گمنام قلندر retweeted
#پراجیکٹ_عمران_نئی_مکاری
امران نیازی کا شعور اور ویژن
پنجاب کو بزدار کے حوالے کیا تھا تاکہ خاندان اور دوست رج کے کرپشن کر سکیں اور بشریٰ سمیت اس کی بہنوں نے رج کر کرپشن کی
اور کے پی کے کو ایک شرابی غنڈے کے حوالے کیا جو رج کے دہشتگردوں اغوا کاروں بھتہ خوروں اسمگلرز اور منشیات فروشوں کو سپورٹ کرے
اب بغاوت کی کوشش کر رہا ہے غنڈہ پور
گمنام قلندر retweeted
آج ملک کے آئین کے ساتھ جو ہوا وہ بہت بھیانک تھا
آئین روز پامال ہوتا رہا ہے عدل نے اپنے لاڈلے کے لئے آئین کو مسخ کر دیا
یہ نظریہ ضرورت سے بہت آگے کی طرف چلے گئے
ارباب اختیار کو فیصلہ کرنا ہے اور جلد کرنا ہو گا
آئین تو ٹوٹا ہی ہے کیا یہ پاکستان توڑنے جیسا عمل نہیں؟؟؟
#لاڈلے_کے_لیےآئین_پامال
پی ٹی آئی کے شہباز گِل اور معید پیرزادہ نے
♦️چیف جسٹس پاکستان اور دیگر 4 ججز اور ان کی فیملیز کیخلاف بدترین غلیظ مہم شروع کردی ۔
♦️ لگتا ہے 8 ججوں نے صرف گالیوں سے بچنے کیلئے عمرانداری کی
1
18
گمنام قلندر retweeted
After not being able to leave on time due to flight issues, the Pakistan national football team has departed for Tajikistan via an air force flight to play their final round two away fixture of the FIFA World Cup 2026 qualifiers today, Tue, the Pakistan Football Federation (PFF) said. Flight sch of team affected twice by technical issues. Game against Tajikistan sch today for 8pm Pakistan time.
گمنام قلندر retweeted
ایک پرچم ہےدنیا میں پیارا
ایک دل ایک جزبہ ہمارا
ایک زمین اپنی ایک آسمان ہے
چل ستاروں سے آگے جہاں ہے
ایک قوم ہم ایک منزل نام ہمارا پاکستان
ناز ہےاپنی زمین پر کر کے چلتے ہیں اونچی نگاہیں
پیار اتنا ہے اپنے وطن سے
دل تو کیا اپنی جاں بھی لٹائیں
1/2
#PakArmyZindabad #IStandWithPakArmy
گمنام قلندر retweeted
السلام علیکم
پاکستان
پاکستان میں جھوٹ بولنا حق سمجھا جاتا ہے
پی ٹی آئی کے نئے ابو ہیں ان ویڈیو میں کیا بول رہے ہیں😎
مولانا صاحب عزت مآب کی ویڈیو میں جو بولا یہ سچ ہے یا جھوٹ ؟
اور جو گزشتہ روز انٹرویو میں بولا وہ سچ مانیں یا اس ویڈیو میں جو بولا اسے سچ مانیں ؟
جنرل ریٹائرڈ باجوہ صاحب ہوں یا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید صاحب دونوں ہی اس میں ملوث نہیں تھے اور نا موجودہ افواج پاکستان سیاست میں کسی بھی قسم کا کردار ادا کر رہی ہے
فوج اپنا کام کر رہی ہے ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے
سیکیورٹی کے حوالے سے اپنا کام احسن طریقے سے انجام دے رہی ہے
افواج پاکستان ہی پاکستان کی بقا کی ضامن ہے یہ بات پوری دنیا جانتی ہے
اور ہمارے کچھ سیاستدانوں کے زریعے بیرونی طاقتیں ہمیشہ افواج پاکستان پر جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگاتی ہیں
لیکن شکر الحمدللہ قوم ان تمام سازشوں سے آگاہ ہے اس لئے دشمن قوتیں ہمیشہ ناکام ہوتی ہیں
پاکستان کی مسلح افواج آنے والی نسلوں کے مستقبل کو مستحکم اور محفوظ بنانے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب
#OperationGoldsmith
گمنام قلندر retweeted
سیاستدانوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں انھوں نے اپنے اپنے ووٹروں کو کیا بیچا ہے؟
سوائے نعروں اور جھوٹے وعدوں کے
حکمران ہوتے ہیں تو کارکردگی صفر جب حکومت سے باہر ہوتے ہیں تو دھرنے اور ہنگامے
آئی ایم ایف کے قرضوں کا فوائد عوام کے لئے کیا ہیں؟
سب ہی ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں کہ اس نے دھاندلی کی
جہاں سے جیتے وہاں کس نے دھاندلی کی یہ بھی بتائو
جبکہ ہارنے والا جیتنے والے کے ساتھ بیٹھ کر دھاندلی کا الزام لگا رہا ہے🤦
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے
ان سب کا المیہ یہ ہے کہ فوج نے اپنے دروازے سب کے لئے بند کر دیئے ہیں اور یہ چاہتے ہیں فوج ان کے لئے ہار اور جیت کا اسٹیج سجائے تو اب یہ ممکن نہیں اس لئے ہر چیز کا الزام فوج جیسے منظم اور ڈسپلن ادارے پر لگا رہے ہیں
یاد رکھیئے گا پاکستان کی بقا کی ضامن افواج پاکستان ہے
اور دشمن فوج کو کمزور کر کے پاکستان توڑنا چاہتا ہے
وہ پاکستان کو عراق لیبیا یمن شام جیسا بنانا چاہتا ہے
عوام ہوشیار رہے اور تباہ حال ممالک کی عوام سے پوچھ لے کیونکہ اب وہاں ان کی فوج نہیں
#OperationGoldsmith
گمنام قلندر retweeted
ن لیگ کی ساری سیٹوں پر سوالیہ نشان ہے، ساری سیٹیں خطرے میں ہیں، میں نے ان سب سیٹوں پر سروے کیے ہیں، اب فارم 45 بھی کہہ رہا ہے کہ حبیب اکرم ٹھیک کہہ رہا ہے!
- حبیب اکرم @HabibAkram
#MandateThieves
گمنام قلندر retweeted
⭕ پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ
🔻سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی ختم کرنے کا فیصلہ ایران کی جانب سے تناؤ کا خاتمہ کرنے کی خواہش کے اظہار کے بعد آیا۔
🔻قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کیا کہ پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کا تحفظ سب سے مقدم امر ہے۔
#IranPakistan








