「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43) header
「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43) profile picture

(H🍩LD) #Bake (S🍔LD) #Burger (L🥞VE) #Cake @pancakeswap join tiktok: https://xitter.gq/t.co/iSHtmcTwk8

pakistan
Joined February 2012
Photo by 「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43)Photo by 「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43)Photo by 「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43)Photo by 「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43)Photo by 「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43)Photo by 「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43)Photo by 「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43)Photo by 「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43)Photo by 「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43)Photo by 「Quͥaiͣdͫ」 (@quaid43)
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
اتنی دردناک ویڈیو بنا دی ہے لیکن بہت کمال🔥 اپنوں سے دور دنیا سے دور صبر کا شیر! ہمارا خان ✊🏼
81
1,868
25
4,876
70,082
اب سمجھ آئ کہ بلوچستان میں امن کیوں نہی آتا؟ فوج کس طرح معدینیات چوری کرتی ہے؟ بجاۓ مقامی سطح پر پروسسنگ پلانٹس لگانے کے یہ خام حالت میں ہی اسے بیچ دیتے ہیں۔ جس سے کروڑوں اربوں کا نقصان ہوتا ہے۔ نا ملک کو کوئ فائدہ پہنچتا ہے اور نا ہی مقامی آبادی کو۔ اس بے لگام ادارے کی از سر نو تعمیر نہایت ضروری ہے ورنہ یہ جرنیل اس ملک کو نوچ نوچ کر ہڈیوں کا گودہ تک کھا جائیں گے۔
11
911
10
1,406
44,725
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
اپنی ناجائز اقتدار کو دوام دینے کیلئے معصوم شہریوں کا خون بہایا جا رہا ہے ان کا گناہ صرف یہ ہے کہ اپنا حق مانگ رہے ہے ۔۔!
9
164
3
378
11,487
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
کہانی ساری معدنیات کی ہے۔
22
1,569
12
3,507
28,358
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
آئے تھے دہشتگردی کیخلاف اور ریاست کی ساری طاقت نہتے اور پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں۔
149
3,032
166
5,212
88,908
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
عوام نہیں مان رہی یہ گورنر راج انکے گلے پڑے گا..
124
3,684
25
14,310
175,032
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔ اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔ یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
196
6,900
113
12,761
309,227
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
قاسم خان نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا کلا چہرہ انٹرنیشنل میڈیا پر بے نقاب کر دیا🚨🔥
11
536
2
1,444
11,791
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
میں جیل میں جا کے اور خطرناک ہو جاؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥🔥
22
488
5
2,015
12,348
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
عربی ترانہ جو عمران خان ❤️ کےلئے گایا گیا۔ قائد حق لھذا القافیته ياعمران خان نحن نحبك❤️ انت المرشد الدائم نقولها رَبِيّ يحفظك
28
1,134
17
3,380
54,334
جشن آزادی کیلیے عون کھوسہ کا ملی نغمہ جو پاکستانیوں کی احساسات کی ترجمانی کر رہا ہے #جناح_کا_جانشین_عمران_خان
23
1
29
453
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
سہیل آفریدی کےڈی چوک پہنچتے ہی پولیس کے جھتے آگے گاڑی کے شیشے توڑ دیے
23
1,551
5
7,837
152,839
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
چار سال بعد سہیل خان آفریدی نے اسلام آباد کی فضاؤں میں تحریک انصاف کا جھنڈا دلیری سے لہرا دیا۔ زبردست سٹریٹ موومنٹ کی ہے کل رات سہیل آفریدی نے۔
14
193
3
746
4,871
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
پنجاب سے تعلق رکھنے والے چھوٹے چھوٹے بچے ہاتھ میں چھتر پکڑ کر فارم 47 حکومت کے بیانیے کی ٹھکائی کر رہے ہیں۔ 😂😂 اگلے 200 سال تک عمران خان مخالفین پاکستان کی آئندہ آنے والی نسلوں سے وہی فصل پائیں گے جس کا انہوں نے بیج بویا ہے۔ xitter.gq/TheNadeemHashmi/status…
30
1,529
11
4,774
62,212
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
کشمیریوں نے کشمیر کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لے لیا لیکن یہ مقبوضہ کشمیر نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے مناظر ہے, وہاں سے ویڈیو آئی ہے! یہی آخری حد باقی تھی
2
71
315
7,405
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
وقار ملک
7
226
3
447
3,976
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
"یہ آخری 14 اگست تھا جو ہم نے عمران خان کے ساتھ منایا تھا... وہ پرانی یادیں، وہ جوش و جذبہ آج بھی دل میں زندہ ہے۔ یا اللہ! خان صاحب کو بہترین صحت اور سلامتی کے ساتھ جلد اپنی قوم میں واپس لوٹا اور ہمیں وہ خوبصورت دن دوبارہ دیکھنا نصیب فرما۔ آمین!"
89
1,312
17
4,079
29,565
آخرش ہوگا جب آزاد ہمارا کپتان تب منائیں گے جشن_آزادی_پاکستان
608
3,129
94
13,474
142,001
「Quͥaiͣdͫ」 retweeted
14اگست آزادی کا دن مگر سندھ جاؤ گے تو اغواء ہو جاؤ گے۔ بلوچستان جاؤ گے تو مار دئیے جاؤ گے۔ کے پی کے جاؤ گے تو دہشتگرد کھلاؤ گے۔اور اگر پنجاب جاؤ گے تو حق مانگنے پر اٹھا لیے جاؤ گے۔
43
3,014
27
7,638
76,910