Ali Raza Ashraf (@raza_speak) header
Ali Raza Ashraf (@raza_speak) profile picture

Pharma Professional | Promoting Medical Awareness | Simplifying Healthcare for All | Not a Doctor, but Passionate About 💊💉

Faisalabad
Joined April 2021
Photo by Ali Raza Ashraf (@raza_speak)Photo by Ali Raza Ashraf (@raza_speak)Photo by Ali Raza Ashraf (@raza_speak)Photo by Ali Raza Ashraf (@raza_speak)Photo by Ali Raza Ashraf (@raza_speak)Photo by Ali Raza Ashraf (@raza_speak)Photo by Ali Raza Ashraf (@raza_speak)Photo by Ali Raza Ashraf (@raza_speak)Photo by Ali Raza Ashraf (@raza_speak)Photo by Ali Raza Ashraf (@raza_speak)
Ali Raza Ashraf retweeted
Replying to @DunyaNews
1
21
Ali Raza Ashraf retweeted
🚨BREAKING: Israeli warplanes launched an airstrike targeting a building in Gaza City.
233
4,406
277
6,892
328,551
Ali Raza Ashraf retweeted
یہ غزہ میں موجود ایک صحافی کا ٹویٹ اسے غور سے پڑھیں اور سمجھیں مسلہ ہے کیا حماس نے کہا ہمیں امن کی تجویز قبول ہم مزاکرات چاہتے ٹرمپ نے اعلان کیا اب اسرائیل فوری بمباری بند کرے اسرائیل نے اور تیز بمباری شروع کر دی مسلہ اسرائیل ہے اب جو ہمارے درباری رات سے شادی مرگ کی کیفیت میں وہ بتائیں اگر اسرائیل مسلسل یہی کرتا تو آٹھ مسلم بہینیں جو معاہدے پر دستخط کر آئیں وہ کیا کریں گی ؟
21
158
1
455
16,856
Ali Raza Ashraf retweeted
ٹرمپ نے یہ بھی انکشاف کر دیا ہے کہ تمام ممالک نے اس کی مسلط کردہ ڈیل کے اوپر دستخط کر دیے ہیں یعنی کہ پاکستان بھی اس مسلط کردہ ڈیل پر دستخط کر چکا ہے جبکہ اسحاق ڈار کا آج کا قومی اسمبلی میں بیان ہوا میں اڑ گیا ہے۔۔
17
668
9
1,620
19,324
Ali Raza Ashraf retweeted
ٹرمپ کے ابھی 20 نکات سامنے بھی نہیں آئے تھے اِدھر دوسری طرف ہمارے وزیر اعظم نے بوٹ پالش کرتے ہوئے ٹویٹ کے ذریعے اس کا خیر مقدم کر دیا تھا۔ اب جب عوامی دباؤ آیا ہے تو یو۔ٹرن لے رہے ہیں۔ خیر جو ذلالت اِنکے حصے میں آنی ہے وہ آ کر ہی رہے گی۔
اسحاق ڈار صاحب ٹرمپ کو جپھی ڈال کر اس کے اسرائیل نواز معاہدے پر ہاں میں ہاں ملانے پر عوام سے عزت افزائی کروانے کے بعد تاریخی U-tun
1
1
45
Unique distinction
Senator Mushtaq becomes the first Pakistani to be arrested by both Islamabad Police & Israeli Police, a “unique” world record.
70
1,036
15
4,727
127,200
یہ انگلی والا آجکل کہاں ہے؟
1,667
6,838
387
26,580
963,686
حکومت کے لئے ٹرمپ کے امن پلان کا دفاع کرنا مشکل ہو چکا ہے اب حکومت یو ٹرن لینے کی کوشش میں ہے اور تاثر دے رہی ہے کہ ٹرمپ نے ہمارے ساتھ دھوکہ کر دیا لیکن سوال یہ ہے کہ وزیراعظم کو ٹرمپ پلان کی حمایت کرنے کی اتنی کیا جلدی تھی؟
183
2,240
49
7,042
118,879
Ali Raza Ashraf retweeted
مفتی منیب الرحمن نے ٹرمپ کے 20 نکاتی ایجنڈے کو مسترد کرتے ہوئے 5 اکتوبر کو اس کے خلاف مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اب ذرا ہمت کر کے اپنے لیڈر سے بھی اس کی مذمت پر ایک ٹویٹ کروانے کا مطالبہ کر دو۔اب یہ نہ کہنا جب ملاقات ہوگی تب ٹویٹ آئے گی،گنڈا پور ابھی کل ہی ملاقات کرکے آیا ہے۔
مفتی منیب صاحب نے خاتون کا معاملہ تو اللہ رب العزت پر چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا اب اسرائیل والا معاملہ کس پر چھوڑنا ہے؟
1
1
1
78
یہ دیکھ کر تو لگتا ہے بہت سے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو یہاں پاکستان میں بھی تنخواہیں مل رہی ہیں اسرائیل سے ۔۔ ورنہ اتنی آسانی اور بے شرمی سے کوئی اسرائیل کے جنگی جرائم کو نہیں دھو سکتا جیسے یہ دھو رہے ہیں
⚡️🇮🇱🇺🇸JUST IN: Israel is secretly paying influencers thousands to push its propaganda online. ➤ Leaked documents show influencers are being paid $6,000–$7,000 per post on TikTok and Instagram to promote pro-Israel messaging. ➤ Israeli PM Netanyahu confirmed the campaign, calling these influencers “very important” in fighting back against critics. ➤ The program, run by Bridge Partners for Israel’s Foreign Ministry, is called the “Esther Project.” Between June–September alone, about $553,000 went directly to influencers. ➤ Invoices show the total campaign budget is $900,000 for June–November, covering 14–18 influencers expected to produce up to 90 posts. ➤ The firm’s founders, Yair Levi and Uri Steinberg, brought in an ex-IDF spokesperson and U.S. law firm Pillsbury Winthrop, which previously represented spyware company NSO Group. ➤ It’s still unclear which influencers are involved.
10
37
1
109
2,365
Ali Raza Ashraf retweeted
اب جب قطر نے بھی کہا کہ بیس نکات میں بہت متنازعہ باتیں تو سوال یہ کہ جب ان کا اعلان ہو رہا تھا تو سب مسلمان ملکوں نے بغیر پڑھے یہ سٹیٹننٹ کیوں جاری کر دیا ؟ ایک ہی دن میں انکو پیچھے کیوں ہٹنا پڑا ؟
60
107
10
330
11,653
Ali Raza Ashraf retweeted
یہی بات ہم کل سے لکھ رہے کہ فلسطینیوں کو آپ کی سرپرستی کی ضرورت نہی دو سال سارے مسلمان حکمران چپ رہے ہیں جس پر راتب خور درباری گالیاں دے رہے تھے اب پڑھ لیں فلسطینی کیا کہہ رہے آپ تو نیتن یاہو کے ساتھ مل کر اب قربانی دینے والوں کے خلاف کھڑے ہو گے
40
142
7
523
9,042
ٹرمپ کے غزہ امن پلان کی حمایت کرنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ قائداعظم محمد علی جناح نے تقسیم فلسطین کو مسترد کر دیا تھا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 181 نے دو ریاستی فارمولے کو جنم دیا اور پھر اسرائیل قائم ہوا تھا قائداعظم نے اس قرارداد کو مسترد کر دیا تھا
82
649
25
2,080
43,320
Ali Raza Ashraf retweeted
اگر ابلیس کبھی حکمران بن جائے درباری راتب خوروں نے اس کی عظمت کے بھی قصیدے بیان کر دینے اتنے کاریگر ہیں یہ
21
45
2
184
4,718
Ali Raza Ashraf retweeted
غزہ میں ایک میونسپل کمیٹی ٹائپ کمیٹی ہو گی اس میں واسرائے ٹونی بلئیر ہو گااور اس کی سربراہی ٹرمپ کرے گا یہ کونسا دو ریاستی حل ہے ؟ نا اقوام متحدہ نا کوئی عرب ملک قبلہ اول اسرائیل کے حوالے اور غزہ ٹونی بلئیر اور ٹرمپ کے حوالے اور درباری کہہ رہے تالیاں بجاؤ یہ اہلیان غزہ کو ٹرین کے نیچے دینے جیسا ہے
22
132
6
293
7,981
ٹرمپ امن منصوبہ دھوکہ ہے، ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔ ٹرمپ غزہ اتھارٹی کا صدر نہیں ہزاروں فلسطینیوں کے خون کا سوداگر ہے۔ 20 نکاتی امن منصوبے میں اسرائیلی مفادات کا تحفظ ہے۔ حماس کے بغیر امن منصوبہ ایک اور جارحیت ہے۔ اسلام دشمن ٹرمپ سے خیر کی توقع فضول ہے
35
169
8
483
11,240
Ali Raza Ashraf retweeted
شرم کی بات ہے کہ یہ بات ایک آئرش غیر مسلم اکاؤنٹ لکھ رہا اسے سمجھ آ گئ مگر ہمارے راتب خور امریکی معاہدے کی تاویلیں دے رہے جنگی مجرم ( نیتن یاہو اور اس کا حمایتی امریکہ )ایک جنگی مجرم( ٹونی بلئیر) مل کر امن کا معاہدہ خود ہی دے رہے جنگی مجرم کو غزہ کا سربراہ بنا رہے ہیں اور ہم کہہ رہے واہ کیا معاہدہ ہے ٹونی بلیر ، نیتن یاہو اور ٹرمپ نہی فلسطین کے عوام کو فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے
War criminals are proposing a war criminal as head of Gaza. It is not up to Blair, Trump or Netanyahu to decide the future of Gaza. That is up to the people of Palestine.
12
77
1
180
4,910
Ali Raza Ashraf retweeted
حکومت دلوادو اور چلتی رہنے دو تو یہودیوں کے گوبر کو بھی حلوہ سمجھیں گے ۔ شہباز شریف 2020 بمقابلہ شہباز شریف 2025
35
805
16
1,948
23,510
دن رات ایٹم بم اور میزائلوں پہ ٹاکی شاکی مارنے والے فخر سے بتا رہے ہیں کہ فلسطینیوں کو غیر مسلح کرکے اسرائیل کے سامنے پھینک دیا جائے گا ۔۔ اور یہ سیز فائر ڈیل ہے ۔ فلسطینیوں کی نسلوں پر بہت بڑا احسان ہے
27
91
7
241
3,325
اس وقت پٹواری بالکل یوتھیوں کی طرح انے وا دفاع کر رہے ہیں ۔۔۔ اخے سیز فائر ہو جائے گا امن ہو جائے گا ۔ تو دو سال سے کہاں مرے ہوئے تھے ؟ یہ مکمل سرینڈر ڈیل ہے ۔۔ تاریخ کی کالک اپنے منہ پہ ملنے والی ڈیل دماغ گوبر سے بھرے ہوئے
84
150
12
516
8,712