Rabia Malik (@rabiatalks) header
Rabia Malik (@rabiatalks) profile picture

Truth Above Fear 🇵🇰ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ایمان کا حصہ ہے۔ |QUAidian |Journalist •Social Activist • Columnist | Passionate About Reviewing World Affairs🌍

Islamabad, Pakistan
Joined January 2024
Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)Photo by Rabia Malik (@rabiatalks)
حشر میں تیرا حشر کیا ہو گا میری جانب اگر خدا ہو گا "Dedicated to the one who caused me the most pain in my life 💔 No doubt some answers are left for the Day of Judgment ……..
21
18
1
96
1,676
آغا شیخ سرور، @agha_sheikh1 جنہوں نے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا، جس کی پاداش میں انہیں کئی مرتبہ گرفتار کیا گیا، ان پر کئی ایف آئی آرز (FIRs) درج ہوئیں اور کئی کئی مہینے جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید رکھ کر ان پر تشدد کیا گیا۔ ان کا پرانا اکاؤنٹ بھی اڑا دیا گیا ہے جس پر لاکھوں فالوورز تھے۔ ہم اور آپ چاہے کچھ اور نہ کر سکیں، لیکن ایک ریکارڈ ضرور قائم کر سکتے ہیں کہ ایک ہی دن میں پھر سے لاکھوں لوگ آغا سرور کو فالو کر کے یہ پیغام دے سکتے ہیں کہ اکاؤنٹ اڑا دینے سے کبھی حق کی آوازوں کو نہیں دبایا جا سکتا۔ ہمارا یہ عمل کسی نیک کام سے کم نہیں ہے۔ اس پیغام کو لاکھوں لوگوں تک شیئر کرتے جائیں اور صحافی آغا سرور کو فالو بھی کریں! ✌️
15
35
737
Hibba madam I have a solid, logical response for the post I wrote, and trust me, no one could beat it. But honestly, I'm just not in the mood to waste my energy this time, so I'm letting it go 🤷‍♀️. I react according to my mood, not to the demands of people who are desperate for a response 😊🙏🏻 phir kuch lehaz b aary aa jata ha aap k sath Muje dil nai krta pangy lane ko ya kesi k sath b yahan 😅 I just use this platform as a hobby so ……..
7
4
25
739
My daughter's reaction to this pathetic protocol system of Pakistan 🇵🇰 🙄
27
34
5
170
12,323
Hey @grok , is it true that there was a drone attack on civilians in Rawalakot AJK today, resulting in several deaths and injuries, or are these unverified and fake reports circulating online? Please clarify with authentic news sources and images.
2
6
13
2,016
مظفرآباد: راولاکوٹ میں ہونے والے ظلم و بربریت کے خلاف جامعہ کشمیر مظفرآباد کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ۔ #RightsMovementAJK #StopKillingsInKashmir #StandWithKashmir
1
27
43
518
کشمیر سے آنے والی خبریں تشویشناک ہیں ۔ ہمارے ملک کے نام نہاد ،نامور صحافی کبھی کشمیر کے مسائل، وہاں کے شہریوں کے حقوق اور ان کے حالات پر بات کیوں نہیں کرتے؟
7
22
55
916
وفاقی آئینی عدالت نے 3-MPO گرفتاریوں پر پشاور ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا ہے : چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی آئینی بینچ نے پشاور ہائیکورٹ کے عارضی فیصلوں کو معطل کرتے ہوئے تمام فریقوں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ کے پی کے (KPK) حکومت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کیس کی آگے کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی ہے، جس سے پشاور ہائیکورٹ کے ذریعے فوری قانونی بچاؤ اور رہائی ملنے کا راستہ فی الحال بند ہو گیا ہے۔
7
16
35
920
وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو تھری ایم پی او (MPO) کے تحت کی جانے والی گرفتاریوں کے خلاف زیرِ سماعت مقدمات پر مزید کارروائی سے روک دیا ہے۔
18
16
48
983
Rabia Malik retweeted
امریکی اس گوہرِنایاب کی قدر ہی نہیں جان پائے جسے ہمارے والے نوبل انعام دینے پر تلے تھے اور موجودہ وقت کا سب سے بڑا لیڈر مان کر ہر وقت سیلوٹ مارنے کو تیار تھے۔ #Midterms2026 #USElections #USMidtermElections #USA
Shabaz sharif to trump "I would like to salute you🫡 for your exemplary leadership, visionary leadership. And I think that you are the man this world needs most at this point in time." Aur udar awaam ne trump k sath shabaz sharif waali kar Di 🤣😅🤦‍♀️
1
1
1
105
Replying to @AbdulElSayed
امریکہ کی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر عبد الرحمٰن السید کا ریاست مشی گن سے انتخاب جیتنے کے بعد تاریخی اور دل جیت لینے والا خطاب! اب تک جب بھی میں کامیابی کی بات کرتا تھا تو 'ان شاء اللہ' کہتا تھا، لیکن آج سے ہم اس 'ان شاء اللہ' کو 'الحمد للہ' میں بدل رہے ہیں!"
2
4
1
15
410
So finally, democracy wins in the White House 🇺🇸 once again! Big claps and massive congratulations to all Americans overseas, as well as my American family and friends. You guys are so lucky …….. I'm honestly feeling a jealous! 🥹 You actually have the power to choose your own leader, and no one steals your vote. 🗳️ I am eagerly waiting for the day when we can freely choose our leader too, and the votes we cast are never stolen. Ahh! 🙇‍♀️
3
9
27
618
الحمداللہ کہنے والا آگیا ہے اور بہت جلد إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہنے والا بھی آنے والا ہے۔۔۔ انشاءاللہ
69
758
20
5,286
47,131
Shabaz sharif to trump "I would like to salute you🫡 for your exemplary leadership, visionary leadership. And I think that you are the man this world needs most at this point in time." Aur udar awaam ne trump k sath shabaz sharif waali kar Di 🤣😅🤦‍♀️
13
21
2
62
2,111
ظالموں، تھوڑا سا تو رحم کر لیتے ہمارے اردلی وزیراعظم پر! 🤦‍♀️ ادھر شہباز شریف نے گلوبلی ٹرمپ کو "عالمی امن اور شاندار کارکردگی" کا میڈل بانٹنے کا اعلان کیا ہوا تھا ، اور ادھر سارا منظر ہی بدل گیا۔ اب کوئی ان سے پوچھے کہ اس گلوبل پیس ایوارڈ کا کیا بنے گا؟ 🙇‍♀️😂
17
18
1
65
2,678
Rabia Malik retweeted
آخر کار وہ دن آ ہی گیا جب دونوں ایک دوسرے کی پسندیدہ شخصیات ایک ہی پیج پر آ گئیں! 🤝 ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اس وقت کیا حیثیت اور اوقات ہے؟ یہ جاننے کے لیے بس ہمارے وزیراعظم شہباز شریف کا معائنہ کر لیں۔ دونوں بلا شرکتِ غیرے "اردلی صدارت و وزارت" کے شاہکار نمونے بن چکے ہیں۔ 🤦‍♂️😂
9
18
49
899
"The historical and heart-winning words of Senator Abdulrahman that captured everyone's heart!" "میں ہمیشہ کامیابی کے لیے 'ان شاء اللہ' کہتا تھا، لیکن آج سے ہم اس 'ان شاء اللہ' کو 'الحمد للہ' میں بدل رہے ہیں۔" "ہمارے ٹیکسوں کا پیسہ اب بے مقصد جنگوں اور بمباری پر بہانے کے بجائے امریکی عوام، بچوں کی تعلیم اور صحت پر خرچ ہوگا۔ امریکہ کو اب جنگی جنون سے نکال کر عوامی بہبود کی طرف لانا ہماری ترجیح ہے۔" 👏👍🏻
7
32
91
1,140
امریکہ کی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر عبد الرحمٰن السید کا ریاست مشی گن سے انتخاب جیتنے کے بعد تاریخی اور دل جیت لینے والا خطاب! اب تک جب بھی میں کامیابی کی بات کرتا تھا تو 'ان شاء اللہ' کہتا تھا، لیکن آج سے ہم اس 'ان شاء اللہ' کو 'الحمد للہ' میں بدل رہے ہیں!"
12
205
2
760
59,818
آخر کار وہ دن آ ہی گیا جب دونوں ایک دوسرے کی پسندیدہ شخصیات ایک ہی پیج پر آ گئیں! 🤝 ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اس وقت کیا حیثیت اور اوقات ہے؟ یہ جاننے کے لیے بس ہمارے وزیراعظم شہباز شریف کا معائنہ کر لیں۔ دونوں بلا شرکتِ غیرے "اردلی صدارت و وزارت" کے شاہکار نمونے بن چکے ہیں۔ 🤦‍♂️😂
9
18
49
899
Rabia Malik retweeted
Sorry MR President but you have lost. Better resign from office. What you promised from Muslim voters of USA specially Pakistani Americans failed to keep the promises. You murdered millions. Shame on you. @realDonaldTrump @rabiatalks @Drrabiaroy
2
2
64