✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@riz4h) header
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@riz4h) profile picture

Proud Muslim❤️

United Kingdom
Joined April 2022
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عوامی حقوق پامال ہو رہے ہیں انسانی بقاء خطرے میں ہے خان کو علاج سے محروم رکھنا ظلم ہے #خان_کو_طبی_سہولت_دو
5
44
22
237
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
کتنی عجیب بات ہے کہ بشریٰ بی بی کی بھی ایک آنکھ اتنی خراب ہو چکی ہے کہ وہ بھی تقریباً اندھی ہو چکی ہیں- عمران خان کی بھی ایک آنکھ ہی خراب ہوئی تھی ـ یہ مجرم ٹولہ evil genius ہے، یہ عمران خان کو نقصان پہنچانے کے سب طریقے جانتے ہیں #خان_کو_طبی_سہولت_دو
3
366
5
718
4,415
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
نورین خان کا بلڈ پریشر اچانک کیسے بڑھ گیا؟ عمران خان کا بلڈ پریشر جو عمر بھر نارمل رہا، 192 تک کیسے پہنچا؟ اور اب ڈاکٹر عظمٰی خان کا بلڈ پریشر بھی مسلسل شوٹ کر رہا ہے اور علاج نہیں مل رہا۔ یہ سب اتفاق ہے؟ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
9
594
4
1,015
9,814
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
#خان_کو_طبی_سہولت_دو عمران خان صاحب دو تہائی عوامی اکثریت سے منتخب عوامی رہنما ہیں، مگر امریکی غلام رجیم نے انہیں ناحق جبری قید اور قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ پہلے آنکھ کا مسئلہ سامنے آیا، پھر تشویش ناک بلڈ پریشر، جو وکیل سے ملاقات کے بعد 192 تک پہنچنے کا بتایا گیا۔ ان کی آواز بننے والی بہنیں بھی قید ہیں، جبکہ صاحبزادے جیل میں انہیں قتل کیے جانے کے خدشے کا اظہار کر چکے ہیں۔ عمران خان کی صحت اور زندگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ انہیں فوری بہترین طبی سہولیات، مستند ڈاکٹرز بشمول ذاتی معالج سے مکمل طبی معائنہ اور ان کی سلامتی کی ضمانت دی جائے۔
160
189
39
136
4,717
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
بتوں سے تجھ کو اُمیدیں، خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!
5
432
2
1,455
12,033
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
پی ٹی آئی اور فوج کے حوالداروں کے نام، عمران خان کا پیغام
10
903
3,157
21,452
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمٰی خان کا بلڈ پریشر بھی بہت زیادہ بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا۔ یہ معمول کی بات نہیں ہے۔ اپنے دیگر بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی جینیاتی طور پر ہمیشہ کم سے معمول کی حد تک رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے بھی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ روبینہ خان
5
139
1
279
2,348
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ایک طرف یہ وفا ،صبر، مزاحمت کی تصویریں اور یہ ڈیل، جان بچانے ملک سےبھاگنے اور اقتدار کی ڈیلز والے خاندان
4
281
917
8,111
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
”افسوسناک بات ہے کہ جس عمران خان نے غریب شہریوں کیلئے فلاحی ہسپتال بنائے آج وہ خود علاج کے بنیادی حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ پورے ملک کو عاصم لاء کے تحت چلایا جا رہا ہے۔“ @QasimKhanSuri #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife
8
273
4
817
8,662
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
باطل سے دبنے والے اے آسماں، نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا #StopRiskingKhansLife
7
435
4
1,519
13,836
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
میں نے ایک تو سبق سکھ لیا کہ کبھی کسی کو آنکھ بند کرکے ٹرسٹ نہیں کرنا چاہیے عمران خان 💔
9
83
1
262
1,681
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
💔
49
1,831
15
4,561
25,472
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ان دونوں کو روز محشر پر یقین ہوتا تو وہ ویسا ظلم ناکرتے جو اسلام آباد ڈی چوک، مرید کے اور آج کشمیر میں ہورہا ہے
یہ مفتئ اعظم ، سید الانبیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فتویٰ ہے کہ جس نے ظالم کا ساتھ دیا وہ اسلام سے خارج ہو گیا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ جیسے ظالم کا ساتھ دینے والے اپنے اس جرم پر ویسے ہی استغفار کریں جیسے سیلوٹ کیا تھا ورنہ میدان حشر میں اپنا انجام سوچ لیں
9
227
1
1,057
10,607
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
تحریکِ انصاف کی قیادت کی منافقت سمجھ سے بالاتر اور انتہائی قابلِ افسوس ہے، 3 نومبر 2022 کو پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر پنجاب کے شہر وزیر آباد میں آزادی مارچ کے دوران اسی جنرل باجوہ نے قاتلانہ حملہ کروایا تھا جس میں عمران خان گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے تھے اللہ تعالیٰ نے عمران خان کی جان بچائی، اس واقعے میں عمران خان سمیت 9 افراد زخمی ہوئے جبکہ ایک کارکن شہید ہو گیا تھا، کنٹینر پر موجود عمران خان پر چھ مرتبہ فائرنگ کی گئی، پی ٹی آئی کارکن ابتسام حسین نے قاتلانہ حملہ کرنے والے کو عین وقت پر پکڑا جس سے اس کا نشانہ چوک گیا، ایک طرف جنرل باجوہ کا کردار عمران خان کو قتل کروانے کا تھا اور دوسری طرف بیرسٹر گوہر اسی جنرل باجوہ کے سے گرم جوشی سے ملاقات کر رہا ہے، بیرسٹر گوہر کے اس عمل سے تحریکِ انصاف کے کارکنان کو بڑی تکلیف پہنچی ہے، ایک طرف آرمی اسٹیبلشمنٹ نے تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لے کر عہدیداران اور کارکنان کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے دوپٹے کھینچے ان کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا، کتنے نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا، پچھلے چار سالوں میں آرمی اسٹیبلشمنٹ نے تحریکِ انصاف کے لوگوں کے گھر اور کاروبار توڑے ہزاروں لوگوں کو جیلوں میں بند کیا ہوا ہے عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو جیلوں میں بند کیا ہوا ہے گیارہ ماہ سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، اور عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر ایم این اے، ایم پی اے، وزیر، مشیر اور سینیٹر بننے والے لوگ اس شادی میں جنرل باجوہ کے ساتھ اکٹھے ہوئے تھے جو کہ انتہائی قابل افسوس عمل ہے، عوام یہ والی سیاست برداشت نہیں کرتی ہے اور عوام نے اپنا شدید ردعمل ظاہر کیا ہے، ان تمام لوگوں کو کرسی، نام، شہرت صرف عمران خان کی وجہ سے ملی ہے اور آج عمران خان کا پورا خاندان اتنی تکلیف میں بیگناہ جیلوں میں بند ہے، عمران خان کو تکالیف عوام کے لیے برداشت کر رہا ہے تحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت سے بھی عوام یہی توقع کرتی ہے کہ وہ عمران خان کے نظریے پر چلیں، منافق کو منافق اور جھوٹے کو جھوٹا کہیں، لیکن قیادت کی یہ منافقت سمجھ سے بالاتر ہے۔ #KhanIllegallyJailed3Years #ImranKhanHealthMatters
10
358
1
1,004
6,218
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Abdul El-Sayed TROLLING Trump and JD Vance After Winning Michigan’s Senate Race To JD Vance: “Habibi, there is this delicious irony in the fact that you’re constitutionally obligated to swear me in, in January.” To Trump: “I know you struggle with my name, so after JD swears me in, you can just go on and call me Senator.”
HISTORY MADE: Abdul El-Sayed Becomes the FIRST Muslim U.S. Senator in American History! This is a HUGE win. Despite all the racist ATTACKS from Trump and RFK, he WON. This win was projected by VoteHub. CBS and NYTs have not called it yet.
563
6,043
890
39,947
5,802,676
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
The midterms are over, and Democrats are projected to take back both the House & senate. Once again, voters have pushed back against the politics of hate. Through it all, @mehdirhasan stood up for minorities and called out bigotry. Thank you for representing us so well. 🙏
84
977
3
4,852
72,449
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان کی یہ 5 جولائی 2023 کی ویڈیو ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ کیسے 2022-23 میں کئی مواقع پر انہیں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی: • 8 اکتوبر 2022 کو خراب فیول کے ذریعے ہیلی کاپٹر کریش کرنے کی کوشش • 2022 میں ہی ایک دہشت گرد پکڑا گیا جس کا ٹارگٹ عمران خان تھے۔ • 3 نومبر 2022: وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ۔ • 18 مارچ 2023: جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد۔ • 22 مارچ 2023: زمان پارک فالس فلیگ منصوبہ۔ اظہر مشوانی @MashwaniAzhar خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
1
89
153
2,372
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ٹرمپ نے الہان عمر پر شدید ترین گھٹیا حملے کیے تھے جو خان سے ملنے رہائ پر آواز اٹھاتی تھی
یہ ڈیمو کریٹس کی نہیں ایران، فلسطین، خان کی جیت ہے۔ جس طرح اوورسیز پاکستانی ، عرب، ہندوسستانی نژاد اور ایران جنگ، غزہ ، اور پاکستانی جمہوریت پر شب خون مارنے والوںکو ہرایا گیا ہے اس کا ثبوت ہے یہ الیکشن عوامی رائے۔
14
714
5
2,951
15,770
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ٹرمپ تو ہار گیا اب حکومت نوبل امن انعام کسے دِلوائے گی ؟؟
20
157
7
1,560
26,342
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ارشد شریف کے قاتل سے یہ مصافحہ- چھا گئیے ہیں گوہر خان صاحب۔ شہباز گل @SHABAZGIL خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
16
340
1
1,114
8,025