یوں تو کل شب خوب بارش ہوئ اور دن بھر سورج چمکا
شہر بھر میں پھر بھی نہ جانے کیوں اندردھنش بن نہ سکا
فقط اتنی سی بات پہ رہتا ہے خود سے جھگڑا میرا
چاہا جس شخص کو تو نے میں وہ کیوں بن نہ سکا
زیشان
#قومی_زبان
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیں
راہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
#ImranKhanWantsJustice
Jack Reacher ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
لے کے میں تنہا ہی نکلوں گا بغاوت کا علم
مصلحت کی گود میں جب فلسفی سو جائیں گے
امیرِ شہر کی فقط مجھ سے اتنی سی لڑائی ہے
کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
#ImranKhanWantsJustic
امیرِ شہر کی فقط مجھ سے اتنی سی لڑائی ہے
کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
#ImranKhanWantsJustic
یہ جو الفاظ غیب سے اترتے ہیں
ان کا کوئ ربط ہے کہ نہیں؟
میں جو روز تجھے یوں دیوانہ وار ڈھونڈتا ہوں
تو اصل میں بھی ہے کہ نہیں
زیشان
#قومی_زبان
Jack Reacher ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
An excerpt of the documentary made by @AJEnglish before his arrest: Imran Khan warned of Pakistan’s unprecedented military crackdown on the people.
#ImranKhanWantsJustice
Jack Reacher ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان جیل میں کوئی سزا نہیں کاٹ رہے، بلکہ فوج نے انہیں اغوا کرکے جبراً قید میں رکھا ہوا ہے۔ ان اغواکاروں کی قید سے عمران خان کو صرف طاقت کے ذریعے ہی آزاد کرایا جا سکتا ہے۔
عمران خان کو انصاف سڑکوں پر ملے گا، فوجی عدالتوں میں نہیں۔ اور نہ ہی فوج کی سہولت کاری سے۔
Big demand from United Nations Human Rights Chief Volker Turk
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” @volker_turk.
#ImranKhanWantsJustice
Jack Reacher ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جرنیلوں نے تیمور سلیم جھگڑا کو فارم 47 کے ذریعے الیکشن میں ہروایا، عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود علی امین گنڈاپور نے انہیں کابینہ میں شامل نہیں کیا، اپنوں کی بے اعتنائی اور غیروں کے عتاب کا سامنا کرنے کے باوجود تیمور جھگڑا ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے، ہمیں تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آواز بلند کرنی چاہیے
مشکل وقت میں ثابت قدم رہنے والوں کو فراموش نہیں کرنا چاہیے
Jack Reacher ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہم کس جنگل میں رہتے ہیں...
تیمور سلیم جھگڑا صاحب کی گرفتاری سے پہلے کی وڈیو سامنے آگئی ہے، وہ کہتے ہیں کہ دورانِ حراست مجھ سے لیا گیا کوئی بھی وڈیو پیغام فورسڈ ہوگا جس کا یقین نا کیا جائے۔
خدا ہمارے بھائی کو ہمت دئے رکھے اور ایسی نوبت نا ہی آئے... آمین۔
Jack Reacher ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کوٹ لکھپت جیل سے حسان خان نیازی کا پیغام:
"میری ہم قیدی ساتھی، میری اماں کا تحفہ، جو انہوں نے کوٹ لکھپت جیل میں رہتے ہوئے بھیجا۔
شکریہ اماں۔ یہ میرے لیے بڑے اعزاز اور خوش نصیبی کی بات ہے۔
یہ اب تک کا سب سے انمول تحفہ ہے۔"
@Noreen_KhanPK
Message of Hassaan Khan Niazi from Kot Lakhpat Jail:
"A gift from my fellow co-prisoner, my Amma, when she was still in Kot Lakhpat Jail. Thank you Amma. I feel honoured & rewarded. It's the most special present ever."
@Noreen_KhanPK
روٹی کے چند ٹکڑوں کے عوض بیچ دی جوانی اپنی
تجارت کے گُر عُمر بھر نہ سیکھ سکا میرا باپ
زیشان
#قومی_زبان
#HappyMensDay
Jack Reacher ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بہت مشکل ہیں پرچے زندگی کے
مدد مانگیں تو نمبر کاٹتے ہیں
بھلے جتنے مکاں تبدیل کر لیں
بنا ماں باپ کے گھر کاٹتے ہیں۔
😭😭
پورے ایک ہزار دنوں سے اب تک مقفل ہو
نظر میں ہو ہر پل پھر بھی آنکھ سے اوجھل ہو
💔💔💔
#ImranKhanWantsJustice
1
4
55
Jack Reacher ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
— عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
میں جانتا ہوں کہ انصاف کچھ نہیں ہوگا
نہ چاہ کر بھی مجھے اعتبار کرنا ہے
#imranKhanWantsJustice
تاریخ کی سیاہ ترین رات تھی وہ، جب ایک شخص کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے رات 12 بجے عدالتیں کھول دی گئیں
وقت گواہ رہے گا، عمران خان کو گرانے کی ہر سازش نے انہیں عوام کے دلوں میں مزید بلند کر دیا۔✊
#ImranKhanWantsJustice
میں جانتا ہوں کہ انصاف کچھ نہیں ہوگا
نہ چاہ کر بھی مجھے اعتبار کرنا ہے
#imranKhanWantsJustice
پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی خاطر اپنی جان کی بازی لگانے والے کا نام عمران خان ہے
#ImranKhanWantsJustice
میں جانتا ہوں کہ انصاف کچھ نہیں ہوگا
نہ چاہ کر بھی مجھے اعتبار کرنا ہے
#imranKhanWantsJustice
میں آج اپنی قوم سے کہنا چاہتا ہوں کہ میں جیل جانے اور ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں، لیکن ظلم اور طاقت کی حکمرانی کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا۔ آپ بھی کبھی نہ جھکیں، کیونکہ جس قوم نے ظلم اور ناانصافی کو قبول کر لیا، پھر وہ ملک نہیں رہتا۔ عمران خان
#ImranKhanWantsJustice
میں جانتا ہوں کہ انصاف کچھ نہیں ہوگا
نہ چاہ کر بھی مجھے اعتبار کرنا ہے
#imranKhanWantsJustice
جب سیاست میں آیا تھا تب عہد کیا تھا کہ مشن پورا ہونے تک پیچھے نہیں ہٹوں گا چاہے کچھ بھی ہو جائے
عمران خان
#ImranKhanWantsJustice























