہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے بھی فرزند ہیں تو بلاول بٹو کا بھی لیگیسی ایشو ہے کہ میں ذوالفقار علی بھٹو کا نواسہ ہوں۔ جب آصف زرداری صاحب ستمبر 2008 میں پاکستان کے صدر منتخب ہوئے تو وہ نواز شریف صاحب سے ملنے جاتی امرا گئے، جب یہ لاہور سے لوٹے تو اتفاقاً مجھے کھانے پر بلایا، میں نے ان سے کہا کہ آپ کل نواز شریف سے بھی ملے ہیں تو انہوں نے کہا کہ آپ نے دیکھا ہوگا کہ میں نے سندھی ٹوپی پہنی تھی تو ہم نے بہت لاشیں دے دی ہیں اور نہیں دی جا سکتیں۔ کہنے کا مطلب یہ کہ جو شخص ستمبر 2008 میں منتخب ہونے کے بعد یہ کہتا ہے کہ اور نہیں لڑا جا سکتا تو کیا وہ اپنے اکلوتے بیٹے کو دھکہ دے گا کہ ان کے خلاف کھڑا ہو جا؟ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
3
18
2
70
9,327
Assad Zulfiqar Khan retweeted
کسان کو اپنی محنت کی کمائی فصل کٹنے پر ملتی ہے مگر بیج اور کھاد کے پیسے اُسے فصل بونے سے پہلے چاہییں، میں چاہتا ہوں کہ سندھ کا کوئی چھوٹا کسان کھاد کے پیسے کم پڑنے کی وجہ سے اپنے کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ چھوڑے۔ آج میں نے گندم اگانے والے کسانوں کے لیے سندھ حکومت کے 17 ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح کیا، ہمارا ہدف ہے کہ اس سال ساڑھے 5 لاکھ کسانوں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی کھاد خریدنے میں مدد ملے، ہر اہل کسان کو فی ایکڑ 4 ہزار روپے ملیں گے یعنی 5 ایکڑ پر 20 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ایکڑ پر ایک لاکھ روپے۔ اب تک 62 ہزار 588 کسانوں کو ایک ارب 42 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں اور کل تک 10 ارب روپے تک لاکھوں کسانوں کو منتقل ہوجائیں گے، مجھے خاص خوشی ہے کہ کھیتوں میں محنت کرنے والی 38 ہزار 661 خواتین بھی اس پروگرام میں اپنے نام سے رجسٹر ہوئی ہیں۔ گزشتہ سال سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کھاد کی خریداری کے لیے 43 ارب روپے براہِ راست کسانوں کو دیے، سندھ میں گندم کی پیداوار 35 لاکھ 40 ہزار ٹن سے بڑھ کر 49 لاکھ 10 ہزار ٹن ہو گئی، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اپنی ضرورت کی گندم اپنے کھیتوں سے پوری کرے اور جو کسان پورے ملک کے لیے اناج اگاتا ہے، وہ فصل بیچ کر اپنے بچوں کی ضرورتیں بھی اطمینان سے پوری کر سکے۔
69
286
18
475
12,702
Assad Zulfiqar Khan retweeted
بلاول بھٹو زرداری کا کراچی تقریب میں خطاب: افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ وزیر اعظم کو معاشی مشکلات پر فوکس کرنے اور اپنا ایجنڈا سیٹ کرنے، سیاسی جماعتوں کو مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف اکتفا کرنے کا موقعہ ہی نہیں ملا، وہ جب بھی کچھ کرنا چاہتے ہیں تو انکا کوئی وزیر اُٹھ کر کوئی بیان دے دیتا ہے تاکہ وہ وہ انکی جگہ لے سکے، میں جانتا ہوں کہ پاکستان کے عوام کو صوبوں کی نہیں بلکہ روٹی کپڑے اور مکان کی پریشانی ہے جو عوام کے اصل ایشو ہیں، اس ملک کے لئیے تمام جماعتوں بشمول مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے ساتھ مل کر کام کرنا پڑیگا، خان صاحب کیساتھ انکے ایشو اپنی جگہ مگر میں ذاتی انتقام نہیں لینا چاہتا، اگر ملُکر مسائل کا مقابلہ کرنا ہے تو اُن کو بھی انگیج کرنا پڑیگا کہ آئیں پارلیمنٹ میں کمیٹیوں میں مل کر مقابلہ کریں۔ میرا حق ہے کہ میں اپنا موقف عوام کے سامنے رکھوں اور وزیر اعظم کی مرضی ہے کہ وہ اس پر عمل کریں یا نہ کریں۔
20
91
2
817
28,849
Assad Zulfiqar Khan retweeted
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026! Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
122
592
53
972
21,838
Assad Zulfiqar Khan retweeted
نئے صوبوں کیلئے نیا مزیدار سروے اور اسکا پوسٹ مارٹم صرف ڈان نیوز کے پروگرام زرا ہٹ کے میں @ZarrarKhuhro @ShahzebJillani @WusatUllahKhan
3
17
77
5,151
Assad Zulfiqar Khan retweeted
مجھے شاہزیب کی بہادری و بیباکی پہ حیرت ہوتی ہے کہ وہ بلاول بھٹو کو زچ کرنے کے لیئے ہر طرح کی گولہ باری کررہا تھا۔ کیا یہ ایماندارانہ صحافت کا بیبک اظہار تھا یا کچھ اور؟ اس طرح کی جرات کبھی انہیں بھی تو دکھائے جنکی شہ پر وہ اس انٹرویو میں مہمان کی تذلیل پہ اُترا ہوا تھا۔ بلاول نے صوبوں یا وفاق کی قومی وحدتوں کو ایک اور ریفرنڈم کے زریعہ ٹکڑوں میں بانٹنے کے خلاف ایک جرات مندانہ آئینی اور جمہوری موقف اختیار کیا کہ اسکا اختیار متعلقہ وفاقی یونٹ کی دو تہائ اکثریت اور پارلیمینٹ کی دو تہائ اکثریت کے پاس ہے۔ ظاہر ہے کراچی کے چُھٹ بھئیے تو مہاجر صوبہ بنوانے کے لیئے کسی بھی فراڈ کو برداشت کرنے کے لیئے تیار ہیں۔ پھر ھائیبرڈ نظام کو ری سیٹ کرنے کے نوکرشاھانہ منصوبے کے مقابلے میں سیاسی ری سیٹ کو جمہوری تقاضوں کے مطابق کرنے کا مطالبہ جیو جیسے فدوی میڈیا کو کیوں گوارا ہوگا؟ خاص طور پہ اگر عمران خان کی رہائ اور شفاف انتخابات کا تقاضہ کیا جائے تو نقوی کی پیروی کے علاوہ شاہ زیب کا پاس چارا ہی کیا تھا؟ پھر کارکردگی بھی آگئ اور میڈیا ٹرائلَ بھی شروع ہوگیا۔ آزادی سے محروم کیئے گئے میڈیا کو کچھ تو شرم آنی چاہیئے کہ اگر کوئ ھائبرڈ آمریئت سے اختلاف کر رہا ہے (بھلے دیر سے ہی) تو اسکی مٹی پلید کرکے اب اپنے ہی منہ پہ کالک مل رہا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨بلاول بھٹو اور شاہزیب خانزادہ لائیو پروگرام میں لڑ پڑے۔ دونوں کے بیچ سخت جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ بلاول بھٹو پروگرام چھوڑ کر بھاگ گئے 🔥🔥 آپ فیکٹس پہ بات کریں سیاست کرنی ہے تو وہ میں آپ سے بہتر کر سکتا ہوں، سیاسی جماعت کی نمائندگی نہ کرو، ٹاؤٹ کہیں کے، بلاول بھٹو آپ بالکل مجھ سے بہتر سیاست کر سکتے ہیں، میں سوال کر رہا ہوں نہ مجھے سیاست کرنی ہے اور نہ میں کر رہا ہوں۔ میرے سوالات کا جواب دو بھاگنے نہیں دوں گا، منافقت نہ کرو، خانزادہ کا جواب آپ سیاست کر رہے ہیں، بند کرو ڈرامہ ! بلاول میں نے آپ سے پرفارمنس کا سوال پوچھا، تحریک انصاف کے بارے میں آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا، جو آئینی ترمیمیں آپ نے کروائیں ان پر آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا، تُم ایک سوال کا بھی جواب نہ دے سکے۔ چار سال بعد انقلابی بن گئے ہو، پہلے کہاں تھے تم۔ اب تمہاری یہ اداکاری نہیں چلے گی ! خانزادہ کا کاؤنٹر اٹیک
55
90
17
315
26,129
Settler colonialism is an ugly look on a people
Karachi was never a part of Sindh, and it will never be a part of Sindh. End of discussion 💯🫵🏻
1
4
18
437
The media has once again missed the crux of @BBhuttoZardari’s interviews. We are head first in an economic crisis. The global economy is only going to get worse. People are worried about their survival. And all you asses can talk about is an unconstitutional referendum
1
5
29
484
Assad Zulfiqar Khan retweeted
I have spoken with the members of various Sindh based parties during last 48 hours, including PPP and anti PPP parties. Let me break it down for outsiders, for people who know NOTHING about the politics of this province. Listen carefully. Because Sindh is not what you see on TV or what Munib or Gharida (Tamgha Imtiaz) tells you So we have 3 political groups here. 1. PPP: It represents the federation. And it is the largest political party here with “GENUINE” vote, whether you like it or not, that is the reality. There used to be minimum electoral disputes in Sindh's election. Karachi's politics is the exception. 2. Those Sindhi nationalists who are NOT against Pakistan. In fact, they do support Pakistan. But they demand maximum provincial autonomy. And they have got MORE street power than the PPP. 3. Separatists. They are in small number. But the good thing is that almost all of them are non militant and believe in political struggle. Except 2 small groups of Jiye Sindh SRA, JSMM's friction. Now, PPP and the nationalists absolutely HATE each other. They are political rivals. Bitter rivals. But... on core Sindh based issues, they share the SAME opinion. Including on the issue of dividing Sindh into many provinces. Because it's extremely against the will of the people. And it has a historical context. Before the British Invasion, Sindh used to be a separate state. Its last rulers were the Talpurs. For centuries it stayed like this. And then there is a mindset in Sindh that we are an ancient nation with thousand years old roots. When someone imposes will by force, always there comes a collective push back. ALWAYS… Ayub ignored it. Zia ignored it. And Musharraf Sahab ignored these facts and tried to impose their policies. But it only benefited whom? The separatists. Problem right now is that those people are trying to make the policies of this province who neither know its history nor they know its street nature. The root cause of many of our problems is that we temporarily do things with the help of brute force, by completely ignoring its long-term consequences. And in the long run, those silly mistakes used to hurt us. And our country's enemies used to jump in and turn them into monsters for us. BLA is an example. The political engineering which Naqvi or some bullshit anchors are talking about is extremely dangerous. And none of the all 3 political actors of Sindh support it. It would be not only counter-productive, but it will backfire BADLY.
25
66
11
153
12,978
Assad Zulfiqar Khan retweeted
والد صاحب نے جنرل ضیا کی بھرپور خدمت کی- خود جنرل باجوہ کے زریعے ممبر بنے اس دفعہ پھر فوج کی مدد سے عوام کے نمائندے بنے- آج پتہ چلا کہ لاہور میں ایک بلاول ہاؤس بھی ہے- کیونکہ شاید فوج سے حکم آیا ہو-
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
17
67
3
179
3,617
The establishment and its lackeys seem to want to have their Radcliffe Award moment. Arbitrarily draw lines and gerrymander borders with no thought or care for the consequences.
7
15
351
Assad Zulfiqar Khan retweeted
Suppose Pakistan holds a referendum on creating 12 or 14 provinces. Even if a majority votes in favour, a majority does not necessarily mean consensus. Also can a highly complex question such as the creation of new provinces be reduced to a simple yes-or-no choice? Let’s say the vote is Yes, does that mean voters have endorsed the boundaries, financial arrangements, distribution of resources such as water, Senate representation and administrative structures of the proposed 12 provinces? Who gets to decide these details? And if those arrangements later create problems, who will be held accountable? (E.g. Brexit) This is why elected representatives cannot be reduced to people who simply implement the outcome of a popular vote. Their role is also to debate the consequences and timeline, negotiate and make the necessary legislative decisions.
32
37
15
173
15,128
Assad Zulfiqar Khan retweeted
Spokesperson to chairman PPP and Mayor Karachi @murtazawahab1 is participating in talk show with @SanaMerza on @AikNewsPK PART-l
38
37
453
Assad Zulfiqar Khan retweeted
ایک اچھے اور برے سیاستدان میں فرق پرسوں سے ظاہر ہو گیا- بلاول کی پریس کانفرنس کا فائدہ پاکستان کے علاوہ دو سیاسی پارٹیوں کو ہو سکتا تھا- جمیعت اور تحریک انصاف- جمیعت خاموش رہی- تحریک انصاف کے راجہ ناصر نے کہا کہ گورنر کنڈی استعفی دے تب ہم مانیں گے- آپ کی ماننے نا ماننے کی پوزیشن ہی نہیں- شریف النفس بیرسٹر گوہر بولے کہ پیپلز پارٹی مخصوص نششتیں واپس کرے- ان کو اتنا علم ہونا چاہئے کہ اگر نششتیں خالی ہوں گی تو تحریک انصاف کو نہیں مل سکتیں- بے موقع بلا سوچے بیان داغنے کے نتائج کا نتیجہ کوئی اتنا اچھا نہیں نکلے گا- یا شاید انصافی سوچ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اور پیپلز پارٹی کی اس لڑائی کا فائدہ ان کو مل جائے گا- وقت بتائے گا
13
24
2
98
6,686
Assad Zulfiqar Khan retweeted
نفیسہ شاہ: راہنما پیپلز پارٹی: اہم بات یہ ہے کہ وزیراعظم صوبوں کے معاملے پر کیا رد عمل دے رہے ہیں، کچھ وزراء، کچھ ضیا کی باقیات اور کچھ مشرف کی باقیات کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ یہ بحث ہی غلط ہے۔ بحث غربت کے خاتمے پر ہونا چاہیے۔ عاصمہ شیرازی: 👈پھر جب گورننس کی بات کریں تو پیپلز پارٹی کی گورننس پر بھی بات ہو گی۔ نفیسہ شاہ: 👈پھر چوہدری سالک نے جو کہا ہے اس کو دیکھ لیں۔ دو ہزار لوگوں کو پنجاب میں ایکسٹرا جوڈیشل قتل کیا گیا ہے، یہ کون سا گورننس کا ماڈل ہے، پھر جہاز شاپنگ کے لیے اڑ رہے ہیں تو یہ کونسا گورننس ماڈل ہے؟ @ShahNafisa #FaislaAapKa TEAM | Hum News
12
41
4
218
14,726
Assad Zulfiqar Khan retweeted
جیو نیوز کی ایڈیٹنگ یا صحافت کا نیا معیار؟ اصل انٹرویو اور نشر ہونے والا ورژن خود دیکھیں، دونوں میں فرق سنیں اور فیصلہ کریں! #GeoNews #ShahzebKhanzada @shazbkhanzdaGEO @geonews_urdu #BilawalTheVoiceOfPakistan
23
228
9
679
62,050
نہیں وہ اکیلا نہیں لڑ رہا اسنےسندھ کے عوام کی زباں میں وہ بات کہی ہے جسکے لوگ منتظر تھے انکے ووٹوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہےاسنے سندھ وطن سے عوام کے عشق نے اسے مجبور کیا کہ وہ آتشِ نقوی میں کود پڑے میڈیا کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ کے لوگ اس وقت کس اضطراب سے گزر رہے ہیں سندھ والوں کی کیفیت اس وقت بنگالیوں والی ہے میڈیا و نقوی کے لیے سندھ صوبہ ہے مگر سندھ والوں کے لیے یہ وطن ہے وطن کی تقسیم کا خیال ایک الاؤ ہے جس کی تپش میڈیا کو ابھی نظر نہیں آرہی
کیا وجہ ہے بلاول بھٹو اکیلے سندھ کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے سب کو خود منع کر دیا ہے کہ آپ نے چپ رہنا ہے یا پھر ان کی ہدایات کے باوجود ان کی پارٹی کے بڑے بڑے لیڈرز اب نیوٹرل کھیل رہے ہیں کہ ہمارا صوبہ سندھ کے ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے ایشوز سے کچھ لینا دینا نہیں ہے؟ بلاول جانے اور اسٹیبلشمنٹ جانے۔ حیرانی ہے پی پی پی کی سب سے بڑی لیڈر سینٹر شیری رحمن کا ٹوئٹر بھی خاموش ہے۔ کسی ٹی وی چینل پر بھی انہیں نہیں دیکھا گیا۔ بلاول کی پریس کانفرنس کے بعد تقریبا اڑٹالیس گھنٹے گزر گئے ہیں۔ لگتا ہے بلاول کو یہ لڑائی اکیلے لڑنی ہے۔ راجہ پرویز اشرف ، مراد علی شاہ، شیری رحمان ، نوید قمر، احمد کنڈی، پیٹل صاحب ، نیئر بخاری,کائرہ صاحب جیسے بڑے سب لیڈرز بھی خاموش ہیں یا میری نظر کمزور ہوگئی ہے کہ دیکھ نہیں پایا؟ اثار کچھ اچھے نہیں لگ رہے۔۔ بلاول بھٹو خطرناک جنگ چھیڑ تو بیٹھا ہے لیکن کہیں وہ اکیلا تو نہیں لڑ رہا ہے؟ اکثر کے ٹوئٹر خاموش ہیں۔ بلاول کے کلپس بھی ٹوئٹ نہیں کیے نہ بلاول بھٹو پر حکومتی وزیروں، ایم کیو ایم کی سخت تنقید کا بھی کس نے ٹوئٹر پر جواب نہیں دیا۔۔۔ @BBhuttoZardari @sherryrehman @ShaziaAttaMarri @sharmilafaruqi @NazBaloch_ @MuradAliShahPPP @SyedAghaPPP @A_Qadir_Patel @naveedqamarmna @SaeedGhani1 @sharjeelinam @HinaRKhar @AAliZardari @AseefaBZ @murtazasolangi
115
193
20
495
15,139
Assad Zulfiqar Khan retweeted
"خبر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس وقت بہت تھوڑا رہ گیا ہے اور ایک دم گھیرا تنگ کردیا جائے گا۔ " ...جناب یہ خبر پہلی دفعہ 1970 کی دہائی میں ملی تھی.... نہ خبر بدلی نہ خبر رساں... افسوس!
🚨🚨 دروغ بہ گردنِ راوی!! خبر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس وقت بہت تھوڑا رہ گیا ہے اور ایک دم گھیرا تنگ کردیا جائے گا۔ اس پیش رفت میں وقت اور صحیح موقع کا انتخاب بہت اہم ہوگا۔ بلاول صاحب کی کل کی انقلابی تقریر عوام نے تو مسترد کردی لیکن کچھ حلقوں میں یہ تاثر موجود ہے کہ پیپلز پارٹی کو کوئی لسانی بیانیہ بنانے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔
4
16
2
39
622
Assad Zulfiqar Khan retweeted
There should be a separate program on governance in Sindh but bringing it in a discussion on why Sindh doesn’t want a province and that there shouldn’t be a referendum that bypasses the constitution is hardly professional, it is making the discussion fuzzy
These are legitimate questions. Asked professionally.
44
78
12
296
9,848