احمد ندیم قاسمی (@qasmi33) header
احمد ندیم قاسمی (@qasmi33) profile picture

صحافی ؛ شاعر؛ قلم ہتھیار ہے اپنا

Joined May 2021
Photo by احمد ندیم قاسمی (@qasmi33)Photo by احمد ندیم قاسمی (@qasmi33)Photo by احمد ندیم قاسمی (@qasmi33)Photo by احمد ندیم قاسمی (@qasmi33)Photo by احمد ندیم قاسمی (@qasmi33)Photo by احمد ندیم قاسمی (@qasmi33)Photo by احمد ندیم قاسمی (@qasmi33)Photo by احمد ندیم قاسمی (@qasmi33)Photo by احمد ندیم قاسمی (@qasmi33)Photo by احمد ندیم قاسمی (@qasmi33)
یہ کون بھول گیا لبوں کا عکس یہاں؟ یہ کون چھوڑ گیا شہد کے مرتبان کُھلے
11
13
1
78
2,737
اِک مَیں ہی نہیں جُرمِ محبت کا خطا وار ہلکا سا تبسّم تو شامِل تھا اُدھر بھی ❤️ #اردو_زبان
1
2
27
کتنی زرخیز ہے نفرت کے لئے دل کی زمیں وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں #اردو_زبان
8
*السلام علیکم 🤍* 🌹صبح بخیر 🌹 اے اللّٰه! ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور رزق میں وسعت عطا فرما۔ جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے جس میں مانگی گئی ہر دعا قبول ہوتی ہے آج اپنوں کے لیے دل سے دعا ضرور کریں۔ 🤲 #اردو_زبان
4
7
59
کچھ لوگ مرہم کی طرح ہوتے ہیں ❤️ #اردو_زبان
9
12
28
372
کچھ لوگ مرہم کی طرح ہوتے ہیں ❤️ #اردو_زبان
2
6
14
197
ہم کو تیرے مزاج کی پت جھڑ نے کھا لیا ہم کو کسی بہار کی "ب" تک نہیں پتہ #اردو_زبان
2
5
9
154
❤️السلام علیکم ❤️ 🌹صبح بخیر 🌹 * جب اللہ دینے پر آتا ہے تو نصیب اور گمان کی سرحدیں ختم کر دیتا ہے۔ بس اس کے وقت کا انتظار کریں۔* #اردو_زبان
13
10
21
159
❤️السلام علیکم ❤️ 🌹صبح بخیر 🌹 " وہ بلا وجہ آپ سے نفرت کرنا کبھی بھی نہیں ترک کر سکتے - کیونکہ وہ جب بھی آپ کی طرف دیکھتے ہیں تو ان پر یہ احساس غالب آ جاتا ہے کہ ان میں کتنی کمیاں موجود ہیں." #اردو_زبان
12
8
23
165
پھر بڑی دیر تک رہا ٹھہرا ❤️ دل میں تیرے قیام کا موسم #اردو_زبان
7
10
24
198
ایک کنبہ کی کفالت ہے میرے کاندھوں پر 💔💔 خود کو انسان جو سمجھوں گا تو تھک جاؤں گا #اردو_زبان
5
12
20
151
تیری پازیب کی جھنکار سنائی گئی پھر ساز دریافت ہوئے ، شاعری ایجاد ہوئی #اردو_زبان
2
10
18
138
زلفیں چہرے سے ہٹا لو کـــہ ہٹا دوں میں خود نــور کے ہوتے ہوئــے اتنا اندھیـــــرا کیسے!! #اردو_زبان
5
11
1
27
247
❤️السلام علیکم ❤️ 🌹صبح بخیر 🌹 ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہےجو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے" #اردو_زبان
14
7
21
190
احمد ندیم قاسمی retweeted
Some connections are written by destiny, not introductions; where unfamiliar voices become familiar souls and a few beautiful moments turn into memories that last a lifetime. ❤️✨ xitter.gq/i/spaces/1ZBKJvWrENyml…

150
342
3
281
24,017
احمد ندیم قاسمی retweeted
Let's join the space💝💝 xitter.gq/i/spaces/1ZBKJvWrENyml…

122
339
2
254
3,599
صیغہ راز میں رکھیں گے عشق تیرا 🌹🌹 ہم تیرے نام سے خوشبو کی دکاں کھولیں گے #اردو_زبان
10
8
39
303
حشر ميں ميرا حشر کيا ہو گا تيری جانب اگر خدا ہو گا 🌺 #اردو_زبان
2
8
21
223
بھرم رکھ لیا میرے چہرے کی مسکان نے میرا وہ دیکھنے آیا تھا کہ کن حالات میں ہوں 💔 #اردو_زبان
2
5
19
171
احمد ندیم قاسمی retweeted

68
97
2
106
1,153
احمد ندیم قاسمی retweeted
All my international family join this space and gain verified mutuals ❤️ xitter.gq/i/spaces/1XyJEYjYovrYz…

59
95
2
112
1,266