مولانا فضل الرحمان کی کال پر جے یو آئی ف کا ملک گیر احتجاج، پشاور ٹول پلازہ سے تازہ ترین صورتحال، JUIF کی صوبائی قیادت کا واضح پیغام
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #Police #MaulanaFazulRehman #LatestNews #Peshawar
59
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپیئن شپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں سینتھ جے وردھنے اور لاستھ کروسپلے کی جارحانہ سینچریوں کی بدولت سری لنکا ’اے‘ نے بھارت ’اے‘ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
جمعرات کو دوحہ کے ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم ناک آؤٹ مقابلے میں بھارت ’اے‘ کی جانب سے دیے گئے 318 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کو سری لنکن بلے بازوں نے محض 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 گیندیں قبل ہی باآسانی حاصل کر لیا۔
ہدف کے تعاقب میں سری لنکا ’اے‘ کو اوپنرز سینتھ جے وردھنے اور لاستھ کروسپلے نے میچ وننگ آغاز فراہم کیا۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر سینتھ جے وردھنے نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 19ویں اوور میں محض 62 گیندوں پر اپنی سینچری مکمل کی، تاہم سنگِ میل عبور کرنے کے کچھ ہی دیر بعد وہ شہباز احمد کا شکار بن گئے۔
انہوں نے 70 گیندوں پر 10 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 105 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔
اس کے بعد لاستھ کروسپلے نے وکٹ کیپر بیٹر نشان مدھوشکا کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ کے لیے 91 رنز کی اہم شراکت قائم کی۔
کروسپلے 36ویں اوور میں ہرشت رانا کی گیند پر آؤٹ ہونے سے قبل 107 گیندوں پر 10 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 116 رنز بنا کر ٹیم کے ٹاپ اسکورر رہے۔
کروسپلے کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان پون رتنائیکے کریز پر آئے اور نشان مدھوشکا کے ساتھ مل کر ٹیم کی رفتار برقرار رکھتے ہوئے تیسری وکٹ کی ناقابلِ شکست 53 رنز کی شراکت میں 42ویں اوور میں ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔
#QOM #RisingStarsAsiaCup #IndvsSL #SemiFinal #Cricket
23
’’مریم مائی آپ کا بہت شکریہ ،،جلسہ سرگودھا میں تھا آپ نے پورے ملک میں کروا دیا‘‘، جے یو آئی رہنما علامہ راشد خالد محمود سومرو کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پنجاب حکومت پر شدید تنقید
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #MaulanaFazulRehman #PMLN #MaryamNawaz #RashidSoomro #LatestNews
58
پشاور ٹول پلازہ پر شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال، پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کوششیں
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #Police #Shelling #MaulanaFazulRehman #LatestNews #Peshawar #TollPlaza
1,170
مولانا فضل الرحمان کی کال پر JUI کا احتجاج، پشاور سے تازہ مناظر، روڈ بلاک، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #Police #MaulanaFazulRehman #LatestNews #Peshawar
1
102
پشاور میں حالات کشیدہ، کئی علاقوں میں بجلی بند، پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ، واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی کال پر جے یو آئی ف کا ملک گیر احتجاج جاری ہے
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #Shelling #Police #MaulanaFazulRehman #LatestNews #Peshawar
1
88
مولانا فضل الرحمان کی کال پر جے یو آئی ف کا ملک گیر احتجاج، مظاہرین کی جانب سے ایمبولینس کو راستہ دینے کی ویڈیو وائرل
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #MaulanaFazulRehman #LatestNews
لگتا ہے ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے،ہمارا راستہ کھول دو ورنہ۔۔۔،مولانا نے خطرے کی گھنٹی بجادی
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #MaulanaFazulRehman #LatestNews
2
133
Peshawar will host the Pakistan Super League’s opening ceremony and first match in 2027. How are preparations shaping up? 🏏
QOM’s reporter visits the stadium for a closer look. Watch our report.
#psl12 #peshawarzalmi #Cricket #qompakistan
A six flew out of Swat’s Grassy Ground, straight towards a passing motorcyclist.
What followed earned Mehran Khan Rs10,000 and a viral cricket moment.
#viralcatch #cricket #qompakistan
61
مالاکنڈ: سوات ایکسپریس وے پر جے یو آئی احتجاج، لیویز کی کارروائی ،مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال، جے یو آئی کے درجنوں کارکن گرفتار، مظاہرین کی گرفتاریوں کے بعد سوات ایکسپریس وے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ،کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے لیویز کی بھاری نفری پہنچ گئی
#QOM #Pakistan #Swat #SwatExpressway #JUIF #Protest #MaulanaFazulRehman #LatestNews
مولانا فضل الرحمان کا قافلہ ٹھوکر نیاز بیگ پرموجود ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #MaulanaFazulRehman #LatestNews
گرفتار رہنماؤں کو رہا کردو، راستے کھول دو ہم بھی پیچھے ہٹ جائیں گے، JUI کا واضح پیغام، رہنما علامہ راشد خالد محمود سومرو نے جمعیت کے مطالبات سامنے رکھ دیئے
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #MaulanaFazulRehman #LatestNews
1
70
گرفتار رہنماؤں کو رہا کردو، راستے کھول دو ہم بھی پیچھے ہٹ جائیں گے، JUI کا واضح پیغام، رہنما علامہ راشد خالد محمود سومرو نے جمعیت کے مطالبات سامنے رکھ دیئے
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #MaulanaFazulRehman #LatestNews
2
104
For generations, Swat Cinema brought audiences together. Now, the building is being demolished.
Built in 1966 during the princely state era, it screened Pashto, Urdu and English films for audiences from across Swat and Malakand. Young people, older residents and women shared its screenings, making it part of the region’s cultural life.
What memories do you associate with Swat Cinema?
#QOM #Pakistan #Swat #SwatCinema
1
39
A Lahore High Court ruling has clarified the distinction between khula and dissolution of marriage on grounds such as cruelty.
The court also held that credible testimony can be sufficient in appropriate cases; a medical report or FIR is not required for every alleged incident.
Here’s what the ruling means.
1
49
پنجاب پولیس نے جے یو آئی رہنما سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کوبھیرہ سے گرفتار کرلیا
#QOM #Pakistan #AttaUrRehman #JUIF #Protest #MaulanaFazulRehman #LatestNews
1
45
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کال پر احتجاج اور شاہراہوں کی بندش۔ پارٹی کا الزام ہے کہ سرگودھا کانفرنس سے پہلے اس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔
پولیس کے مطابق مولانا غفور حیدری سمیت تین رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پارٹی نے چاروں صوبوں میں اہم راستوں کی بندش کی اطلاع دی ہے، جن میں انڈس ہائی وے اور جمرود طورخم روڈ بھی شامل ہیں۔
#QOM #Pakistan #JUIF #Protest #MaulanaFazulRehman #LatestNews
1
50
ہم ریاست کی تابعداری کریں گے کسی شخصیت کی نہیں، ہم ریاست کو سلام کرتے ہیں کسی شخصیت کو نہیں،مولانا کی کال کے بعد JUIF کے رہنماحافظ حمداللہ کا بھی ویڈیو پیغام آگیا
#QOM #Pakistan #HafizHamdullah #JUIF #MaulanaFazulRehman
2
74







