اریج✨ retweeted
میں نے تو صرف اپنا موقف دیا ہے اب اس پر بھی کوئ ناراض ہوتا ہے تو رہے ناراض میں کیا کروں۔
ناراض تو (صوبوں کے معاملے پر) سندھ کے عوام بھئ ہیں۔
بلاول بھٹو ذردارئ
#BilawalBhuttoZardari
اریج✨ retweeted
نو مئی کو اداروں پر حملہ کرنا political stupidity کی انتہا تھی۔
تحریک انصاف نے پورے سیاسی نظام کو بند گلی میں دھکیل دیا
اسٹیبلشمنٹ کے نیوٹرل نہ رہنے کے ذمہ دار خان صاحب ہیں۔
جیسے اداروں کو دائرے میں رہ کر کام نہیں کرنا چاہئے ایسے ہی سیاستدانوں کو دائرے میں رہ کر سیاست کرنی چاہیے۔
بلاول ذردارئ صاحب
اریج✨ retweeted
پی ٹی آئ سے لڑنا تو قومئ فریضہ ہی بن گیا ہے (طنزیہ انداز میں)
مولانا سے بھی جھگڑا کرنا ہے
اور کل سے شاید مجھ سے بھی۔۔۔
خیر میں عادی ہوں جو بھی ہے میں انشا اللہ سب دیکھ لوں گا
لیکن جب آپ حکومت میں ہوں تو آپ کا کام آگ بجھانا ہوتا ہے نہ کہ نئے مسائل کھڑے کرنا
بلاول بھٹو ذردارئ صاحب
اریج✨ retweeted
صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کرانا غیر آئینی ہے۔
لوگوں کی رائے کیا ہے ہمیں معلوم ہے۔ بلاول بھٹو
سوال: وزیر اطلاعات کہتے ہیں کہ جب یہ اسمبلیاں وجود میں آئیں تب صوبوں کا معاملہ ذیر بحث ہی نہیں تھا اس لیے بہتر ہے ریفرنڈم کے ذریعے لوگوں کی رائے جان لیں
جواب: THATS ABSOLUTE RUBBISH
#BilawalBhuttoZardari
🔴 BREAKING: Early warning alert issued for Eastern Province: Saudi Civil Defense arab.news/rbqtg
اریج✨ retweeted
May Allah protect him from all of those evil eyes Ameeen
Replying to @iqrarulhassan
@iqrarulhassan bhai I know you’ll be home soon so maybe you’ll see this tweet..
One thing you did absolutely amazing is the upbringing of your son, the way he is facing the media with so much calm, pride & consent is amazing. Kal ka Chotu sa phelaaj Aaj sb ko smbhal rha hay! ❤️
اریج✨ retweeted
تم إطلاق إنذار من المنصة الوطنية للإنذار المبكر في حالات الطوارئ في المنطقة الشرقية للتحذير من خطر، اتبع الآتي:
A warning has been issued by the National Early Warning Platform in the Eastern Province to alert of a potential danger. Please follow the instructions below:
اریج✨ retweeted
🇸🇦🇾🇪⚡️Air defense engagements are being reported across Khobar and Dhahran in Saudi Arabia’s Eastern Province.
اریج✨ retweeted
🔴🇮🇷🇸🇦BREAKING: Initial reports of explosions in Khobar, Saudi Arabia.
The Houthis are likely targeting King Abdulaziz Air Base.
It appears that the Kingdom of Saudi Arabia is once again under attack.
اریج✨ retweeted
این سی سی آئ کراچی نے اقرار الحسن کو کراچی کی مقامی عدالت میں پیش کر کے چار روزہ ریمانڈ حاصل کر کیا ہے
پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
اریج✨ retweeted
۲۷ ستمبر کے احتجاج کے معاملے میں اب ہم سب بے اختیار ہوگئے ہیں۔
اب اس کو کینسل کرنے کا اختیار صرف عمران خان صاحب کے پاس ہے۔
جنید اکبر
صدر کے پی
تحریک انصاف
#11thHour
اریج✨ retweeted
Knock knock!!🤜🏻🚪 @reejBackup
Wo poochna ye tha k insta pe comeback Whennnnnnnnnnnnnn 🫠???
اریج✨ retweeted
وزیر اعظم کے کوارڈینیٹر کا کل رات خان صاحب کی صحت کے حوالے سے یہ بیان تھا۔۔
#11thHour
اریج✨ retweeted
عمران خان مجھ سے کیا چاہتے ہیں یہ ان سے مل کر ہی پتہ لگ سکتا ہے اور ملاقاتیں بند ہیں
وزیر اعلی سہیل آفریدی
#11thHour
اریج✨ retweeted
کشتیاں جلا کر آرہا ہوں۔ بیس لاکھ لوگ ساتھ لا رہا ہوں
کنٹینرز ہٹانا تو بائیں ہاتھ کا کام ہے۔
مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے۔
حکومت کیا چیز ہے جان بھی جاتی ہے تو جائے
اب یہ کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی
#11thHour












