Rizwan Khattak (@rizwanktk) header
Rizwan Khattak (@rizwanktk) profile picture

RTs/Likes r Nt endorsement.views r solely personal #Executive

Karak/Peshawar, Pakistan
Joined September 2010
Photo by Rizwan Khattak (@rizwanktk)Photo by Rizwan Khattak (@rizwanktk)Photo by Rizwan Khattak (@rizwanktk)Photo by Rizwan Khattak (@rizwanktk)Photo by Rizwan Khattak (@rizwanktk)Photo by Rizwan Khattak (@rizwanktk)Photo by Rizwan Khattak (@rizwanktk)Photo by Rizwan Khattak (@rizwanktk)Photo by Rizwan Khattak (@rizwanktk)Photo by Rizwan Khattak (@rizwanktk)
Rizwan Khattak retweeted
8
48
412
جب اللہ کا حکم ہوتا ہے تو دیکھیں کیسے ایک بہت بڑا پہاڑ چند ہی سیکنڈز میں ریت کا ڈھیر بن جاتا ہے۔۔۔
41
373
7
2,999
249,255
Rizwan Khattak retweeted
په نيمه شپه مې زړۀ ته راغلې په غاښ مې وچيچل د صبر تعويزونه #پشتولنډۍ
8
1
35
614
Rizwan Khattak retweeted
3
59
319
2,189
Rizwan Khattak retweeted
مجوزہ طور پر ہری پور کو خیبر پختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کرنے کی اطلاعات محض انتظامی تبدیلی کا معاملہ نہیں بلکہ صوبے کے آئینی، جغرافیائی، آبی اور مالی حقوق سے متعلق ایک نہایت سنجیدہ سوال ہے۔ہری پور اور صوابی دونوں تربیلا ڈیم سے جغرافیائی طور پر منسلک ہیں۔ تربیلا کی بجلی پیدا کرنے والی تنصیبات دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر موجود ہیں۔ ایسے میں ہری پور کو صوبے سے الگ کرنے کی کسی بھی تجویز کے اثرات، خصوصاً آئین کے آرٹیکل 161(2) کے تحت خیبر پختونخوا کے خالص پن بجلی منافع کے حق پر، پہلے واضح کرنا ضروری ہے۔یہ سوال بھی اہم ہے کہ اس تبدیلی سے صوبے کے این ایف سی میں حصے، وسائل، آبادی، اراضی اور مستقبل کے ترقیاتی حقوق پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔خیبر پختونخوا کی جغرافیائی حدود میں تبدیلی صوبائی اسمبلی کی آئینی منظوری کے بغیر ممکن نہیں۔ آئین کا آرٹیکل 239(4) اس حوالے سے واضح ہے۔ہمارا مؤقف اصولی ہے: انتظامی اصلاحات عوام کی سہولت، بہتر حکمرانی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے ہونی چاہئیں، نہ کہ صوبوں کے آئینی حقوق کو غیر یقینی بنانے کے لیے۔وفاقی حکومت کو چاہیے کہ ایسی کسی بھی تجویز کی تفصیلات، قانونی بنیاد اور مکمل مالی و آئینی اثرات عوام اور پارلیمان کے سامنے رکھے۔خیبر پختونخوا کی سرزمین، وسائل اور آئینی حقوق کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ان حقوق سے متعلق کوئی فیصلہ صوبے کے عوام اور ان کے آئینی نمائندوں کو نظرانداز کرکے نہیں کیا جا سکتا۔
112
260
28
961
67,192
Rizwan Khattak retweeted
1
52
201
5,319
Rizwan Khattak retweeted
1
13
72
735
Rizwan Khattak retweeted
15
224
2
1,966
35,405
Rizwan Khattak retweeted
24
933
13
5,565
65,004
ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔ (اے پیغمبرﷺ!) انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دو کہ یہ خوب کھالیں، مزے اُڑالیں، اور خیالی اُمیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رکھیں، کیونکہ عنقریب اُنہیں پتہ چل جائے گا کہ حقیقت کیا تھی ۔ ﴿سورۃ الحجر، ۲-۳﴾
5
145
1
570
5,960
Rizwan Khattak retweeted
سکائی نیوز کے مطابق امریکی وزیر جنگ امریکہ میں نامعلوم فوجیوں کی یادگار پر گیا تصاویر کے بعد اس کے ساتھ آئے لوگوں میں سے کسی نے اونچا قہقہ لگایا اس پر مقبرہ کے گارڈ نے بہت زور سے چیخ کر ان کو خاموش اور ادب سے رہنے کا کہا امریکی اس سپاہی کو سال کا بہترین سپاہی کہہ رہے ہیں
2
51
1
266
17,353
یارہ خېبر تہ راشہ چرتہ چکر تہ راشہ
4
19
2
105
13,584
Rizwan Khattak retweeted
2
22
253
Rizwan Khattak retweeted
یہ خاتون اپنا نام بے نظیرہ والد کا نام گل نور والدہ کا نام مرجان بتاتی ہے۔ اپنا گھر "پشاور سے اس طرف" کہتی ہے۔ غالبا یہ پشاور کے اس پاس کسی دیہات سے ان کا تعلق ہے یا کسی پہاڑ کی علاقے سے ہے۔ سال 1998 کی بات ہے اماں کوئٹہ میں کسی دوکاندار کو لاوارث ملی تھی۔ایک نیک گھرانے نے اپنے پاس پناہ دی ۔ انکے بقول بہت کوششیں کیں لیکن ورثاء نہیں مل سکے۔ بتایا جاتا ہے کہ شاید کسی مسافر بس سے رہ گئی ہو یا غلط بس میں بیٹھ کر کوئٹہ پہنچی ہو۔ خیبرپختونخواہ کے تمام دوست اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ شاید یہ بھی کسی کی ماں ہو انکے پیارے انکی تلاش میں اپنا سب کچھ لٹا چکے ہو۔ خاتون ویڈیو میں ماں باپ میں سے کسی ایک کا پاکستانی اور ایک کا تعلق افغانستان سے بتارہی ہے۔(ناموں اور لہجے سے بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کہاں سے ہوگی)۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 12 nov 2026 #waliullahmaroof #kpk #Peshawar #pakistan
3
238
313
3,648
Rizwan Khattak retweeted
3
120
2
531
7,151
Rizwan Khattak retweeted
1
12
73
722
Rizwan Khattak retweeted
2
23
99
1,322
Rizwan Khattak retweeted
1
19
90
993
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ ﴿سورۃ الکوثر﴾
5
144
1
633
6,780
Rizwan Khattak retweeted
1
96
495
5,322